Category Archives: کوٹلی

Feed Subscription

کھوئی رٹہ سیکٹر کے گاؤں کیری میں بھارتی فوج کی شدید گولہ باری 3 بچے شہید جبکہ 3 شدید زخمی ایک مکان تباہ پاک فوج کا منہ توڑ جواب

کھوئی رٹہ سیکٹر کے گاؤں کیری میں بھارتی فوج کی شدید گولہ باری 3 بچے شہید جبکہ 3 شدید زخمی ایک مکان تباہ پاک فوج کا منہ توڑ جواب

کھوئی رٹہ(نمائندہ خصوصی) کھوئی رٹہ سیکٹر کے گاؤں کیری میں بھارتی فوج کی شدید گولہ باری 3 بچے شہید جبکہ 3 شدید زخمی ایک مکان تباہ پاک فوج کا منہ توڑ جواب زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر چڑھوئی منتقل کر دیا گیا جبکہ شدید زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ...

مزید پڑھیں »

گلپور ہائیڈرل جنریشن منصوبے کے عارضی ڈیم کا افتتاح کر دیاگیا،102میگا واٹ بجلی کی پیداوار شروع

گلپور ہائیڈرل جنریشن منصوبے کے عارضی ڈیم کا افتتاح کر دیاگیا،102میگا واٹ بجلی کی پیداوار شروع

کوٹلی(بیورو رپورٹ)کمشنرمیرپورڈویژن راجہ امجدپرویزنے گلپور/بڑالی ہائیڈرل جنریشن کے منصوبہ کادورہ کیا۔اس موقع پرانہوں نے عارضی تعمیرکئے گئے ڈیم کاافتتاح کیا،اس موقع پرڈپٹی کمشنرکوٹلی راجہ ارشدمحمود،اسسٹنٹ کمشنرچوہدری ساجدحسین،ڈی ایس پی چوہدری عنصرعلی،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹرطارق محمود کے علاوہ دیگربھی ان کے ہمراہ تھے۔بڑالی پراجیکٹ آمدپرڈیلم کمپنی کے پراجیکٹ منیجرلی ڈونگ ہو،کمیونٹی لیزان ...

مزید پڑھیں »

سر منڈاتے ہی اولے پڑے ،کھوئی رٹہ چوروں کی طرف سے نئے ایس ایچ او کو ویلکم ،چو ر سات دوکانوں کا صفایا نقدی،کارڈز اور سامان کا لے اڑے

سر منڈاتے ہی اولے پڑے ،کھوئی رٹہ چوروں کی طرف سے نئے ایس ایچ او کو ویلکم ،چو ر سات دوکانوں کا صفایا نقدی،کارڈز اور سامان کا لے اڑے

کھوئی رٹہ(امتیاز احمد)سر منڈاتے ہی اولے پڑے ،کھوئی رٹہ چوروں کی طرف سے نئے ایس ایچ او کو ویلکم ،چو ران ایکشن سات دوکانوں کا صفایا نقدی،کارڈز اور سامان کا صفایا کرنے کی کامیاب کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب تفصیالت کے مطابق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں ڈھیری ...

مزید پڑھیں »

بلدیاتی انتخابات دسمبر میں نہیں،اپریل2017میں کرائیں گے:قائم مقام وزیر اعظم

بلدیاتی انتخابات دسمبر میں نہیں،اپریل2017میں کرائیں گے:قائم مقام وزیر اعظم

کوٹلی (بیورو رپورٹ)آزادکشمیرکے قائمقام وزیراعظم راجہ نثاراحمدخان نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت آزادکشمیرکے اندرمیرٹ کوفروغ دے کرمساوی بنیادوں پرخطہ کے اندر تعمیروترقی کاعمل شروع کرکے فلاحی ریاست بنائیگی جہاں ہرشخص کوانصاف ملے گاحقدارکواس کاحق ملے گابلدیاتی انتخابات لائن آف کنٹرول کی صورتحال کے باعث نہ کرواسکے اپریل2017تک ...

مزید پڑھیں »

قائم مقام وزیر اعظم کی کھلی کچہری میں2گھنٹے کی تاخیر سے آمد پر صحافیوں کا واک آؤٹ

قائم مقام وزیر اعظم کی کھلی کچہری میں2گھنٹے کی تاخیر سے آمد پر صحافیوں کا واک آؤٹ

کوٹلی (بیو رو رپورٹ)قائمقام وزیر اعظم کی کھلی کچہری کا اہتمام پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس کے تہہ خانے میں کیا گیا جہاں سرکاری آفیسران میڈیا اور سائلین کے لئے صرف 62کرسیاں لگائی گئیں ۔وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے جاری شیڈول کے مطابق وزیر اعظم راجہ نثار احمد خان نے 10نومبر ...

مزید پڑھیں »

LOCمتاثرین بارے قائم مقام وزیر اعظم کو منطقی بریفنگ پر وزیر مال کے صبر کا پیمانہ لبریز،DCکوٹلی کی واٹ لگا دی

LOCمتاثرین بارے قائم مقام وزیر اعظم کو منطقی بریفنگ پر وزیر مال کے صبر کا پیمانہ لبریز،DCکوٹلی کی واٹ لگا دی

کوٹلی (بیو رو رپورٹ)وزیرمال فاروق سکندر کا پیمانہ صبرلبریز ہوگیا،متاثرین لائن آف کنٹرول کو سہولیات کی عدم فراہمی پر ڈپٹی کمشنر کوٹلی پر چڑھ دوڑے۔ متاثرین کھلے آسمان تلے زندگی بسر کر رہے ہیں ،ضلعی انتظامیہ ٹینٹ اورکمبل تک فراہم نہیں کرسکی،کیا متاثرین کو بریانی دینا ہی ضلعی انتظامیہ کی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فائرنگ سے شہید احمد دین کے ورثاء کا 3لاکھ کا امدادی چیک فراہم کر دیاگیا

بھارتی فائرنگ سے شہید احمد دین کے ورثاء کا 3لاکھ کا امدادی چیک فراہم کر دیاگیا

کوٹلی(بیورو رپورٹ)حکومت آزادکشمیرکی طرف سے بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہیدہونے والے کے ورثاء کو3لاکھ روپے کاامدادی چیک،لائن آف کنٹرول کے شہداء، زخمیوں اورمتاثرین کوتنہانہیں چھوڑیں گے،مشکل کی ہرگھڑی میں حکومت آزادکشمیران کے شانہ بشانہ ہے اوران کاہرممکن خیال رکھے گی اسسٹنٹ کمشنرچوہدری ساجدحسین اورایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارعقیل محمودکاخطاب۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

عوامی شکایات سننے چیئر مین احتساب بیورو کی چڑہوئی آمد ، محکموں میں کھلبلی مچ گئی ، محکمہ شاہرات کے تمام ملازمین ہمراہ رہے

عوامی شکایات سننے چیئر مین احتساب بیورو کی چڑہوئی آمد ، محکموں میں کھلبلی مچ گئی ، محکمہ شاہرات کے تمام ملازمین ہمراہ رہے

چڑہوئی (سپیشل رپورٹر) چیئر مین احتساب بیورو کی چڑہوئی آمد ، محکموں میں کھلبلی مچ گئی ، محکمہ شاہرات کے تمام ملازمین ہمراہ تھے ۔چیئر مین احتساب بیورو کے ہمراہ محکمہ احتساب ، محکمہ شاہرات ، انتظامیہ ضلع کوٹلی کے آفیسران ساتھ تھے ۔ چیئر مین احتساب بیورو عوامی شکایات ...

مزید پڑھیں »

ممتاز مذہبی رہنما عیدگاہ شریف کے خلیفہ افتخار احمد طاہرراولپنڈی سے شرق پور شریف جاتے ہوئے حادثے میں جان کی بازی ہار گئے

ممتاز مذہبی رہنما عیدگاہ شریف کے خلیفہ افتخار احمد طاہرراولپنڈی سے شرق پور شریف جاتے ہوئے حادثے میں جان کی بازی ہار گئے

کھوئی رٹہ(نمائندہ خصوصی)ممتاز مذہبی رہنما عیدگاہ شریف کے خلیفہ افتخار احمد طاہرراولپنڈی سے شرق پور شریف جاتے ہوئے حادثے میں انتقال کر گئے مرحوم کھوئی رٹہ میں سپرد خاک ،نمازجنازہ میں رقت آمیز مناظر تفصیلات کے مطابق راولپنڈی عید گاہ شریف کے خلیفہ افتخاراحمد طاہر پیر نقیب الرحمان کے قافلے ...

مزید پڑھیں »

نکیال سیکٹر میں بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ سے محکمہ اطلاعات میرپور کے قاری محمد انیس کے چچا اور شبیر احمد اور عمران خان کے والد نیک محمد مغل ولد صوفی فتح محمد مرحوم شہید ہو گئے

نکیال سیکٹر میں بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ سے محکمہ اطلاعات میرپور کے قاری محمد انیس کے چچا اور شبیر احمد اور عمران خان کے والد نیک محمد مغل ولد صوفی فتح محمد مرحوم شہید ہو گئے

میرپور (نمائندہ عدالت)نکیال سیکٹر میں بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ سے محکمہ اطلاعات میرپور کے قاری محمد انیس کے چچا اور شبیر احمد اور عمران خان کے والد نیک محمد مغل ولد صوفی فتح محمد مرحوم شہید ہو گئے ہیں یہ واقعہ پیر کی صبح انڈین آرمی کی طرف ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top