Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ،بھارت کے آخری فوجی کے نکلنے تک کشمیری مزاحمت جاری رکھیں گے،عبدالرشید ترابی

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ،بھارت کے آخری فوجی کے نکلنے تک کشمیری مزاحمت جاری رکھیں گے،عبدالرشید ترابی

لندن ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر وممبر قانون ساز اسمبلی کنونینئر کل جماعتی کشمیررابطہ کونسل عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ بھارت کا جب تک آخری فوجی بھی کشمیرسے نہیں نکل جاتا کشمیری اس وقت تک مزاحمت جاری رکھیں گے،بھارت کان کھول کر سن لے وہ توپوں ،ٹینکوں ...

مزید پڑھیں »

لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹرکے دیہات بنڈالہ ،چاہی ،سماہنی ،بڑوھ ،کوٹلی گوجراں ،ڈل کھمباہ ،مہلہ ودیگر پر ایک بار پھر بھارتی فوج کی بلااشتعال اندھا دھند گولہ باری ،2 افراد شدید زخمی

لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹرکے دیہات بنڈالہ ،چاہی ،سماہنی ،بڑوھ ،کوٹلی گوجراں ،ڈل کھمباہ ،مہلہ ودیگر پر ایک بار پھر بھارتی فوج کی بلااشتعال اندھا دھند گولہ باری ،2 افراد شدید زخمی

بنڈی چوکی (نمائندہ عدالت) لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹرکے دیہات بنڈالہ ،چاہی ،سماہنی ،بڑوھ ،کوٹلی گوجراں ،ڈل کھمباہ ،مہلہ ودیگر پر ایک بار پھر بھارتی فوج کی بلااشتعال اندھا دھند گولہ باری ،مارٹر گن اور چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال ،مکان کی چھت اور صحن میں گولہ گرنے سے2 افراد شدید ...

مزید پڑھیں »

سیلاب متاثرہ سڑکوں اور پلوں کی تعمیر نو کیلئے آزاد حکومت اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے

سیلاب متاثرہ سڑکوں اور پلوں کی تعمیر نو کیلئے آزاد حکومت اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے

مظفرآباد ( پی آئی ڈی )حکومت آزاد کشمیر اور اکنامک افئیرز ڈویژن حکومت پاکستان کے درمیان Subsidiary agreementپر دستخط ہوگئے ۔ سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات منصور قادر ڈاراور سیکرٹری اکنامک افئیر ز ڈویژن نے معائدے پر دستخط کر دئیے ۔ تفصیلات کے مطابق معائدہ کے تحت ایشیائی ترقیاتی بینک ...

مزید پڑھیں »

ایک اور کامیاب کشمیرملین مارچ،برسلز کشمیریوں کی پکار سے گونج اٹھا، بھارت کو مجرموں کے کٹہرے میں لاکر دم لوں گا:بیرسٹر سلطان

ایک اور کامیاب کشمیرملین مارچ،برسلز کشمیریوں کی پکار سے گونج اٹھا، بھارت کو مجرموں کے کٹہرے میں لاکر دم لوں گا:بیرسٹر سلطان

برسلز(کے این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں ہزاروں کشمیر یوں اور پاکستانیوں کی برسلز میں ملین مارچ کے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت۔اس موقع پر احتجاجی مظاہر ین نے آزاد کشمیر کے جھنڈے اٹھا رکھے ...

مزید پڑھیں »

لیگی ممبران اسمبلی کی اسپیکر اسمبلی سے ملاقاتیں،سیاسی ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے پر پارٹی سے بغاوت کی دھمکی دے دی

لیگی ممبران اسمبلی کی اسپیکر اسمبلی سے ملاقاتیں،سیاسی ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے پر پارٹی سے بغاوت کی دھمکی دے دی

مظفرآباد(عدالت نیوز)مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سیاسی ایڈجسٹ منٹ سے محروم ممبران اسمبلی سپیکر اسمبلی اور سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر کے سامنے پھٹ پڑے،جھنڈیاں نہ ملنے اور حلقوں میں سیاسی ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے میں مزید تاخیر پر پارٹی سے بغاوت کی دھمکی دے دی،،شاہ غلام ...

مزید پڑھیں »

سیر کے لیے جانے والے بچوں کی گاڑی کو حادثہ، بس کنڈیکٹر جاں بحق 20سے زائد طلباء طالبات سمیت سکول سٹاف کے اساتذہ زخمی

سیر کے لیے جانے والے بچوں کی گاڑی کو حادثہ، بس کنڈیکٹر جاں بحق 20سے زائد طلباء طالبات سمیت سکول سٹاف کے اساتذہ زخمی

کوٹلی(بیورورپورٹ)سیر کے لیے جانے والے بچوں کی گاڑی کو حادثہ، بس کنڈیکٹر جاں بحق 20سے زائد طلباء طالبات سمیت سکول سٹاف کے متعدد اساتذہ زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹلی منتقل کرکے طبی امداد دی گئی ، تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ زخمی بچوں کے ورثاء ...

مزید پڑھیں »

محکمہ انٹی کرپشن نے محکمہ تعلیم میں جعلی تقرریوں کے مرتکب ملازمین کو گرفتار کر لیا،مقدمات درج

محکمہ انٹی کرپشن نے محکمہ تعلیم میں جعلی تقرریوں کے مرتکب ملازمین کو گرفتار کر لیا،مقدمات درج

مظفرآباد(بیورو رپورٹ) محکمہ انٹی کرپشن نے محکمہ تعلیم میں جعلی تقرریوں کے مرتکب ملازمین کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق فاروق احمد اعوان ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلیشمنٹ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کو میر نوید احمد ایڈووکیٹ مظفرآباد نے تحریری درخواست بخلاف عبدالرحمن شیرازی ڈویثرنل ڈائریکٹر سکول مردانہ ...

مزید پڑھیں »

مہاراجہ ہری سنگھ Stand Still Agrement کے تحت پاکستان کیساتھ الحاق چاہتا تھا ۔ بھارت نے زبردستی اپنی فوجیں کشمیر میں اتاریں:سردار عتیق احمد خان

مہاراجہ ہری سنگھ Stand Still Agrement کے تحت پاکستان کیساتھ الحاق چاہتا تھا ۔ بھارت نے زبردستی اپنی فوجیں کشمیر میں اتاریں:سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پ ر)آل جموں و کشمیرمسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 کو ہندوستان نے عالمی قوانین اور 3 جون 1947 کے تقسیم ہند پلان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریاست جموں و کشمیر میں فوجی ...

مزید پڑھیں »

65لاکھ کا فراڈ،جعلی چیک دینے پر ن لیگ کے رہنماء اعجاز دلاور کیخلاف مقدمہ درج،گرفتار کیلئے چھاپے

65لاکھ کا فراڈ،جعلی چیک دینے پر ن لیگ کے رہنماء اعجاز دلاور کیخلاف مقدمہ درج،گرفتار کیلئے چھاپے

میرپور (نمائندہ عدالت)مسلم لیگ ن کے رہنما اعجاز دلاور کے خلاف 65لاکھ روپے فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا تھانہ سٹی میرپور میں شہری محمد رفیق کی درخواست پر 65لاکھ کا چیک ڈس آنر ہونے کی بنا پر جرم زیر دفعہ 489Fکا پرچہ درج کیا گیا ملزم اعجاز دلاور ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم آزادکشمیر نے اہلیان میرپور کے جذبات بھانپ لئے،تعمیر و ترقی کا لالی پاپ دے دیا

وزیر اعظم آزادکشمیر نے اہلیان میرپور کے جذبات بھانپ لئے،تعمیر و ترقی کا لالی پاپ دے دیا

مظفرآباد (KNI )کچھ عرصہ قبل سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر نے دورہ میرپور کے دوران میرپور کو وزارت دینے کے معاملے پر کھری کھری سناتے ہوئے خوب من کی بھڑاس نکالی تھی جبکہ گزشتہ روز اسمبلی میں ممبر اسمبلی سید شوکت علی شاہ کے توجہ طلب نوٹس پر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top