Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

کسگمہ کا رہائشی خرم شہزاد موٹر سائیکل حادثہ میں جان کی بازی ہار گیا ،گھر میں کہرام مچ گیا

کسگمہ کا رہائشی خرم شہزاد موٹر سائیکل حادثہ میں جان کی بازی ہار گیا ،گھر میں کہرام مچ گیا

کسگمہ(شمریز اختر طاہر)چوہدری خرم شہزاد ولد چوہدری عبدالغفور ساکن بڑجن سماہنی موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق،علاقہ میں کہرام مچ گیا تفصیلات کے مطابق چوہدری خرم شہزاد ولد چوہدری عبدالغفور ساکن بڑجن سماہنی جوکہ موٹر سائیکل پر پانی لینے کیلئے جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سمیت نالے میں جا ...

مزید پڑھیں »

گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ نوجوان کی خود کشی کی کوشش،خود کوآگ لگا لی،70فیصد جسم جھلس گیا،کھاریاں منتقل

گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ نوجوان کی خود کشی کی کوشش،خود کوآگ لگا لی،70فیصد جسم جھلس گیا،کھاریاں منتقل

ڈڈیال(نمائندہ عدالت)خود کشی کی کوشش30نوجوان نے خود کو آگ لگا دی 70فیصد جسم جھلس گیا جنہیں تشویشناک حالت میں گجرات کھاریاں ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا،طبعی امداد جاری،ذرائع کے مطابق گھریلو مسائل سے تنگ آ کر نوجوان نے خود کشی کی کوشش کی اور خود کو آگ لگا لی ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر احتساب بیورو ان ایکشن ، ویمن یونیورسٹی باغ میں قوائد سے ہٹ کر اورخلاف میرٹ من پسند افراد کی تقرریوں کی تحقیقات شروع

آزادکشمیر احتساب بیورو ان ایکشن ، ویمن یونیورسٹی باغ میں قوائد سے ہٹ کر اورخلاف میرٹ من پسند افراد کی تقرریوں کی تحقیقات شروع

مظفرآباد(بیورورپورٹ)آزادکشمیر احتساب بیورو ان ایکشن ، ویمن یونیورسٹی باغ میں قوائد سے ہٹ کر اورخلاف میرٹ من پسند افراد کی تقرریوں کی تحقیقات شروع، چیئرمین احتساب بیورو راجہ غضنفر نے تقرریوں کے حوالے سے تحقیقات کیلئے شہزاد خان کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے محکمے کو ریکارڈ لینے اور تحقیقات ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر میں معدنیات کی نکاسی کے لیے گرینائیٹ کے صنعتی یونٹ قائم کرنے کافیصلہ۔مفاہمتی یاداشت پر جلد دستخط کا امکان

آزادکشمیر میں معدنیات کی نکاسی کے لیے گرینائیٹ کے صنعتی یونٹ قائم کرنے کافیصلہ۔مفاہمتی یاداشت پر جلد دستخط کا امکان

مظفرآ باد(بیورو رپورٹ)آزادکشمیر میں معدنیات کی نکاسی کے لیے گرینائیٹ کے صنعتی یونٹ قائم کرنے کافیصلہ،،،اے کے ایم آئی ڈی سی اور وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل کے مابین حکومتی سطح پر مفاہمتی یاداشت پر جلد دستخط کرنے پر اتفاق،،،وزیر معدنی وسائل و اے کے ایم آئی ڈی سی محترمہ نورین ...

مزید پڑھیں »

طالب علم پر تشدد کے جرم میں پولیس اسٹیشن برنالہ میں قائد ماڈل سکول موئل کے پرنسپل ظفر اقبال کے خلاف مقدمہ درج

طالب علم پر تشدد کے جرم میں پولیس اسٹیشن برنالہ میں قائد ماڈل سکول موئل کے پرنسپل ظفر اقبال کے خلاف مقدمہ درج

کوٹ جیمل(نمائندہ خصوصی)طالب علم پر تشدد کے جرم میں پولیس اسٹیشن برنالہ میں قائد ماڈل سکول موئل کے پرنسپل ظفر اقبال کے خلاف مقدمہ درج مذید تفصیلا ت شروع ۔تفصیلات کے مطابق برنالہ کے نواحی علاقہ موئل میں قائم پرائیویٹ قائد ماڈل سکول کے پرنسپل ظفر اقبال نے گذ شتہ ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر کے ایوارڈ یافتہ نوجوان ثناء خوان مصطفی عباس علی حسین زادہ دریائے پونچھ کی خونی موجوں کی نظر ،نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک

آزاد کشمیر کے ایوارڈ یافتہ نوجوان ثناء خوان مصطفی عباس علی حسین زادہ دریائے پونچھ کی خونی موجوں کی نظر ،نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک

کوٹلی(بیورورپورٹ) آزاد کشمیر کے ایوارڈ یافتہ نوجوان ثناء خوان مصطفی عباس علی حسین زادہ دریائے پونچھ کی خونی موجوں کی نظر ،گزشتہ شب چھنی(بلیاہ) کے مقام پر دریا میں نہاتے ہوئے۔پاؤں بھسلنے سے دریا میں ڈوب کر فوت ہوگیا۔مرحوم کا جسد خاکی گھر پہنے پر شہر میں کہرام برپا ہوگیا۔ہر ...

مزید پڑھیں »

بھمبر میں 2افراد کو قتل کر کے خود کشی کرنے والا قاتل ڈبل ایم اے انگلش تھا،ڈپریشن کا شکار ہونے کی وجہ سے قتل کیا،پستول خریننے والی اسلحہ برانچ بھی سیل کر دی گئی

بھمبر میں 2افراد کو قتل کر کے خود کشی کرنے والا قاتل ڈبل ایم اے انگلش تھا،ڈپریشن کا شکار ہونے کی وجہ سے قتل کیا،پستول خریننے والی اسلحہ برانچ بھی سیل کر دی گئی

بھمبر (بیورو رپورٹ ) بھمبر شہر میں خا تو ن سمیت 2افراد کو قتل کر نیوا لا قا تل ڈبل ایم اے انگلش اور ڈپر یشن کا شکا ر تھا قتلوں اور خود کشی میں استعما ل ہو نیوا لا اسلحہ بھمبر کے مقامی اسلحہ ڈیلر سے خر ید گیا ...

مزید پڑھیں »

کنویں کی صفائی کے دوران 2 بھائی اور ایک چچا جاں بحق،بھمبر کی فضاء سوگوار ہو گئی

کنویں کی صفائی کے دوران 2 بھائی اور ایک چچا جاں بحق،بھمبر کی فضاء سوگوار ہو گئی

بھمبر(بیورورپورٹ) کنویں کی صفائی کے دوران 2 بھائی اور ایک چچا جاں بحق دو زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز بھمبر کے نواحی علاقہ سماہنی کے گاؤں سندوعہ کراس میں کنویں کی صفائی کا کام جاری تھا کہ موٹریں کرنٹ آجانے کے سبب مسعود ولد رمضان، اصغر ولد ...

مزید پڑھیں »

فوری بحالی اور ایڈجسٹمنٹ کی حکومتی یقین دہانی،معطل پولیس اہلکاروں نے دھرنا ختم کر دیا

فوری بحالی اور ایڈجسٹمنٹ کی حکومتی یقین دہانی،معطل پولیس اہلکاروں نے دھرنا ختم کر دیا

مظفر آباد(کے این آئی)نوکری سے معطل کئے جانے والے پولیس اہلکاروں نے حکومتی یقین دہانی پر دھرنا ختم کر دیا، محکمہ پولیس کی طرف سے کنٹریکٹ سسٹم کو ختم کرنے کی بھی یقین دہانی کرا دی گئی ، وزیر اعظم آزادکشمیر کی طرف سے کمشنر مظفر آباد ڈویژن چوہدری طیب ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top