Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

لاہورکے42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری

لاہورکے42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری

لاہور( آن لائن)صوبائی دارلحکومت کے 42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا ہے جس کے لئے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ پولیس حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہو ر کے 42 تھانوں میں تعینات ہونےوالے تمام ایس ایچ اوزانسپکٹرز ہیں اور تعینات انسپکٹروں ...

مزید پڑھیں »

چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈولفن فورس کے2اہلکارگرفتار،9موٹرسائیکلیں اورچوری کیاگیاپسٹل برآمد

چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈولفن فورس کے2اہلکارگرفتار،9موٹرسائیکلیں اورچوری کیاگیاپسٹل برآمد

لاہور( آن لائن) چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈولفن فورس کے2اہلکاروں کو سی آئی اے پولیس نے گرفتارکر لیا،دونوں اہلکاروں سے 9موٹرسائیکلیں اورچوری کیاگیاپسٹل برآمدکیا گیا۔ سی آئی اے پولیس کے مطابق چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ڈولفن فورس کے اہلکاراپنے ہی محکمے میں چوری کی وارداتیں کرتے رہے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کی کابینہ میں مزید 9 وزیر اور 3 مشیروں کو شامل کر نے کا فیصلہ ، کن کن افراد کو عہدہ دیا جائے گا ؟ نام سامنے آ گئے

پنجاب کی کابینہ میں مزید 9 وزیر اور 3 مشیروں کو شامل کر نے کا فیصلہ ، کن کن افراد کو عہدہ دیا جائے گا ؟ نام سامنے آ گئے

لاہور:پنجاب کی کابینہ میں مزید نو وزرا ، تین مشیر اور پانچ معاون خصوصی شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق مشیروں میں عبدالحئی ، فیصل حیات اور محمد حنیف کے نام شامل ہیں جبکہ کابینہ کیلئے زوارحسین وڑائچ ، اعجازمسیح، اجمل چیمہ،محمد اخلاق ،آشفہ ریاض، ...

مزید پڑھیں »

اکبربگٹی قتل کیس میں پرویزمشرف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر،بنچ تشکیل

اکبربگٹی قتل کیس میں پرویزمشرف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر،بنچ تشکیل

اسلام آباد( آن لائن)اکبربگٹی قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پرویزمشرف کی20 لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقررکرتے ہوئے بنچ تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اکبربگٹی قتل کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی ۔اس موقع پر سابق صدر پرویزمشرف کی جانب سے20 ...

مزید پڑھیں »

زرداری اور فریال کیخلاف تحقیقات ایف آئی اے افسروں کو مہنگی پڑ گئیں

زرداری اور فریال کیخلاف تحقیقات ایف آئی اے افسروں کو مہنگی پڑ گئیں

لاہور (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری ، ان کی ہمشیرہ فریال تالپور اور دیگر کے خلاف 35 ارب کی مبینہ منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے افسر جیب سے خرچہ کرنے پر مجبور ہیں، ٹی اے ڈی اے کے بلز ابھی تک کلیئر نہیں کئے ...

مزید پڑھیں »

سعودی ٹریفک کے نئے قوانین کا اعلان

سعودی ٹریفک کے نئے قوانین کا اعلان

مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک)سعودی حکومت نے نیا ٹریفک لائحہ عمل جاری کردیا، بعض خلاف ورزیوں کی انتہائی حد مقرر کردی گئی، گاڑی کو اسٹارٹ حالت میں چھوڑنے، زیبرا کراسنگ سے ہٹ کر کسی اور جگہ سے راستہ عبور کرنے ، زیبرا کراسنگ سے پیدل چلنے والوں کو گزرنے کا موقع فراہم ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا پیمرااورپریس کونسل کوختم کرنے کا اعلان

حکومت کا پیمرااورپریس کونسل کوختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت نے پیمرااورپریس کونسل کوختم کرنے کافیصلہ کیاہے،پیمراکوختم کرکے پاکستان میڈیاریگولیرٹی اتھارٹی بنارہے ہیں،نظرثانی کمیٹی بنائی گئی ہے جو اشتہاروں کے معاملات کو دیکھے گی ،گزشتہ حکومت اشتہاروں پر ہی چل رہی تھی۔ سینٹ اجلاس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

میرپور منشیات فروش خاتون گرفتار ،480گرام ہیروئن برآمد

میرپور منشیات فروش خاتون گرفتار ،480گرام ہیروئن برآمد

میرپور (ماجد چوہدری سے )جہازوں کو ایندھن فراہم کرنے والی کھمبال کی رہائشی منشیات فروش خاتون ڈرامائی انداز میں گرفتار ،480گرام ہیروئن برآمد ،پولیس تھانہ سٹی کے ایس ایچ اوحاجی سکندر اعظم نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سٹی کے ایس ایچ اوحاجی ...

مزید پڑھیں »

حج کے موقع پر جاں بحق ہونے والے پاکستانی عازمین کی تعداد 42 ہوگئی

حج کے موقع پر جاں بحق ہونے والے پاکستانی عازمین کی تعداد 42 ہوگئی

اسلام آباد:حج کے موقع جاں بحق ہونے والے پاکستانی عازمین کی تعداد 42 تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے فراہم کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق حج 2018ء کے موقع پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اب تک مجموعی طور پر 42 پاکستانی اللہ کو ...

مزید پڑھیں »

ڈیموں میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 62لاکھ 79 ہزار ایکڑ فٹ ہے: ارسا

ڈیموں میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 62لاکھ 79 ہزار ایکڑ فٹ ہے: ارسا

اسلام آباد( آن لائن)ڈیموں میں پانی کی صورتحال سے متعلق واپڈا اور ارسا کی رپورٹ سامنے آ گئی جس کے مطابق ڈیموں میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ بڑھ کر 62لاکھ 79 ہزارایکڑ فٹ ہوگیا ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق منگلاڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1152.20فٹ ہے جبکہ منگلا ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top