Category Archives: کوٹلی

Feed Subscription

تحر یک انصا ف فا روڈ بلا ک کا پر انی پی ٹی آئی کو متحد کر نے کیلئے رابطہ مہم چلا نے کا اعلا ن

تحر یک انصا ف فا روڈ بلا ک کا پر انی پی ٹی آئی کو متحد کر نے کیلئے رابطہ مہم چلا نے کا اعلا ن

کو ٹلی (آئی این پی) پا کستا ن تحر یک انصا ف فا روڈ بلا ک کا پر انی پی ٹی آئی کو متحد کر نے کے لیے رابطہ مہم چلا نے کا اعلا ن ، سلطا نی ٹو لے کا ہر جگہ پر مقا بلہ کریں گے ، بیر ...

مزید پڑھیں »

تنخواہوں کی عدم فراہمی،بلدیہ کوٹلی کے دلبرداشتہ ملازمین کا وزراء کے گھروں میں کچرا پھینکنے کا الٹی میٹم

تنخواہوں کی عدم فراہمی،بلدیہ کوٹلی کے دلبرداشتہ ملازمین کا وزراء کے گھروں میں کچرا پھینکنے کا الٹی میٹم

کوٹلی(بیورورپورٹ) میونسپل کارپوریشن کوٹلی کے 186ملازم اپنی تنخواہ نہ ملنے پر فاقہ کشی پرمجبور، شیخ برادری کے چولہے بجھ گئے، 12تاریخ گز جانے کے باوجود چھوٹے ملازمین کو متواتر لالی پاپ ،کارپوریشن کے زمہ درآن اپنے مزوں میں مصروف،اگر 48گھنٹوں میں ہمیں تنخواہ نہ دی گئی تو کوٹلی میں دما ...

مزید پڑھیں »

کھوئرٹہ میں 2موٹر سائیکل حادثے، 3افراد شدید زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

کھوئرٹہ میں 2موٹر سائیکل حادثے، 3افراد شدید زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

کھوئی رٹہ(امتیاز احمد)کھوئی رٹہ موٹر سائیکل حادثات میں تین زخمی ایک کی حالت تشویش ناک،بائی پاس روڈ پر کار اور موٹرسائیکل میں تصادم پاک فوج کے جوانوں اور لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو قریبی یونس میڈیکل سنٹر پہنچایا تحصیلدار کھوئی رٹہ سیماب اسلم ،کوآرڈینیٹر وزیر اعظم ...

مزید پڑھیں »

کھوئی رٹہ پولیس کے چھاپے ‘کنٹرول لائن کے قریب سے لائی جانے والی 52 بوتل شراب برآمد ‘ملزم گرفتار

کھوئی رٹہ پولیس کے چھاپے ‘کنٹرول لائن کے قریب سے لائی جانے والی 52 بوتل شراب برآمد ‘ملزم گرفتار

کھوئی رٹہ(آئی این پی) کھوئی رٹہ پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے اور ناکہ بندی کنٹرول لائن کے قریب سے لائی جانے والی 52 بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے پرچہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ملزم سے اہم انکشافات کی توقع تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

ڈی ای او نسواں زاہدہ شریف کا انتقامی تبادلہ حلقہ 4 کی گجربرادری مشتعل ، چوہدری ےٰسین کے خلاف کھلم کھلا بغاو ت کا اعلان

ڈی ای او نسواں زاہدہ شریف کا انتقامی تبادلہ حلقہ 4 کی گجربرادری مشتعل ، چوہدری ےٰسین کے خلاف کھلم کھلا بغاو ت کا اعلان

کوٹلی (بیورو رپورٹ)ڈی ای او نسواں زاہدہ شریف کا انتقامی تبادلہ حلقہ 4 کی گجربرادری میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ قبیلے کے ذمہ داران مشتعل ہوگئے ، چوہدری ےٰسین کے خلاف کھلم کھلا بغاو ت کا اعلان ۔مطلوب انقلابی حلقہ 4 کے گجر قبیلہ کاحق نمائندگی اد ...

مزید پڑھیں »

موسمی سیاستدان عوام کے خیر خواہ نہیں،انتخابی عمل میں کوئی مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی:سینئر وزیر چوہدری یاسین

موسمی سیاستدان عوام کے خیر خواہ نہیں،انتخابی عمل میں کوئی مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی:سینئر وزیر چوہدری یاسین

کوٹلی،چوک صاحباں (کے این آئی)آزاد جموں و کشمیر کے سینئر وزیر چودھری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے بڑی قربانیاں دی گئی ہیں، سماجی اور معاشی انصاف کے بغیرہم آگے نہیں بڑھ سکتے محنت کے بغیر ترقی کرنے کا کوئی اور راستہ نہیں جن ملکوں نے بھی ترقی ...

مزید پڑھیں »

کوٹلی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف شکنجہ کس لیا، 23افغانی گرفتار،کرایہ داری ایکٹ کے تحت2 مالکان کیخلاف مقدمہ درج

کوٹلی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف شکنجہ کس لیا، 23افغانی گرفتار،کرایہ داری ایکٹ کے تحت2 مالکان کیخلاف مقدمہ درج

کوٹلی(بیورو رپورٹ)SHOچوہدری شہزاداحمدکی کاروائی،Ranted Building Act 13کے تحت دومالک بلڈنگ کے خلاف پرچے درج،درجنوں غیرریاستی باشندے گرفتار،کرنسی ایکسچینج،ہوٹلز،کرائے کی بلڈنگ ودیگرمقامات پربھی نیشنل ایکشن پلان کے تحت چھاپے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوتھانہ سٹی کوٹلی چوہدری شہزاداحمدنے گزشتہ روز نائب تحصیلدارالطاف ملک،اے ایس آئی ایازممتاز،تفتیشی محمدجمیل چوہدری،نعیم بٹ ودیگرکے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

چیف الیکشن کمشنر کی کاوشوں پر پانی پھیرنے کا منصوبے بے نقاب، ACکوٹلی اور سپر وائزر کی مبینہ ملی بھگت سے سینکڑوں ووٹرز کو حق رائے دہی سے محروم کر دیاگیا

چیف الیکشن کمشنر کی کاوشوں پر پانی پھیرنے کا منصوبے بے نقاب، ACکوٹلی اور سپر وائزر کی مبینہ ملی بھگت سے سینکڑوں ووٹرز کو حق رائے دہی سے محروم کر دیاگیا

کوٹلی (شوکت قمر سے ) چیف الیکشن کمشنر کی طر ف سے آزادکشمیر کے آئندہ انتخابات کے شفاف انعقاد کے اعلان کی دھجیاں اڑا دی گئی۔ ووٹرز لسٹوں کے اندراج میں بڑے پیمانے پر گھپلا سامنے آگیا۔پسند ناپسند اور سیاسی وابستگیوں نے الیکشن مشکوک بنا دیا۔ شیڈول کا اعلان ہونے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top