Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

صد رریاست نے چےئرمین ریڈکریسنٹ زاہد علی شاہ کو اختیارات کے ناجائز استعمال انتظامی بدنظمی ملازمت میں کوتاہی اور بدعنوانیوں کے الزام میں برطرف کر دیا

صد رریاست نے چےئرمین ریڈکریسنٹ زاہد علی شاہ کو اختیارات کے ناجائز استعمال انتظامی بدنظمی ملازمت میں کوتاہی اور بدعنوانیوں کے الزام میں برطرف کر دیا

مظفرآباد(کے این آئی) ریڈکریسنٹ سوسائٹی آزاد کشمیر برانچ کے کرپٹ مافیا کی الٹی گنتی شروع، چےئرمین ریڈکریسنٹ زاہد علی شاہ کو اختیارات کے ناجائز استعمال انتظامی بدنظمی ملازمت میں کوتاہی اور بدعنوانیوں کے الزام میں صد رریاست نے انکو عہدے سے برطرف کر دیا ہے جبکہ انکے دست راست سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

مقامی ہائی ایس کے عملہ کی طرف سے مبینہ طور پر کالج پرنسپل کو گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر نہ بٹھانے پر طلباء نے روڈ بلاک کر دی،گاڑی پر خوب ڈنڈے برسائے،فرنٹ سکرین توڑ دی،ٹریفک جام

مقامی ہائی ایس کے عملہ کی طرف سے مبینہ طور پر کالج پرنسپل کو گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر نہ بٹھانے پر طلباء نے روڈ بلاک کر دی،گاڑی پر خوب ڈنڈے برسائے،فرنٹ سکرین توڑ دی،ٹریفک جام

چوکی سماہنی (تحصیل رپورٹر)چوکی بازار میں گورنمنٹ بوائز انٹر کالج چوکی کے طلبا نے مقامی ہائی ایس کے عملہ کی طرف سے مبینہ طور پر کالج پرنسپل کو گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر نہ بٹھانے پر مین سڑک بلاک کر دی اور ہائی ایس کا راستہ روک لیا ،گاڑی پر ...

مزید پڑھیں »

حکومت آزادکشمیر کی طرف سے صدارتی آرڈیننس کے تحت میرٹ کی پامالی کے خلاف سیاسی وسماجی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کا شہید چوک پر احتجاجی مظاہرہ ،روڈ بلاک کر دی

حکومت آزادکشمیر کی طرف سے صدارتی آرڈیننس کے تحت میرٹ کی پامالی کے خلاف سیاسی وسماجی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کا شہید چوک پر احتجاجی مظاہرہ ،روڈ بلاک کر دی

کوٹلی ( بیورو رپورٹ) حکومت آزادکشمیر کی طرف سے صدارتی آرڈیننس کے تحت میرٹ کی پامالی کے خلاف سیاسی وسماجی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کا شہید چوک پر احتجاجی مظاہرہ ، سڑک بلاک کر دی ۔ پیپلزپارٹی ، پاکستان تحریک انصاف ، جماعت اسلامی ، جموں وکشمیر نیشنل ...

مزید پڑھیں »

پبلک سروس کمیشن توڑنا سراسر انصافی،من پسند افراد کوپھر بھی تعینات نہیں ہونے دیں گے:بیرسٹر سلطان

پبلک سروس کمیشن توڑنا سراسر انصافی،من پسند افراد کوپھر بھی تعینات نہیں ہونے دیں گے:بیرسٹر سلطان

مظفر آباد(کے این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پبلک سروس کمشن کو جس انداز سے توڑا گیا ہے یہ سراسر نا انصافی ہے اور اداروں کو کمزور کرنے کے مترادف ہے ...

مزید پڑھیں »

سماہنی کے قابل فخر اور ہونہار طالبعلم سید محسن عباس جعفری نے لندن کی Brunelیونیورسٹی سے میرٹ پر پوسٹ گریجوایشن الیکٹریکل پاور کی ڈگری حاصل کر لی

سماہنی کے قابل فخر اور ہونہار طالبعلم سید محسن عباس جعفری نے لندن کی Brunelیونیورسٹی سے میرٹ پر پوسٹ گریجوایشن الیکٹریکل پاور کی ڈگری حاصل کر لی

بنڈی چوکی (نمائندہ عدالت ) سماہنی کے قابل فخر اور ہونہار طالبعلم سید محسن عباس جعفری نے لندن کی Brunelیونیورسٹی سے میرٹ پر پوسٹ گریجوایشن الیکٹریکل پاور کی ڈگری حاصل کر لی ،محسن عباس جعفری کی شاندار کامیابی پر اہلیان علاقہ،عزیز واقارب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ،سید محسن ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیرکی متحرک سیاسی و سماجی رہنما محترمہ راحیلہ خان تارکین وطن کی عالمگیر نمائندہ تنظیم اوورسیز پاکستانی سالیڈیریٹی (او پی ایس )آزادکشمیر کی چیئرپرسن نامزد

آزادکشمیرکی متحرک سیاسی و سماجی رہنما محترمہ راحیلہ خان تارکین وطن کی عالمگیر نمائندہ تنظیم اوورسیز پاکستانی سالیڈیریٹی (او پی ایس )آزادکشمیر کی چیئرپرسن نامزد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )آزادکشمیرکی متحرک سیاسی و سماجی رہنما محترمہ راحیلہ خان کوتارکین وطن کی عالمگیر نمائندہ تنظیم اوورسیز پاکستانی سالیڈیریٹی (او پی ایس )آزادکشمیر کی چیئرپرسن نامزد کردیا گیا ہے۔چیئرمین او پی ایس جاوید احمد ملک نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ یہاں پریس کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

علیٰ الصبح چھ بجے کے قریب نماز کیلئے جانے والے حافظ محمد ریاض کو تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے کچل ڈالا،محمد ریاض موقع پر ہی جاں بحق ،ٹرالی ڈرائیور فرار،ٹرالی ضبط

علیٰ الصبح چھ بجے کے قریب نماز کیلئے جانے والے حافظ محمد ریاض کو تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے کچل ڈالا،محمد ریاض موقع پر ہی جاں بحق ،ٹرالی ڈرائیور فرار،ٹرالی ضبط

چکسواری(سپیشل رپورٹر)تیز رفتار ٹریکٹر نے معمر شہری کو کچل ڈالا۔علیٰ الصبح چھ بجے کے قریب نماز کیلئے جانے والے حافظ محمد ریاض پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار دی ،محمد ریاض موقع پر ہی جان بحق ہو گیا۔ڈرائیور موقع سے فرار ،ایس ایچ او تھانہ چکسواری نے موقع ...

مزید پڑھیں »

اسلام گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ ،سوزکی پک اپ لوڈر گہری کھائی میں جاگری جس میں ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ گیا، گاڑی بری طرح تباہ

اسلام گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ ،سوزکی پک اپ لوڈر گہری کھائی میں جاگری جس میں ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ گیا، گاڑی بری طرح تباہ

اسلام گڑھ (نمائندہ خصوصی) اسلام گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ سوزکی پک اپ لوڈر گہری کھائی میں جاگری جس میں ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ گیا گاڑی بری طرح تباہ ۔تفصیلات کے مطابق اسلام گڑھ کے قریب سیف آباد کے مقام پر سوزوکی پک اپ لوڈ نمبر KH-6411 گہری کھائی ...

مزید پڑھیں »

بھارت باز نہیں آئے گا،پاکستان اینٹ کا جواب پتھر سے دے:بیرسٹر سلطان

بھارت باز نہیں آئے گا،پاکستان اینٹ کا جواب پتھر سے دے:بیرسٹر سلطان

اسلام آباد( کے این آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان ً اب کے مار ً کی پالیسی ترک کرے اور وہ اینٹ کا جواب پتھر سے دے کیونکہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کر مراسلے ...

مزید پڑھیں »

کوٹہ سسٹم ختم جلدکرد یں گے،پیپلز پارٹی کے تمام منصوبوں کو دیکھیں گے کہ ان کی ضرورت بھی ہے یا نہیں:طارق فاروق

کوٹہ سسٹم ختم جلدکرد یں گے،پیپلز پارٹی کے تمام منصوبوں کو دیکھیں گے کہ ان کی ضرورت بھی ہے یا نہیں:طارق فاروق

بھمبر (بیورورپورٹ)سنیئر وزیر حکومت چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر میں آزاد حکومت اور بیس کیمپ کے کردار کو فعال کرنا وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے تمام تر نظریاتی اختلافات کے باوجود ساری کشمیر ی قوم کی حق خودارادیت پر یکجا کرنا ہماری حکومت ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top