Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

سماہنی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلاشتعال فائرنگ اور گولہ باری،شہری شدید زخمی،مویشی ہلاک،پاک فوج کا دندان شکن جواب ،انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا

سماہنی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلاشتعال فائرنگ اور گولہ باری،شہری شدید زخمی،مویشی ہلاک،پاک فوج کا دندان شکن جواب ،انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا

چوکی سماہنی (تحصیل رپورٹر) لائن آف کنٹرول پر سماہنی سیکٹر میں منگل کے روز علی الصبح بھارتی فوج کی بلاشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ،شیل لگنے سے بڑوھ کے مقام پر ماسٹر راجہ سکندر نامی شخص شدید زخمی ،پاٹہ کھیتر چاہی میں ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی پیکج کی آڑ میں مال بنانے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حتمی فیصلہ

تعلیمی پیکج کی آڑ میں مال بنانے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حتمی فیصلہ

مظفر آباد(کے این آئی)پیپلز پارٹی کی سابق حکومت کے آخری دورانئے کے دوران سیاسی مفادات کیلئے دئیے گئے تعلیمی پیکج کے باضابطہ خاتمے کے بعد پیکج میں تخلیق کی گئی آسامیوں پر تقرریوں اور ترقیابیوں سے مستفید ہونے والوں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ہیں ،بھاری رشوت لے کر کی ...

مزید پڑھیں »

ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم کو قائمقام صدر کی طرف سے بہترین کاکردگی پر دو لاکھ کیش انعام اور صدارتی پولیس میڈل سے نوازا گیا

ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم کو قائمقام صدر کی طرف سے بہترین کاکردگی پر دو لاکھ کیش انعام اور صدارتی پولیس میڈل سے نوازا گیا

میرپور(نمائندہ عدالت)قائمقام صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے بہترین کاکردگی دکھانے پر آزاد کشمیر پولیس کے ہونہار آفیسر ایس ایس پی ضلع میرپور راجہ عرفان سلیم کو صدارت پولیس میڈل اور دو لاکھ روپے کیش انعام دیا دونوں انعامات دارلحکومت مظفرآباد میں منعقد ہونے والی تقریب میں دئیے گئے،یاد ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں اتنی جرا ت نہیں کہ وہ لائن آف کنٹرول کراس کر کے پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھ سکے:وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر

بھارت میں اتنی جرا ت نہیں کہ وہ لائن آف کنٹرول کراس کر کے پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھ سکے:وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (پی آئی ڈی )وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت میں اتنی جرا ت نہیں کہ وہ لائن آف کنٹرول کراس کر کے پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھ سکے۔ مقبوضہ کشمیر میں ہماری مائیں بہنیں بیٹیاں جو قربانیاں دے ...

مزید پڑھیں »

کنوں حادثے نے ریسکیو کی کارکردگی کا بھانڈہ پھوڑ دیا،عوام نے ہلاکتوں کا ذمہ دار قرار دے دیا

کنوں حادثے نے ریسکیو کی کارکردگی کا بھانڈہ پھوڑ دیا،عوام نے ہلاکتوں کا ذمہ دار قرار دے دیا

بنڈی چوکی (نمائندہ عدالت ) کنواں حادثہ میں جان بحق ہونے والے 3افراد کے لواحقین ریسکیو1122کے عملہ اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سماہنی میں ناکافی سہولیات کیخلاف پھٹ پڑے ،ریسکیو عملہ کے پاس آکسیجن اوردیگر ضروری آلات نہ ہونے اور عملہ کی طرف سے مقامی امدادی کارکنوں کو کنویں میں ...

مزید پڑھیں »

محکمہ جنگلات سدہنوتی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،معزور شخص کا مکان مسمار کر دیا

محکمہ جنگلات سدہنوتی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،معزور شخص کا مکان مسمار کر دیا

اعوان آباد(بیورو رپورٹ)محکمہ جنگلات سدہنوتی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،بلوچ اور اعوان آباد کے نواحی علاقے قلعاں سے تین مکانات مسمار کر دئیے گئے،بلوچ میں گرائے گئے معزور شخص لیاقت حسین کے مکان کی مسمارگی کے وقت گھریلو خواتین کی آہ و بقاہ،معزور لیاوت حسین ایک بیٹی اور ایک ...

مزید پڑھیں »

وزیرا عظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدایت پر69سالوں میں پہلی مرتبہ آزادکشمیر حکومت کا یوم تاسیس انتہائی شاندار اورمنفردانداز میں منایا گیا

وزیرا عظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدایت پر69سالوں میں پہلی مرتبہ آزادکشمیر حکومت کا یوم تاسیس انتہائی شاندار اورمنفردانداز میں منایا گیا

مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدایت پر69سالوں میں پہلی مرتبہ آزادکشمیر حکومت کا یوم تاسیس انتہائی شاندار اورمنفردانداز میں منایا گیا ۔سب سے بڑی تقریب یونیورسٹی گراؤنڈ مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس میں قائمقام صدر آزادکشمیر شاہ ...

مزید پڑھیں »

دبئی پلٹ خاوند اپنے ہی بیوی بچوں کے ہاتھوں قتل،پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی آگئی

دبئی پلٹ خاوند اپنے ہی بیوی بچوں کے ہاتھوں قتل،پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی آگئی

راولاکوٹ(کے این آئی)آزادکشمیر کے علاقے ہجیرہ کے نواحی گاؤں اکرم آباد میں مبینہ طور پر ایک خاتون نے اپنے دو بیٹوں اور ایک بیٹی سمیت اپنے ہی دبئی پلٹ 45سالہ خاوند محمد کبیر کو زہر دے کر قتل کر دیا، پولیس نے بیوی کو اس کے دونوں بیٹوں اور بیٹی ...

مزید پڑھیں »

راولاکوٹ آزادکشمیر میں بم دھماکوں میں ملوث عسکریت پسند کو گرفتار کرلیا، تفتیش جاری

راولاکوٹ آزادکشمیر میں بم دھماکوں میں ملوث عسکریت پسند کو گرفتار کرلیا، تفتیش جاری

راولاکوٹ(کے این آئی)راولاکوٹ آزادکشمیر میں بم دھماکوں میں ملوث عسکریت پسند کو گرفتار کرلیا، تفتیش جاری، چھہ سال قبل راولاکوٹ بم دھماکوں میں ملوث اہم ترین ملزم توقیر عباسی کو آخرراولاکوٹ پولیس نے گرفتار کر لیا،توقیر عباسی ولد اکبر عباسی ساکن جنڈالہ عرصہ دو سال سے غائب تھا اس کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

مودی کی ہر فورم پر دوڑیں لگوانے کیلئے صدر آزادکشمیر غیر ملکی دورے پر روانہ

مودی کی ہر فورم پر دوڑیں لگوانے کیلئے صدر آزادکشمیر غیر ملکی دورے پر روانہ

اسلام آباد (کے این آئی)صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر روانہ ہو گئے ۔ ائیر پورٹ پر سیکرٹری صدارتی امور سردار محمد فاروق تبسم ، ایڈیشنل سیکرٹری شازیہ اشرف و سیکرٹریٹ کے دیگر عملے نے انہیں الوداع کیا ۔ صدر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top