Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

گلگت بلتستا ن کو آزاد کشمیر کی طرز کا سیٹ اپ دینے اور اقتصادی راہداری منصوبے میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

گلگت بلتستا ن کو آزاد کشمیر کی طرز کا سیٹ اپ دینے اور اقتصادی راہداری منصوبے میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

اسلا م آباد (کے این آئی ) گلگت بلتستا ن کو آزاد کشمیر کی طرز کا سیٹ اپ دینے پر اتفاق ،اقتصادی راہداری منصوبے میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ ، گورنر کے بجائے صدر ، وزیر اعلی کے بجائے وزیر اعظم ، ہونگے ...

مزید پڑھیں »

جانوروں کیلئے گھاس کاٹتے ہوئے زہریلے سانپ کے کاٹنے سے بھمبر کے رہائشی صابر حسین زندگی کی بازی ہار گئے

جانوروں کیلئے گھاس کاٹتے ہوئے زہریلے سانپ کے کاٹنے سے بھمبر کے رہائشی صابر حسین زندگی کی بازی ہار گئے

بھمبر(بیورورپورٹ) عید کے دوسر ے روز گاؤں بلی داپیل کے معروف شخصیت صابر حسین ولد حاکم علی جانوروں کے لیے گاس کاٹ رہاتھا کہ اچانک ایک زیریلے سانپ نے کاٹ لیا ،سانپ کے ڈسنے سے صابر حسین ولد حاکم علی موقع پر ہی جان بحق ہوگیا ،مرحوم ومغفور کا نماز ...

مزید پڑھیں »

کھوئی رٹہ راجپوت برادری کے دو گروپوں میں خونی تصادم، 3افراد شدید زخمی، پو لیس موقع سے فرار ہو گئی

کھوئی رٹہ راجپوت برادری کے دو گروپوں میں خونی تصادم، 3افراد شدید زخمی، پو لیس موقع سے فرار ہو گئی

کھوئی رٹہ(امتیاز احمد)کھوئی رٹہ راجپو ت برادری کے دو گروپوں میں پولیس کی موجودگی میں لڑائی لڑائی کی شدت کو دیکھتے ہوئے پولیس بھاگ گئی عوام لڑتے رہ گئی مقامی لوگوں نے درمیان میں کردار ادا کر کے لڑائی کو کنٹرول کیا پولیس کی موجودگی میں ایک گروپ نے دوسرے ...

مزید پڑھیں »

DCمیرپور نے ضلع بھر میں بھارتی ٹی وی چینلز چلانے پر پابندی عائد کر دی

DCمیرپور نے ضلع بھر میں بھارتی ٹی وی چینلز چلانے پر پابندی عائد کر دی

میرپور(کے این آئی)نیشنل ایکشن پلان کی ریجنل کمیٹی کے چیئرمین و کمشنرمیرپورڈویژن کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی کمشنر انصر یعقوب نے ضلع میرپور کی حدود میں قائم کیبل آپریٹر زکے نیٹ ورک پر انڈین فلمیں ، کارٹون ، ڈرامے ، گانے براہ راست ہندی ڈبنگ کے ساتھ سی ڈی چینلز ...

مزید پڑھیں »

ایس ایچ او چکسواری پولیس کا کھڑاک،ملزم84بوتل اعلیٰ کوالٹی شراب سمیت گرفتار ،مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری

ایس ایچ او چکسواری پولیس کا کھڑاک،ملزم84بوتل اعلیٰ کوالٹی شراب سمیت گرفتار ،مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری

چکسواری(سپیشل رپورٹر)پولیس تھانہ چکسواری کے ایس ایچ او کا کھڑاک 84 بوتل اعلیٰ کوالٹی کی شراب سمیت ملزم گرفتار۔ پرچہ درج ملزم حوالات بند۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہدایت پر منشات فروشوں کے خلاف ایس ایچ او تھانہ چکسواری چوہدری مہدی خان ...

مزید پڑھیں »

چکسواری پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش 200گرام ہیروئن سمیت گرفتار،مقدمہ درج تفتیش جاری

چکسواری پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش 200گرام ہیروئن سمیت گرفتار،مقدمہ درج تفتیش جاری

چکسواری(کرائم رپورٹر)چکسواری پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش 200گرائم ہیروئن سمیت گرفتار،مقدمہ درج مزید تفتیش جاری،تفصیلات کے مطابق تھانہ چکسواری کے ایس ایچ او چوہدری مہدی خان نے ہمراہ نفری ڈی ایف سی امجد شاہ،ماجدخان کے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد وسیم ولد نبی خان قوم پٹھان ساکن افغانستان حال ...

مزید پڑھیں »

پولیس پارٹی کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ ،مرد موقع سے فرار،عورتوں نے پولیس پرپتھروں کی بارش کر دی،پولیس پارٹی کی مایوسی کے عالم میں واپسی،انچارج معطل

پولیس پارٹی کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ ،مرد موقع سے فرار،عورتوں نے پولیس پرپتھروں کی بارش کر دی،پولیس پارٹی کی مایوسی کے عالم میں واپسی،انچارج معطل

بھمبر (بیورو رپورٹ)بھمبر کے نواحی علاقے ہل سجناں دی کس دعورہ میں پولیس پارٹی کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ گھر پر موجود مرد موقع سے فرار جبکہ عورتوں کا پولیس پارٹی پر زبردست پتھراؤ شدید پتھراؤ کے باعث پولیس پارٹی بھی جان بچا کر بھاگ نکلی پولیس نے عوام ...

مزید پڑھیں »

ریڑھی بانوں کا اآدھے شہر پر قبضہ،ٹریفک جام معمول بن گیا ،انتظامیہ بھی بھتہ وصول کرنے میں مصروف

ریڑھی بانوں کا اآدھے شہر پر قبضہ،ٹریفک جام معمول بن گیا ،انتظامیہ بھی بھتہ وصول کرنے میں مصروف

کھوئی رٹہ(امتیاز احمد)ریڑھی بانوں کا اآدھے شہر پر قبضہ،ٹریفک جام معمول بن گیا تحصیل انتظامیہ اپنی ذمہ داری نبھانے کے بجائے ہزاروں روپے بھتہ وصول کرنے لگے تحصیل انتظامیہ کا نائب قاصد بھی اپنی رسید بک سے جرمانہ وصول کرنے لگا انجمن تاجراں کے عدم تعاون کی وجہ سے انتظامیہ ...

مزید پڑھیں »

حلقہ کھاوڑہ کے بااثر افراد کا زمین ہتھیانے کیلئے غریب کے دھاوا،توڑ پھوڑ فائرنگ،ڈنڈوں سے غریب کولہو لہان کر دیا،خواتین کو بھی نہ بخشا،کپڑے پھاڑ دئیے

حلقہ کھاوڑہ کے بااثر افراد کا زمین ہتھیانے کیلئے غریب کے دھاوا،توڑ پھوڑ فائرنگ،ڈنڈوں سے غریب کولہو لہان کر دیا،خواتین کو بھی نہ بخشا،کپڑے پھاڑ دئیے

مظفرآبادا(بیورو رپورٹ)حلقہ کھاوڑہ کے بااثر افراد کا زمین ہتھیانے کیلئے غریب پر اس کے گھر کا دروازہ توڑ کر حملہ ‘توڑ پھوڑ‘ فائرنگ ‘لاتوں ‘مکوں اور ڈنڈوں سے غریب شخص کو لہولہان کر دیا۔گھر میں موجود خاتون پر بھی تشد دکیا‘ کپڑے پھاڑ ڈالے ‘ چادر چاردیواری کا تقد س ...

مزید پڑھیں »

ناڑ اور کجلانی کے جنگل میں شیر کی آمد،قربانی کے30بکرے بکریوں سمیت ہلاک،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

ناڑ اور کجلانی کے جنگل میں شیر کی آمد،قربانی کے30بکرے بکریوں سمیت ہلاک،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

چکسواری ( سپیشل رپورٹر)ناڑ اور کجلانی کے جنگل میں شیر کی آمد جنگل سے شیر نے 30 قیمتی بکر یوں کو ہلاک کر دیا ان 30 بکریوں میں قربانی کے بکرے بھی شامل تھے ۔ جس وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ جنگل کے نزدیک آبادی کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top