Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

سپریم کورٹ آزادکشمیر نے عدالت العالیہ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا

سپریم کورٹ آزادکشمیر نے عدالت العالیہ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا

میرپور(کے این آئی)سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر نے عدالت العالیہ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا ہے آئندہ سماعت موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 8جنوری کو ہوگی ۔ یہ بات پیپلزپارٹی کے آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل و سابق وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر نے گزشتہ روز پیپلزسیکرٹریٹ ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی نے خزانے کاغلط استعمال کیا،لیبرقوانین پرعملدرآمد کو یقینی بنایاجائے گا:نورین عارف،چوہدری سعید

پیپلز پارٹی نے خزانے کاغلط استعمال کیا،لیبرقوانین پرعملدرآمد کو یقینی بنایاجائے گا:نورین عارف،چوہدری سعید

میرپور(نمائندہ عدالت)آزادکشمیرکی وزیرصنعت وحرفت ،ٹیوٹا ، سماجی بہبود، ترقی نسواں، AKMIDC و سمال انڈسٹریز محترمہ نورین عارف نے کہاہے کہ خوشحال کشمیرہی مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے۔ میرپوروالوں نے دومرتبہ اپنے آباؤاجداد کی قبروں کی قربانیاں دے کرہمارے سر فخرسے بلند کردیئے ہیں۔ انڈسٹری اورمزدور کاآپس میں چولی دامن کا ...

مزید پڑھیں »

حکومت کے پہلے 5ماہ کے دوران سیاسی اور انتظامی سطح پر سخت اور غیر مقبول فیصلے کئے ،طارق فاروق کا اعتراف، مثبت اثرات آہستہ آہستہ سامنے آئیں گے:سینئر وزیر

حکومت کے پہلے 5ماہ کے دوران سیاسی اور انتظامی سطح پر سخت اور غیر مقبول فیصلے کئے ،طارق فاروق کا اعتراف، مثبت اثرات آہستہ آہستہ سامنے آئیں گے:سینئر وزیر

مظفرآباد( پی آئی ڈی)سینئر وزیرآزاد کشمیر حکومت اور کابینہ انتظامی اصلاحات کمیٹی کے چیئرمین چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ تسلیم کرتے ہیں کہ حکومت کے پہلے 5ماہ کے دوران سیاسی اور انتظامی سطح پر سخت اور غیر مقبول فیصلے کئے جن کے مثبت اثرات آہستہ آہستہ سامنے آئیں ...

مزید پڑھیں »

کوٹلی کی ٹریفک سا ر جنٹ کی ڈرگ ایسویشن کے عہدیداروں کو تڑیاں، مال بردار رکشہ ڈرائیور کو چالان اور پھر تھپڑ دے مارا، ڈرگ ایسویشن کے عہدیدار سڑکوں پر نکل آئے،ٹریفک پولیس مردہ باد کے نعرے

کوٹلی کی ٹریفک سا ر جنٹ کی ڈرگ ایسویشن کے عہدیداروں کو تڑیاں، مال بردار رکشہ ڈرائیور کو چالان اور پھر تھپڑ دے مارا، ڈرگ ایسویشن کے عہدیدار سڑکوں پر نکل آئے،ٹریفک پولیس مردہ باد کے نعرے

کوٹلی(بیورو رپورٹ)کوٹلی کی ٹریفک ساجنٹ لیڈی سنگم بن گئی ،ٹکٹ کاٹو گی اور ڈرائیور کو مار بھی کھانا پڑے گی جس نے جو کرنا ہے کر لے ڈپٹی کمشنر کا حکم ہے کہ ٹکٹ ہرصورت لگے گا ،ٹریفک ساجنٹ لیڈی سنگم کی شہید چوک میں ڈرگ ایسویشن کے عہدیداروں کو ...

مزید پڑھیں »

بھمبر برنا لہ روڈ پر خونی تصادم، لوڈر مزداکی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

بھمبر برنا لہ روڈ پر خونی تصادم، لوڈر مزداکی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

بھمبر ( بیو رو رپو رٹ )بھمبر برنا لہ روڈ پر خونی تصادم، مزدا کی مو ٹرسا ئیکل سوار کو ٹکربرنالہ کا رہائشی نو جوان مز مل حسین ولد محمد اکر م ساکن ہل گڑ ھا بر نالہ جاں بحق ہو گیا ڈرا ئیور موقعہ سے فرار ہوگیا، مقدمہ درج ...

مزید پڑھیں »

صد رریاست نے چےئرمین ریڈکریسنٹ زاہد علی شاہ کو اختیارات کے ناجائز استعمال انتظامی بدنظمی ملازمت میں کوتاہی اور بدعنوانیوں کے الزام میں برطرف کر دیا

صد رریاست نے چےئرمین ریڈکریسنٹ زاہد علی شاہ کو اختیارات کے ناجائز استعمال انتظامی بدنظمی ملازمت میں کوتاہی اور بدعنوانیوں کے الزام میں برطرف کر دیا

مظفرآباد(کے این آئی) ریڈکریسنٹ سوسائٹی آزاد کشمیر برانچ کے کرپٹ مافیا کی الٹی گنتی شروع، چےئرمین ریڈکریسنٹ زاہد علی شاہ کو اختیارات کے ناجائز استعمال انتظامی بدنظمی ملازمت میں کوتاہی اور بدعنوانیوں کے الزام میں صد رریاست نے انکو عہدے سے برطرف کر دیا ہے جبکہ انکے دست راست سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

مقامی ہائی ایس کے عملہ کی طرف سے مبینہ طور پر کالج پرنسپل کو گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر نہ بٹھانے پر طلباء نے روڈ بلاک کر دی،گاڑی پر خوب ڈنڈے برسائے،فرنٹ سکرین توڑ دی،ٹریفک جام

مقامی ہائی ایس کے عملہ کی طرف سے مبینہ طور پر کالج پرنسپل کو گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر نہ بٹھانے پر طلباء نے روڈ بلاک کر دی،گاڑی پر خوب ڈنڈے برسائے،فرنٹ سکرین توڑ دی،ٹریفک جام

چوکی سماہنی (تحصیل رپورٹر)چوکی بازار میں گورنمنٹ بوائز انٹر کالج چوکی کے طلبا نے مقامی ہائی ایس کے عملہ کی طرف سے مبینہ طور پر کالج پرنسپل کو گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر نہ بٹھانے پر مین سڑک بلاک کر دی اور ہائی ایس کا راستہ روک لیا ،گاڑی پر ...

مزید پڑھیں »

حکومت آزادکشمیر کی طرف سے صدارتی آرڈیننس کے تحت میرٹ کی پامالی کے خلاف سیاسی وسماجی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کا شہید چوک پر احتجاجی مظاہرہ ،روڈ بلاک کر دی

حکومت آزادکشمیر کی طرف سے صدارتی آرڈیننس کے تحت میرٹ کی پامالی کے خلاف سیاسی وسماجی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کا شہید چوک پر احتجاجی مظاہرہ ،روڈ بلاک کر دی

کوٹلی ( بیورو رپورٹ) حکومت آزادکشمیر کی طرف سے صدارتی آرڈیننس کے تحت میرٹ کی پامالی کے خلاف سیاسی وسماجی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کا شہید چوک پر احتجاجی مظاہرہ ، سڑک بلاک کر دی ۔ پیپلزپارٹی ، پاکستان تحریک انصاف ، جماعت اسلامی ، جموں وکشمیر نیشنل ...

مزید پڑھیں »

پبلک سروس کمیشن توڑنا سراسر انصافی،من پسند افراد کوپھر بھی تعینات نہیں ہونے دیں گے:بیرسٹر سلطان

پبلک سروس کمیشن توڑنا سراسر انصافی،من پسند افراد کوپھر بھی تعینات نہیں ہونے دیں گے:بیرسٹر سلطان

مظفر آباد(کے این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پبلک سروس کمشن کو جس انداز سے توڑا گیا ہے یہ سراسر نا انصافی ہے اور اداروں کو کمزور کرنے کے مترادف ہے ...

مزید پڑھیں »

سماہنی کے قابل فخر اور ہونہار طالبعلم سید محسن عباس جعفری نے لندن کی Brunelیونیورسٹی سے میرٹ پر پوسٹ گریجوایشن الیکٹریکل پاور کی ڈگری حاصل کر لی

سماہنی کے قابل فخر اور ہونہار طالبعلم سید محسن عباس جعفری نے لندن کی Brunelیونیورسٹی سے میرٹ پر پوسٹ گریجوایشن الیکٹریکل پاور کی ڈگری حاصل کر لی

بنڈی چوکی (نمائندہ عدالت ) سماہنی کے قابل فخر اور ہونہار طالبعلم سید محسن عباس جعفری نے لندن کی Brunelیونیورسٹی سے میرٹ پر پوسٹ گریجوایشن الیکٹریکل پاور کی ڈگری حاصل کر لی ،محسن عباس جعفری کی شاندار کامیابی پر اہلیان علاقہ،عزیز واقارب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ،سید محسن ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top