Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

سیر کے لیے جانے والے بچوں کی گاڑی کو حادثہ، بس کنڈیکٹر جاں بحق 20سے زائد طلباء طالبات سمیت سکول سٹاف کے اساتذہ زخمی

سیر کے لیے جانے والے بچوں کی گاڑی کو حادثہ، بس کنڈیکٹر جاں بحق 20سے زائد طلباء طالبات سمیت سکول سٹاف کے اساتذہ زخمی

کوٹلی(بیورورپورٹ)سیر کے لیے جانے والے بچوں کی گاڑی کو حادثہ، بس کنڈیکٹر جاں بحق 20سے زائد طلباء طالبات سمیت سکول سٹاف کے متعدد اساتذہ زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹلی منتقل کرکے طبی امداد دی گئی ، تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ زخمی بچوں کے ورثاء ...

مزید پڑھیں »

محکمہ انٹی کرپشن نے محکمہ تعلیم میں جعلی تقرریوں کے مرتکب ملازمین کو گرفتار کر لیا،مقدمات درج

محکمہ انٹی کرپشن نے محکمہ تعلیم میں جعلی تقرریوں کے مرتکب ملازمین کو گرفتار کر لیا،مقدمات درج

مظفرآباد(بیورو رپورٹ) محکمہ انٹی کرپشن نے محکمہ تعلیم میں جعلی تقرریوں کے مرتکب ملازمین کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق فاروق احمد اعوان ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلیشمنٹ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کو میر نوید احمد ایڈووکیٹ مظفرآباد نے تحریری درخواست بخلاف عبدالرحمن شیرازی ڈویثرنل ڈائریکٹر سکول مردانہ ...

مزید پڑھیں »

مہاراجہ ہری سنگھ Stand Still Agrement کے تحت پاکستان کیساتھ الحاق چاہتا تھا ۔ بھارت نے زبردستی اپنی فوجیں کشمیر میں اتاریں:سردار عتیق احمد خان

مہاراجہ ہری سنگھ Stand Still Agrement کے تحت پاکستان کیساتھ الحاق چاہتا تھا ۔ بھارت نے زبردستی اپنی فوجیں کشمیر میں اتاریں:سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پ ر)آل جموں و کشمیرمسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 کو ہندوستان نے عالمی قوانین اور 3 جون 1947 کے تقسیم ہند پلان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریاست جموں و کشمیر میں فوجی ...

مزید پڑھیں »

65لاکھ کا فراڈ،جعلی چیک دینے پر ن لیگ کے رہنماء اعجاز دلاور کیخلاف مقدمہ درج،گرفتار کیلئے چھاپے

65لاکھ کا فراڈ،جعلی چیک دینے پر ن لیگ کے رہنماء اعجاز دلاور کیخلاف مقدمہ درج،گرفتار کیلئے چھاپے

میرپور (نمائندہ عدالت)مسلم لیگ ن کے رہنما اعجاز دلاور کے خلاف 65لاکھ روپے فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا تھانہ سٹی میرپور میں شہری محمد رفیق کی درخواست پر 65لاکھ کا چیک ڈس آنر ہونے کی بنا پر جرم زیر دفعہ 489Fکا پرچہ درج کیا گیا ملزم اعجاز دلاور ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم آزادکشمیر نے اہلیان میرپور کے جذبات بھانپ لئے،تعمیر و ترقی کا لالی پاپ دے دیا

وزیر اعظم آزادکشمیر نے اہلیان میرپور کے جذبات بھانپ لئے،تعمیر و ترقی کا لالی پاپ دے دیا

مظفرآباد (KNI )کچھ عرصہ قبل سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر نے دورہ میرپور کے دوران میرپور کو وزارت دینے کے معاملے پر کھری کھری سناتے ہوئے خوب من کی بھڑاس نکالی تھی جبکہ گزشتہ روز اسمبلی میں ممبر اسمبلی سید شوکت علی شاہ کے توجہ طلب نوٹس پر ...

مزید پڑھیں »

تھوتھال پولیس نے خطرناک ڈکیت کو گرفتار کر لیا، اہم انکشافات متوقع

تھوتھال پولیس نے خطرناک ڈکیت کو گرفتار کر لیا، اہم انکشافات متوقع

میرپور(عماد گل)تھوتھال پولیس نے خطرناک ڈکیت کو گرفتار کر لیا، ملزم کیخلاف مزید کارروائی شروع، اہم انکشافات متوقع، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ تھوتھال ملک رضوان،آئی ایچ سی انور ندیم،آئی ایچ سی محمد توفیق ،ڈی ایف سی کامران صدیق،کانسٹیبل قمر اقبال نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی غاصب فوج کی اندھا دھند فائرنگ اور گولہ باری سے شدید زخمی ہونے والے ماسٹر راجہ سکندر خان ساکن بڑوھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے

بھارتی غاصب فوج کی اندھا دھند فائرنگ اور گولہ باری سے شدید زخمی ہونے والے ماسٹر راجہ سکندر خان ساکن بڑوھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے

بنڈی چوکی (نمائندہ عدالت ) لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر میں گزشتہ روز بھارتی غاصب فوج کی اندھا دھند فائرنگ اور گولہ باری سے شدید زخمی ہونے والے ماسٹر راجہ سکندر خان ساکن بڑوھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ،ماسٹر راجہ سکندر خان کو گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

انتظامیہ ، پولیس اورحساس اداروں کامیرپورشہرکے مختلف سیکٹروں میں غیررجسٹرافغان مہاجرین کے انخلاء کے خلاف گرینڈ آپریشن درجنوں گرفتار

انتظامیہ ، پولیس اورحساس اداروں کامیرپورشہرکے مختلف سیکٹروں میں غیررجسٹرافغان مہاجرین کے انخلاء کے خلاف گرینڈ آپریشن درجنوں گرفتار

میرپور(کے این آئی)نیشنل ایکشن پلان کی ریجنل کمیٹی کے فیصلہ جات پرعملدرآمد کرتے ہوئے انتظامیہ ، پولیس اورحساس اداروں کامیرپورشہرکے مختلف سیکٹروں میں غیررجسٹرافغان مہاجرین کے انخلاء کے خلاف گرینڈ آپریشن درجنوں کوگرفتارکرلیاگیا۔حساس اداروں کی طرف سے دی گئی معلومات پرضلع بھر کے تمام تھانوں کی حدود میں گرینڈ اپریشن ...

مزید پڑھیں »

آزادجموں و کشمیر ہائیکورٹ نے تعلیمی پیکج ختم کرنے کے تمام حکومتی نوٹیفکیشنز معطل کر دئیے

آزادجموں و کشمیر ہائیکورٹ نے تعلیمی پیکج ختم کرنے کے تمام حکومتی نوٹیفکیشنز معطل کر دئیے

مظفر آباد(کے این آئی)آزادجموں و کشمیر ہائیکورٹ نے تعلیمی پیکج ختم کرنے کے تمام حکومتی نوٹیفکیشنز معطل کر دئیے، دو نومبر تک حکومت سے جواب طلب کر لیا ہے ، حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست بھی سماعت کیلئے منظور کر لی گئی ہے ، منگل کے روز چیف جسٹس ...

مزید پڑھیں »

عباسپور مرچکوٹ کا نوجوان بھی کوئٹہ میں دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گیا

عباسپور مرچکوٹ کا نوجوان بھی کوئٹہ میں دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گیا

راولاکوٹ(کے این آئی)عباسپور مرچکوٹ کا نوجوان عمران عارف ماگرے کوئٹہ میں دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ کر داعی اجل کو لبیک کہہ گیا، نعش آبائی گاؤں روانہ، تدفین آج ہو گی ،تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ کی تحصیل عباسپور مرچکوٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان عمران عارف جو کوئٹہ میں بیکری بزنس ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top