Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

یونین کونسل چکہامہ کے گاؤں کونامیں بجلی کی تاروں کی مرمت کے دوران ہیڈلائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

یونین کونسل چکہامہ کے گاؤں کونامیں بجلی کی تاروں کی مرمت کے دوران ہیڈلائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

چناری(بیورو رپورٹ) یونین کونسل چکہامہ کے گاؤں کونامیں بجلی کی تاروں کی مرمت کے دوران ہیڈلائن مین کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا ،علاقہ میں کہرم برپا ہو گیا محکمہ کے افسران کی دوڑیں لگ گئیں،تفصیلات کے مطابق کونا میں بجلی کی بوسیدہ لائین مرمت ...

مزید پڑھیں »

صدرآزاد کشمیر کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات،جدوجہد آزادی کشمیر ، گڈ گورنینس اور معاشی ترقی کے اہداف جلد حاصل کریں گے:مسعود خان

صدرآزاد کشمیر کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات،جدوجہد آزادی کشمیر ، گڈ گورنینس اور معاشی ترقی کے اہداف جلد حاصل کریں گے:مسعود خان

اسلام آباد (پی آئی ڈی )صدر آزاد جموں و کشمیر محمد مسعود خان نے عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے گزشتہ روزوزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ وزیراعظم پاکستان نے محمد مسعود خان کو صدر آزاد کشمیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر ...

مزید پڑھیں »

عالمی برادری اور مہذب دنیا کو بین الاقوامی دہشت گرد ملک بھارت کا اصل روپ دکھا کر رہیں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر

عالمی برادری اور مہذب دنیا کو بین الاقوامی دہشت گرد ملک بھارت کا اصل روپ دکھا کر رہیں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر

کوئٹہ (کے این آئی)وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے بھارت پاکستان کے سیاسی اور معاشی عدم استحکام کی سازش کر رہا ہے مگر بھارتی حکمرانوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیابنہیں ہو سکتے ۔ مسلح افواج ...

مزید پڑھیں »

ڈڈیال سے میرپور جانے والی مسافر بس حادثہ میں زخمی سماہنی کی رہائشی خاتون فرزانہ بیگم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی

ڈڈیال سے میرپور جانے والی مسافر بس حادثہ میں زخمی سماہنی کی رہائشی خاتون فرزانہ بیگم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی

سماہنی چوکی( نمائندہ عدالت) ڈڈیال سے میرپور جانے والی مسافر بس حادثہ میں زخمی سماہنی کی رہائشی خاتون فرزانہ بیگم زوجہ فیروز دین صابری ساکن منانہ سماہنی جو کہ میرپور ڈسٹرکٹ ہسپتال میں زیر علاج تھی گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی ،فرزانہ ...

مزید پڑھیں »

محکمہ تعلیم میں اصلاحات کا آغاز کر دیا گیا، ڈی ای اوباغ سمیت تین آفیسران معطل،تعلیمی اداروں میں طلبا پر جسمانی تشدد ختم کرنے کی ہدایت

محکمہ تعلیم میں اصلاحات کا آغاز کر دیا گیا، ڈی ای اوباغ سمیت تین آفیسران معطل،تعلیمی اداروں میں طلبا پر جسمانی تشدد ختم کرنے کی ہدایت

مظفرآباد(بیورورپورٹ)آزادکشمیر میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے اپنے انتخابی منشور پر عملدرآمد کرتے ہوئے محکمہ تعلیم میں اصلاحات کا آغاز کر دیا ناجائز تقرریوں ، تبادلوں اور خلاف قانون اختیارات کے استعمال کی پاداش میں آزادکشمیر کے وزیرہائیر ایجو کیشن سکینڈری و ایلمینٹری بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے ڈی ...

مزید پڑھیں »

نجی و سرکاری املاک کی سکیورٹی سخت،افغانیوں کے میرپور داخلے پر پابندی پر عملدرآمد کیا جائے:DCمیرپور

نجی و سرکاری املاک کی سکیورٹی سخت،افغانیوں کے میرپور داخلے پر پابندی پر عملدرآمد کیا جائے:DCمیرپور

میرپور(کے این آئی) ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات اور واقعات کے پیش نظر ضلع بھر میں سیکورٹی کے انتظامات کو فول پروف بنایا گیا ہے اس سلسلہ میں تمام متعلقہ اداروں کا آپس میں مکمل لیزان ہونا چاہیے ۔ ضلع کچہری ، سرکاری ...

مزید پڑھیں »

MQMکی ملک مخالف نعرے بازی اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کیخلاف کوٹلی کے وکلاء کا احتجاجی مظاہرہ

MQMکی ملک مخالف نعرے بازی اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کیخلاف کوٹلی کے وکلاء کا احتجاجی مظاہرہ

کوٹلی ( بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ بار کوٹلی کے صدر جسٹس (ر) افتخار حسین بٹ کی قیادت میں ڈسٹرکٹ بار کوٹلی کے وکلاء نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی طرف سے پاکستان مخالف نعرے لگانے کارکنوں کو میڈیا ہاوسز پر حملوں ...

مزید پڑھیں »

لیکچراز کی کمی،کھٹاڑہ بس اور ٹپکتی چھتیں،ڈگری کالج کھوئیرٹہ حکومت کیلئے مذاق بن گیا

لیکچراز کی کمی،کھٹاڑہ بس اور ٹپکتی چھتیں،ڈگری کالج کھوئیرٹہ حکومت کیلئے مذاق بن گیا

کھوئی رٹہ( امتیاز احمد) گورنمنٹ ڈگری کالج کھوئی رٹہ مسائلستان بن گیا،کامرس کے لیکچرر کی کمی،پرانی کٹھارا بس ،ٹپکٹی چھتیں اور ناکافی عملہ کالج کے مسائل بڑھنے لگے پرانی بس میں طلباء کو سفر پل صراط لگنے لگا 1985 میں سابق وزیر اعظم سردار سکندر خان کے دور میں بننے ...

مزید پڑھیں »

برطانوی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف قرار داد پیش

برطانوی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف قرار داد پیش

لندن( کے این آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پرجاری انسانی حقوق کی پامالی پر برطانوی پارلیمنٹ میں ممبران پارلیمنٹ نے ایک مزمتی قرارداد پیش کر دی ہے اور اسمیں مقبوضہ ...

مزید پڑھیں »

آزادحکومت نے تعلیمی پیکج کو ایجوکیشن پالیسی کے مغائر قرار دے دیا،از سر نو جائزے کیلئے کمیٹی تشکیل

آزادحکومت نے تعلیمی پیکج کو ایجوکیشن پالیسی کے مغائر قرار دے دیا،از سر نو جائزے کیلئے کمیٹی تشکیل

مظفرآباد (پی آئی ڈی )آزادجموں و کشمیر کابینہ نے گزشتہ دور میں منظور کیے گے تعلیمی پیکج کو نیشنل ایجوکیشن پالیسی کے مغائر قرار دیتے ہوئے اسکا ازسرنو جائزہ لینے کے لیے وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دید ی ہے۔کمیٹی کے ممبران وزیر قانون وپارلیمانی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top