Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

پرائیویٹ کالج کا سٹوڈنٹ کم عمر معشوقہ سمیت شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا،بھاگنے کی کوشش بھی ناکام،اپنی اور شہری کی گاڑی بھی توڑ ڈالی

پرائیویٹ کالج کا سٹوڈنٹ کم عمر معشوقہ سمیت شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا،بھاگنے کی کوشش بھی ناکام،اپنی اور شہری کی گاڑی بھی توڑ ڈالی

میرپور (سٹاف رپورٹر )عاشقی معشوقی مہنگی پڑ گئی ،پرائیویٹ کالج کا سٹوڈنٹ کم عمر معشوقہ سمیت شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا ،بھاگنے کی کوشش میں اپنی اور شہری کی کھڑی قیمتی گاڑی بھی تباہ کردی ۔کم عمر لڑکی کو چھوڑ دیا گیا جبکہ لڑکے کو اسکے والدین بلواکر فیصلہ کیاگیا ...

مزید پڑھیں »

کمشنر میرپور کی زیر صدارت اجلاس ،دشمن کو اپنی سرزمین پر ایک انچ بھی پیش قدمی نہیں کرنے دی جائے گی:راجہ امجد پرویز

کمشنر میرپور کی زیر صدارت اجلاس ،دشمن کو اپنی سرزمین پر ایک انچ بھی پیش قدمی نہیں کرنے دی جائے گی:راجہ امجد پرویز

میرپور(کے این آئی)چیئرمین ریجنل کمیٹی برائے عملدرآمد نیشنل ایکشن پلان و کمشنرمیرپورڈویژن راجہ امجدپرویز علی خان نے کہاہے کہ سیز فائرلائن پرحالیہ بھارتی افواج کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں سول آبادی کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایاجائے ۔ بھارت کی طرف سے کسی بھی قسم ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ایئر پورٹ کا برا حال مسافر وں کا کوئی پرسان حال نہیں،انتظامیہ بھی مست ہاتھی کا کردار ادا کرنے لگی

اسلام آباد ایئر پورٹ کا برا حال مسافر وں کا کوئی پرسان حال نہیں،انتظامیہ بھی مست ہاتھی کا کردار ادا کرنے لگی

چکسواری(سپیشل رپورٹر)اسلام آباد ایئر پورٹ کا برا حال مسافر پریشان حال گھنٹوں انتظار کرتے ہیں کہ کب کوئی ہمیں لینے کیلئے آئے گا۔ مگر ان کو لینے والے کی گاڑ یوں کو ایئر پورٹ انتظامیہ نے ایئر پورٹ کے باہر کھڑا کیا ہوا ہے۔ مسافروں کو ٹرالی حاصل کرنے میں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کی بالائی نیلم میں لائن آف کنٹرول پر بلاشتعال گولہ باری، ایک شخص جاں بحق 7 شدید زخمی،پاک فوج کا منہ توڑ جواب دشمن کی توپیں خاموش

بھارتی فوج کی بالائی نیلم میں لائن آف کنٹرول پر بلاشتعال گولہ باری، ایک شخص جاں بحق 7 شدید زخمی،پاک فوج کا منہ توڑ جواب دشمن کی توپیں خاموش

آٹھ مقام (خوبیورو رپورٹ ) بھارتی فوج کی بالائی نیلم میں لائن آف کنٹرول پر بلاشتعال گولہ باری، ایک شخص جاں بحق 7 شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق بالائی نیلم کیل سیکٹر میں پاک بھارت فوجوں کے درمیاں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کی شام سات بجے کے قریب ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے میرٹ سے ہٹ کر اپنے قریبی رشتہ دار کی محکمہ تعلیم میں اعلیٰ عہدے پرتعیناتی کی سفارش کو مسترد کر دیا

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے میرٹ سے ہٹ کر اپنے قریبی رشتہ دار کی محکمہ تعلیم میں اعلیٰ عہدے پرتعیناتی کی سفارش کو مسترد کر دیا

اسلام آباد(کے این آئی)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان میرٹ سے ہٹ کر اپنے رشتہ دار کی محکمہ تعلیم کی اعلیٰ آسامی پر تقرری کی سفارش سختی سے رد کرتے ہوئے میرٹ اور سنیارٹی کے مطابق تقرریوں کی منظورے دیدی ،اگلے چند روز میں محکمہ تعلیم میں وسیع ...

مزید پڑھیں »

رالاکوٹ کا وکیل جلاد بن گیا،کھیتوں میں کام کرتی خاتون اور اسکے بچے پر شدید تشدد،گلے میں پھندا ڈال کر گھسیٹتا رہا

رالاکوٹ کا وکیل جلاد بن گیا،کھیتوں میں کام کرتی خاتون اور اسکے بچے پر شدید تشدد،گلے میں پھندا ڈال کر گھسیٹتا رہا

راولا کوٹ(بیورو رپورٹ)لوگوں کو انصاف فراہم کروانے والا خود جلاد بن گیا محنت کش خاتون پر وکیل کا تشدد،عورتوں کو زدوکوب کیا گیا اور ایک عورت کے گلے میں رسی ڈال کر اسے گھسیٹا گیا ،ذاتی مفادات کی خاطر حوا کی معصوم بیٹی پر ظلم کی انتہا کر دی گئی ...

مزید پڑھیں »

SCOنے دسمبر سے قبل آزادکشمیر میں تھری جی سروس فراہمی کی خوشخبری سنا دی

SCOنے دسمبر سے قبل آزادکشمیر میں تھری جی سروس فراہمی کی خوشخبری سنا دی

میرپور(کے این آئی)سیکٹر انچارج ایس سی او کرنل کاشف سبزواری نے کہا ہے کہ ایس سی او اپنے صارفین کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے مسلسل کوشاں ہیں ، انہوں نے کہا کہ دسمبر سے قبل آزادکشمیر کے عوام کو 3Gکی خوشخبری دیں گے جس سے آزاد خطے میں عوام بہتر ...

مزید پڑھیں »

انتخابی عذرداریوں کی سماعت، ڈسٹرکٹ جج میرپور کو الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے کا فیصلہ

انتخابی عذرداریوں کی سماعت، ڈسٹرکٹ جج میرپور کو الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے کا فیصلہ

مظفرآبادد(پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر نے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2016ء کے سلسلہ میں سردار محمود اقبال بنام محمد صغیر خان المعروف سردار صغیر چغتائی وغیرہ،محمد یوسف ملک بنام ملک محمد نواز وغیرہ،محمد نذیر بنام چوہدری عبدالمجید وغیرہ،محمد نعیم خان بنام عامر عبدالغفار ...

مزید پڑھیں »

الخیر یونیورسٹی کا گھناؤنا اقدام،8ماہ سے طلباء کو ڈگریاں جاری نہ کی جا سکیں

الخیر یونیورسٹی کا گھناؤنا اقدام،8ماہ سے طلباء کو ڈگریاں جاری نہ کی جا سکیں

بھمبر(بیورورپورٹ) الخیر یونیورسٹی بھمبر کے پاس اسناد اور ڈگریوں کے لیے کاغذ کم ہوگیا گزشہ 8ماہ سے طلباء کو ڈگریاں جاری نہ ہوسکیں طلباء ڈگریوں کے حصول کے لیے یونیورسٹی کیمپس کا طوائف کرنے لگے کنٹرولر یونیورسٹی سمیت دیگر زمہ دار دفاتر میں بیٹھنا بھی گوارہ نہیں کرتے تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ سچ ثابت کرنے کیلئے بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں جعلی ویڈیو بنانے کا منصوبہ بے نقاب

سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ سچ ثابت کرنے کیلئے بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں جعلی ویڈیو بنانے کا منصوبہ بے نقاب

سری نگر(کے این آی)پاکستان کا خوف یا بے شرمی کی انتہا ،بھارت پاکستان دشمنی میں تمام حدیں عبور کرنے لگا پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے دعوؤں سے پردہ اٹھنے کے بعد بھارت نے اپنی عزت بچانے کیلئے نیا منصوبہ تیار کر لیا جس کے مطابق بھارت کے زیر قبضہ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top