Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

1989ء سے لے کر 30ستمبر 2016ء تک بھارتی افواج کے ہاتھوں94,548کشمیری شہید ، 37ہزار 4سو69افراد کو گرفتار ،23ہزار خواتین بیوہ،ڈیڑھ لاکھ بچے یتیم ہو گئے:

1989ء سے لے کر 30ستمبر 2016ء تک بھارتی افواج کے ہاتھوں94,548کشمیری شہید ، 37ہزار 4سو69افراد کو گرفتار ،23ہزار خواتین بیوہ،ڈیڑھ لاکھ بچے یتیم ہو گئے:

مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) عالمی ادارہ کمیشن انسانی حقوق IHRCآزادکشمیر کے ایمبسڈر میر یونس نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور درندگی کی رپورٹ شائع کردی رپورٹ کے مطابق 1989ء سے لے کر 30ستمبر 2016ء تک بھارتی افواج کے ہاتھوں94,548افراد کو شہید کیا ...

مزید پڑھیں »

ہٹیاں بالا کے قریبی گاؤں لمنیاں میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے پانچ افراد کی حالت بگڑ گئی، آٹھ سالہ بچہ جاں بحق

ہٹیاں بالا کے قریبی گاؤں لمنیاں میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے پانچ افراد کی حالت بگڑ گئی، آٹھ سالہ بچہ جاں بحق

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)ہٹیاں بالا کے قریبی گاؤں لمنیاں میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے پانچ افراد کی حالت بگڑ گئی آٹھ سالہ بچہ جاں بحق جبکہ چارافراد کی حالت تشویشناک ہوگئی قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق حلقہ نمبر چھ لمنیاں میں چوہدری صادق کاخاندان رات ...

مزید پڑھیں »

فنڈز تو نہیں حلیم بھیج سکتا ہوں:آزادکشمیر حکومت کے مطالبے پر صدر پاکستان کا مضحکہ خیز جواب

فنڈز تو نہیں حلیم بھیج سکتا ہوں:آزادکشمیر حکومت کے مطالبے پر صدر پاکستان کا مضحکہ خیز جواب

مظفر آباد(عدالت نیوز)صدر مملکت ممنون حسین تین روزہ دورہ مظفر آباد کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے ، زرائع کے مطابق جب حکومتی زعماء کی جانب سے ان کے سامنے آزادکشمیر کے مالی مسائل کے بارے میں بتایاتو صدر ممنون حسین نے کہا کہ میں آپ کو حلیم کی ...

مزید پڑھیں »

چوہدری یٰسین کے الیکشن میں جمع کروائے گئے گوشوارے جھوٹ کا پلندہ اسکی آمدی کروڑوں میں ہے،سپیکر کو تمام شاہد جمع کروا دئیے ہیں جو اس کی نااہلی کی کافی ہیں: راجہ محمد اقبال خان

چوہدری یٰسین کے الیکشن میں جمع کروائے گئے گوشوارے جھوٹ کا پلندہ اسکی آمدی کروڑوں میں ہے،سپیکر کو تمام شاہد جمع کروا دئیے ہیں جو اس کی نااہلی کی کافی ہیں: راجہ محمد اقبال خان

چڑہوئی (ساجد عزیز سے) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی ٹکٹ ہولڈر راجہ محمد اقبال خان نے مسل لیگ ن سیکرٹریٹ چڑہوئی میں پُر ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سابق وزیر چوہدری محمد یٰسین کی کرپشن کمیشن خوری ، اقربا پروری لوٹ کھسوٹ کے قصے ہر زبان زد ...

مزید پڑھیں »

کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی افواج کی گولہ باری اور فائرنگ پاک افواج کی بھرپور جوابی کاروائی دشمن کی توپو پیں خاموش

کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی افواج کی گولہ باری اور فائرنگ پاک افواج کی بھرپور جوابی کاروائی دشمن کی توپو پیں خاموش

کھوئی رٹہ(نمائندہ خصوصی) کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی افواج کی گولہ باری اور فائرنگ پاک افواج کی بھرپور جوابی کاروائی دشمن کی توپوں کو خاموش کردیا گولہ باری و فائرنگ کا سلسلہ اڑھائی گھنٹے تک جار ی رہا تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ کنٹرول لائن کے سیکٹر ٹائیں اور کیری ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے برہان مظفر وانی شہید کو کشمیریوں کا ہیرو قرار دے دیا

بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے برہان مظفر وانی شہید کو کشمیریوں کا ہیرو قرار دے دیا

جکارتا(کے این آئی)ترکی کے خبر رساں ادارے انادولو نے ملائشیا کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے پروفیسر عبداللہ الاحسان کے آرٹیکل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آٹھ جولائی کو کشمیری مجاہد برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے روزانہ ایک دو کشمیری شہید ہو رہے ہیں انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

2001میں بننے والےKIC کے 65میں سے35ملازمین غائب،ہسپتال کیلئے30ملازم ناکافی ہیں:حاجی محمد سلیم

2001میں بننے والےKIC کے 65میں سے35ملازمین غائب،ہسپتال کیلئے30ملازم ناکافی ہیں:حاجی محمد سلیم

میرپور( جنرل رپورٹر)بانی ادار ہ امرا ض قلب کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میرپور و چیئرمین نفیس گروپ آف کمپنیز برطانیہ ،پاکستان و آزاد کشمیر حاجی محمد سلیم نے کہا ہے کہ میں نے صرف اور صرف اپنے غریب بہن بھائیوں کی مدد کرنے کیلئے 2001ء میں دل کے امراض کے ...

مزید پڑھیں »

ڈڈیال پولیس ان ایکشن، 61بوتل ولائتی شراب،250گرام چرس،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد،تین ملزمان گرفتار

ڈڈیال پولیس ان ایکشن، 61بوتل ولائتی شراب،250گرام چرس،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد،تین ملزمان گرفتار

ڈڈیال (بیورو رپورٹ )ایس ایس پی ضلع میر پور عرفان سلیم کی ہدایا ت پرایس ایچ اوپولیس ڈڈیال چودھری مہر با ن کا جرائم پیشہ عنا صر کے خلا ف بڑا آپر یشن ۔عقیل سا کن سہنسہ سے اعلی کوالٹی شراب24اور 250گرام چرس ،شبیر مغل سے 25شراب کی بو تلیں ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما امتیاز اعوان ایک بار پھر مسلم لیگ ن میں شامل

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما امتیاز اعوان ایک بار پھر مسلم لیگ ن میں شامل

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما امتیاز اعوان نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ،گزشتہ روز وزیر صنعت وتجارت محترمہ نورین عارف سے پٹہکہ کے مقام پر غیر رسمی ملاقات کی اور خفیہ زرائع کیمطابق محترمہ نورین عارف امتیاز اعوان کو جماعت میں ...

مزید پڑھیں »

پولیس کی گاڑی میں لکڑی سمگلنگ کرنے پر تین پولیس اہلکار معطل، پولیس کا پیٹی بھائیوں کی ایف آئی آر درج کرنے سے انکار

پولیس کی گاڑی میں لکڑی سمگلنگ کرنے پر تین پولیس اہلکار معطل، پولیس کا پیٹی بھائیوں کی ایف آئی آر درج کرنے سے انکار

آٹھ مقام (بیورو رپورٹ) پولیس کی گاڑی میں لکڑی سمگلنگ تین پولیس اہلکار معطل، پولیس کا پیٹی بھائیوں کا ایف آئی آر درج کرنے سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق وادی نیلم میں پولیس کی گاڑیوں میں سرسبز دیودار کے درختان کاٹ کرلکڑی کی سمگلنگ طویل عرصہ سے جاری ہے۔ دو ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top