Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

نوجوان محمد حمزہ ساکن پونا سماہنی سڑک پار کرتے ہوئے تیز رفتار ڈمپر کے نیچے آکر زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان محمد حمزہ ساکن پونا سماہنی سڑک پار کرتے ہوئے تیز رفتار ڈمپر کے نیچے آکر زندگی کی بازی ہار گیا

کاکڑہ ٹاؤن(نمائندہ عدالت)پونا سے حصول معاش کیلئے آنے والا نوجوان محمد حمزہ ساکن پونا سماہنی سڑک پار کرتے ہوئے تیز رفتار ڈمپر کے نیچے آکر زندگی کی بازی ہار گیا ،ڈمپر ڈرائیور فرار،پولیس کے جائے حادثہ پر تاخیر پر پہنچے سے مقامی نوجوانوں کا احتجاج،،پولیس کے خلاف نعرے بازی نوبت ...

مزید پڑھیں »

نافرمانبردار بیٹے نے اپنے باپ کو بھی نہ بخشا،فراڈ اور دھوکا دہی سے جائیداد اپنے نام کروالی

نافرمانبردار بیٹے نے اپنے باپ کو بھی نہ بخشا،فراڈ اور دھوکا دہی سے جائیداد اپنے نام کروالی

کسگمہ(نمائندہ خصوصی)نافرمانبردار بیٹے نے اپنے باپ کو بھی نہ بخشا،فراڈ اور دھوکا دہی سے جائیداد اپنے نام کروالی،ڈاکٹر کو چیک کروانے کے بہانے میرا بیٹا عرفان حسین سکنہ جنڈالہ کسجمال کسگمہ مجھے گھر سے لے کر گیا بھمبر کچہری بند کمرے میں بیٹھا کر فراڈ سے کاغذات پر انگھوٹھے لگوا ...

مزید پڑھیں »

میرپورشہیدوں اورغازیوں کی سرزمین ہے، پرائیویٹ شعبہ کو ترقی دے کرمعاشی خود کفالت حاصل کر یں گے:صدر آزاد کشمیر کا میرپور میں خطاب

میرپورشہیدوں اورغازیوں کی سرزمین ہے، پرائیویٹ شعبہ کو ترقی دے کرمعاشی خود کفالت حاصل کر یں گے:صدر آزاد کشمیر کا میرپور میں خطاب

میرپور ( کے این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہاہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرپرناجائز قبضہ کیاہواہے جبکہ آزادکشمیرکاخطہ یہاں کے مجاہدوں نے اپنے زور بازوں سے لڑھ کرآزادکروایا۔جب بھارت نے 27 اکتوبر1947 کو کشمیرمیں اپنی فوجیں داخل کیں اس وقت کوئی الحاق کی دستاویز موجود ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے اگر تعلیمی اداروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی کوشش کی تو حالت خراب ہوں گے:لطیف اکبر

حکومت نے اگر تعلیمی اداروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی کوشش کی تو حالت خراب ہوں گے:لطیف اکبر

مظفرآباد( بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر آرگنائزر کمیٹی کے سنیئر ممبر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے‘ میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیوں کے خاتمے پر ہم آخری حد دتک جاہیں گے ا گر حکومت نے اگر ان اداروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی،کوشش کی تو حالت خراب ہوں گے ...

مزید پڑھیں »

نوکری کی غرض سے ابوظہبی میں مقیم راولاکوٹ کے رہائشی محمد شفیق عارف ابوظہبی میں زندگی کی بازی ہار گئے

نوکری کی غرض سے ابوظہبی میں مقیم راولاکوٹ کے رہائشی محمد شفیق عارف ابوظہبی میں زندگی کی بازی ہار گئے

ابو ظہبی(کے این آئی)راولاکوٹ آزاد کشمیر کے علاقے تھوراڑ نڑ کے رہائشی محمد شفیق عارف ابوظہبی کے خلیفہ ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے،نوکری کی غرض سے ابوظہبی میں مقیم مرحوم معدے کے السر اور شریانوں کی بندش کے باعث چھ دن سے زیر علاج تھے

مزید پڑھیں »

سماہنی سیکٹر کے سرحدی دیہاتوں میں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری ، داغے گئے گولے سول آبادی کے نزدیک آگرے ،متعدد علاقوں میں مویشی ہلاک وزخمی ،لوگوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا

سماہنی سیکٹر کے سرحدی دیہاتوں میں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری ، داغے گئے گولے سول آبادی کے نزدیک آگرے ،متعدد علاقوں میں مویشی ہلاک وزخمی ،لوگوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا

بنڈی چوکی (نمائندہ عدالت) سماہنی سیکٹر کے سرحدی دیہات بڑوھ ، تندڑ ،ڈل چھپراں ،کھمباہ پر بھی بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری ،بھارتی فوج کی طرف سے داغے گئے گولے سول آبادی کے نزدیک آگرے ،متعدد علاقوں میں مویشی ہلاک وزخمی ،لوگوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا ،قبل ...

مزید پڑھیں »

ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ راجہ امتیاز شوکت کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ۔12بوتل دیسی شراب برآمد ملزم گرفتار

ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ راجہ امتیاز شوکت کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ۔12بوتل دیسی شراب برآمد ملزم گرفتار

اسلام گڑھ (نمائندہ خصوصی)ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ راجہ امتیاز شوکت کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ۔12بوتل دیسی شراب برآمد ملزم گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی عرفان سلیم ،ڈی ایس پی خواجہ عبدالقیوم کی خصوصی ہدایت پر تھانہ اسلام گڑھ کے ایس ایچ او راجہ امتیاز ...

مزید پڑھیں »

پلمنڈا کے قریب نہر اپر جہلم میں ایک اور کار ڈوب گئی،B.Comکا 22سالہ طالبعلم جاں بحق

پلمنڈا کے قریب نہر اپر جہلم میں ایک اور کار ڈوب گئی،B.Comکا 22سالہ طالبعلم جاں بحق

کھڑی شریف+جاتلاں(نامہ نگار+انعام الحق سے)کھڑی شریف کے گاؤں گڑھا اعوان کے نوجوان طالب علم ملک وقاص کی کار نہر اپر جہلم میں گر گئی مقامی لوگوں نے کافی کوشش کے بعد نہر اپر جہلم سے نوجوان ملک وقاص سمیت کار کو نکال لیا اور نوجوان کو بے ہوشی کی حالت ...

مزید پڑھیں »

معمولی تلخ کلامی پر دو افراد نے نوجوان کو مار مار کر لہولہان کر دیا،نوجوان شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل،مقدمہ درج ملزمان گرفتار

معمولی تلخ کلامی پر دو افراد نے نوجوان کو مار مار کر لہولہان کر دیا،نوجوان شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل،مقدمہ درج ملزمان گرفتار

ڈڈیال(نمائندہ عدالت)ڈڈیال میں معمولی تلخ کلامی پر2افراد نے مل کر نوجوان کو مار مار کر لہو لہان کر دیا ،رحمان اللہ اور سراج دین نے مل کر زاہد خان پر آہنی راڈوں سے حملہ کر دیا جس سے زاہد خان شدید زخمی ہو گیا بعد ازاں اسے شدید زخمی حالت ...

مزید پڑھیں »

جموں کشمیر کے شہداء کا انتقام لیں گے، مودی سن لو!کشمیری مجاہدین تمہیں بتائیں گے سرجیکل سٹرائیک کسے کہتے ہیں: شہدائے جموں کانفرنس

جموں کشمیر کے شہداء کا انتقام لیں گے، مودی سن لو!کشمیری مجاہدین تمہیں بتائیں گے سرجیکل سٹرائیک کسے کہتے ہیں: شہدائے جموں کانفرنس

میر پور(کے این آئی)مذہبی، سیاسی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے دفاع پاکستان کونسل کی شہدائے جموں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کشمیریوں کی عملی مدد کریں دھرنوں اور پانامہ لیکس جیسے مسائل سے جان چھوٹ جائے گی۔سیز فائر لائن کو کنٹرول لائن ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top