Category Archives: کوٹلی

Feed Subscription

جاوید بڈھانوی کی ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی آمد ،آپ وزیر بن کر کہاں غائب ہو گئے تھے ، صحافیوں کے سوال پر سابق وزیر ناراض ہو کر واپس لوٹ گئے

جاوید بڈھانوی کی ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی آمد ،آپ وزیر بن کر کہاں غائب ہو گئے تھے ، صحافیوں کے سوال پر سابق وزیر ناراض ہو کر واپس لوٹ گئے

کوٹلی(بیورورپورٹ)جاوید بڈھانوی کی ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی آمد، صحافیوں کے سوال’’آپ وزیر بن کر کہاں غائب ہوگے تھے ‘‘؟کاجواب دینے کی بجائے ناراض ہوکر واپس لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز پیپلزپارٹی کے رہنماحاجی جاوید اقبال بڈھانوی ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی تشریف لائے اور وہاں صدر پریس کلب ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کشمیر اورمسلم کانفرنس ملکر آئندہ حکومت بنائیں گی :بیرسٹر سلطان کا بڑا دعویٰ

پی ٹی آئی کشمیر اورمسلم کانفرنس ملکر آئندہ حکومت بنائیں گی :بیرسٹر سلطان کا بڑا دعویٰ

ہجیرہ، کوٹلی( کے این آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کشمیر اورمسلم کانفرنس ملکر آئندہ حکومت بنائیں گی اور یہ اتحاد اسلئے بھی قائم ہوا ہے کیونکہ مسئلہ کشمیر اس قت اہم موڑ ...

مزید پڑھیں »

میری خواہش ہے سرائے عالمگیر سے مظفرآباد تک ’’کشمیراقتصادی راہداری‘‘بنے: سکندر حیات

میری خواہش ہے سرائے عالمگیر سے مظفرآباد تک ’’کشمیراقتصادی راہداری‘‘بنے: سکندر حیات

کوٹلی(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر،سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار سکندر حیات خان نے کہا ہے کہ پیسے کی فراوانی نے برادریوں کی قیادت کرنے والے تو بے شمار لیڈر پیدا کیے مگرافسوس ان میں کشمیری قوم کی رہنمائی کرنے والا ’’قائد‘‘ نظر نہیں آتا۔پیپلزپارٹی کی موجودہ حکومت نے کشمیری ...

مزید پڑھیں »

کھوئیرٹہ میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ،ایک نوجوان جاں بحق دو شدید زخمی،کوٹلی ریفر کر دیا گیا

کھوئیرٹہ میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ،ایک نوجوان جاں بحق دو شدید زخمی،کوٹلی ریفر کر دیا گیا

کھوئی رٹہ(امتیازاحمد)دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ایک نوجوان بحق دوشدید زخمی،زخمیوں کو کوٹلی ریفر کر دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سملہار کے مقام پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان توقیر احمد ولد محمد ریاض ہسپتال لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا جبکہ ...

مزید پڑھیں »

مہاجرین مجھ پر اعتماد کریں،ہر کالونی میں قبرستان کی زمین مہیا کریں گے :سکندر حیات

مہاجرین مجھ پر اعتماد کریں،ہر کالونی میں قبرستان کی زمین مہیا کریں گے :سکندر حیات

کوٹلی(بیورو رپورٹ)مرکزی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن پاکستان وآزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار سکندر حیات خان نے کہا ہے کہ کوٹلی شہر کی عوام کے لئے میرا پیغام ہے کہ مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار یوسف ملک ایڈووکیٹ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروا ئیں۔مسائل کا ...

مزید پڑھیں »

سماہنی کی سیاست میں ہلچل،بڑے ووٹ بنک کے حامل امیدوا راسمبلی راجہ رزاق لیگی ٹکٹ ہولڈر راجہ مقصود کے حق میں دستبردار ہو گئے

سماہنی کی سیاست میں ہلچل،بڑے ووٹ بنک کے حامل امیدوا راسمبلی راجہ رزاق لیگی ٹکٹ ہولڈر راجہ مقصود کے حق میں دستبردار ہو گئے

سماہنی پونا (تحصیل رپورٹر)حلقہ سماہنی کی حالیہ انتخابی سیاست میں اب تک کا سب سے بڑا سیاسی بریک تھرو ،حلقہ میں ایک بڑے ووٹ بنک کے حامل سیاسی لیڈر ،مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن وامیدوار اسمبلی راجہ محمد رزاق خان ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کی ...

مزید پڑھیں »

کسی میں ہمت ہے تو آئے،کوئی سیاسی مسافر یا جعلی لیگ پیپلز پارٹی کے جیالوں کے آگے نہیں ٹھہر سکتا:چوہدری یٰسین

کسی میں ہمت ہے تو آئے،کوئی سیاسی مسافر یا جعلی لیگ پیپلز پارٹی کے جیالوں کے آگے نہیں ٹھہر سکتا:چوہدری یٰسین

کو ٹلی(بیورو رپورٹ) آزاد جموں و کشمیر کے سینئر وزیر چودھری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ مخالفین سن لیں تمھارے اندر تیر سے مقابلہ کرنے کی سکت نہیں کوئی سیاسی مسافر یا جعلی لیگ پیپلز پارٹی کے جیالوں کے آگے نہیں ٹھہر سکتا،کچھ سیاسی مسافر و مداری جو سالوں ...

مزید پڑھیں »

یوسف ملک نے ڈپٹی کمشنر کوٹلی سمیت کوٹلی انتظامیہ اورپولیس پر ملک نواز کے ساتھ ملی بھگت کا الزام عائد کر دیا

یوسف ملک نے ڈپٹی کمشنر کوٹلی سمیت کوٹلی انتظامیہ اورپولیس پر ملک نواز کے ساتھ ملی بھگت کا الزام عائد کر دیا

کوٹلی (بیورورپورٹ)حلقہ ایک کوٹلی کے لیگی امیدوار اسمبلی یوسف ملک ایڈووکیٹ نے ڈپٹی کمشنر کوٹلی سمیت کوٹلی انتظامیہ اورپولیس پر ملک نواز کے ساتھ ملی بھگت کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ اور کہا ہے کہ اگر انھوں نے اپنا قبلہ ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی کے امیدوار عبدالحمید چوہدری ن لیگ کے امیدوار اسمبلی یوسف ملک کے حق میں دستبردار

جماعت اسلامی کے امیدوار عبدالحمید چوہدری ن لیگ کے امیدوار اسمبلی یوسف ملک کے حق میں دستبردار

کوٹلی (بیورورپورٹ) جماعت اسلامی حلقہ ایک کوٹلی کے امیدوار اسمبلی عبدالحمید چوہدری ایڈووکیٹ نے ن لیگ کے امیدوار اسمبلی یوسف ملک ایڈووکیٹ کی حمائت میں دستبرداری دے دی ہے ۔ اس بات کا اعلان انھوں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن انتخابی ضابطہ اخلاق کے حوالے سے دہرا معیار ترک ترک کرے:چوہدری یاسین

الیکشن کمیشن انتخابی ضابطہ اخلاق کے حوالے سے دہرا معیار ترک ترک کرے:چوہدری یاسین

چوک صاحباں ،کالاڈب (کے این آئی) آزاد جموں و کشمیر کے سینئر وزیر اور چڑہوئی سے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار چودھری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا مطالبہ پیپلز پارٹی کا تھا ،فوج کی کی تعیناتی کے فیصلے کے بعد ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top