Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

قائم مقام وزیر اعظم کی کھلی کچہری میں2گھنٹے کی تاخیر سے آمد پر صحافیوں کا واک آؤٹ

قائم مقام وزیر اعظم کی کھلی کچہری میں2گھنٹے کی تاخیر سے آمد پر صحافیوں کا واک آؤٹ

کوٹلی (بیو رو رپورٹ)قائمقام وزیر اعظم کی کھلی کچہری کا اہتمام پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس کے تہہ خانے میں کیا گیا جہاں سرکاری آفیسران میڈیا اور سائلین کے لئے صرف 62کرسیاں لگائی گئیں ۔وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے جاری شیڈول کے مطابق وزیر اعظم راجہ نثار احمد خان نے 10نومبر ...

مزید پڑھیں »

LOCمتاثرین بارے قائم مقام وزیر اعظم کو منطقی بریفنگ پر وزیر مال کے صبر کا پیمانہ لبریز،DCکوٹلی کی واٹ لگا دی

LOCمتاثرین بارے قائم مقام وزیر اعظم کو منطقی بریفنگ پر وزیر مال کے صبر کا پیمانہ لبریز،DCکوٹلی کی واٹ لگا دی

کوٹلی (بیو رو رپورٹ)وزیرمال فاروق سکندر کا پیمانہ صبرلبریز ہوگیا،متاثرین لائن آف کنٹرول کو سہولیات کی عدم فراہمی پر ڈپٹی کمشنر کوٹلی پر چڑھ دوڑے۔ متاثرین کھلے آسمان تلے زندگی بسر کر رہے ہیں ،ضلعی انتظامیہ ٹینٹ اورکمبل تک فراہم نہیں کرسکی،کیا متاثرین کو بریانی دینا ہی ضلعی انتظامیہ کی ...

مزید پڑھیں »

ایس ایچ او چکسواری چوہدری مہدی خان نے گداگری کی آڑمیں فحاشی پھیلانے والی 20عورتوں کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا

ایس ایچ او چکسواری چوہدری مہدی خان نے گداگری کی آڑمیں فحاشی پھیلانے والی 20عورتوں کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا

چکسواری(عدیل رفیق بھٹی) ایس ایچ او چکسواری چوہدری مہدی خان نے گداگری کی آڑمیں فحاشی پھیلانے والی 20عورتوں کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم اور ڈی ایس پی عطاالرحمن کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او چکسواری کا ...

مزید پڑھیں »

نوجوان محمد حمزہ ساکن پونا سماہنی سڑک پار کرتے ہوئے تیز رفتار ڈمپر کے نیچے آکر زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان محمد حمزہ ساکن پونا سماہنی سڑک پار کرتے ہوئے تیز رفتار ڈمپر کے نیچے آکر زندگی کی بازی ہار گیا

کاکڑہ ٹاؤن(نمائندہ عدالت)پونا سے حصول معاش کیلئے آنے والا نوجوان محمد حمزہ ساکن پونا سماہنی سڑک پار کرتے ہوئے تیز رفتار ڈمپر کے نیچے آکر زندگی کی بازی ہار گیا ،ڈمپر ڈرائیور فرار،پولیس کے جائے حادثہ پر تاخیر پر پہنچے سے مقامی نوجوانوں کا احتجاج،،پولیس کے خلاف نعرے بازی نوبت ...

مزید پڑھیں »

نافرمانبردار بیٹے نے اپنے باپ کو بھی نہ بخشا،فراڈ اور دھوکا دہی سے جائیداد اپنے نام کروالی

نافرمانبردار بیٹے نے اپنے باپ کو بھی نہ بخشا،فراڈ اور دھوکا دہی سے جائیداد اپنے نام کروالی

کسگمہ(نمائندہ خصوصی)نافرمانبردار بیٹے نے اپنے باپ کو بھی نہ بخشا،فراڈ اور دھوکا دہی سے جائیداد اپنے نام کروالی،ڈاکٹر کو چیک کروانے کے بہانے میرا بیٹا عرفان حسین سکنہ جنڈالہ کسجمال کسگمہ مجھے گھر سے لے کر گیا بھمبر کچہری بند کمرے میں بیٹھا کر فراڈ سے کاغذات پر انگھوٹھے لگوا ...

مزید پڑھیں »

میرپورشہیدوں اورغازیوں کی سرزمین ہے، پرائیویٹ شعبہ کو ترقی دے کرمعاشی خود کفالت حاصل کر یں گے:صدر آزاد کشمیر کا میرپور میں خطاب

میرپورشہیدوں اورغازیوں کی سرزمین ہے، پرائیویٹ شعبہ کو ترقی دے کرمعاشی خود کفالت حاصل کر یں گے:صدر آزاد کشمیر کا میرپور میں خطاب

میرپور ( کے این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہاہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرپرناجائز قبضہ کیاہواہے جبکہ آزادکشمیرکاخطہ یہاں کے مجاہدوں نے اپنے زور بازوں سے لڑھ کرآزادکروایا۔جب بھارت نے 27 اکتوبر1947 کو کشمیرمیں اپنی فوجیں داخل کیں اس وقت کوئی الحاق کی دستاویز موجود ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے اگر تعلیمی اداروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی کوشش کی تو حالت خراب ہوں گے:لطیف اکبر

حکومت نے اگر تعلیمی اداروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی کوشش کی تو حالت خراب ہوں گے:لطیف اکبر

مظفرآباد( بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر آرگنائزر کمیٹی کے سنیئر ممبر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے‘ میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیوں کے خاتمے پر ہم آخری حد دتک جاہیں گے ا گر حکومت نے اگر ان اداروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی،کوشش کی تو حالت خراب ہوں گے ...

مزید پڑھیں »

نوکری کی غرض سے ابوظہبی میں مقیم راولاکوٹ کے رہائشی محمد شفیق عارف ابوظہبی میں زندگی کی بازی ہار گئے

نوکری کی غرض سے ابوظہبی میں مقیم راولاکوٹ کے رہائشی محمد شفیق عارف ابوظہبی میں زندگی کی بازی ہار گئے

ابو ظہبی(کے این آئی)راولاکوٹ آزاد کشمیر کے علاقے تھوراڑ نڑ کے رہائشی محمد شفیق عارف ابوظہبی کے خلیفہ ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے،نوکری کی غرض سے ابوظہبی میں مقیم مرحوم معدے کے السر اور شریانوں کی بندش کے باعث چھ دن سے زیر علاج تھے

مزید پڑھیں »

سماہنی سیکٹر کے سرحدی دیہاتوں میں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری ، داغے گئے گولے سول آبادی کے نزدیک آگرے ،متعدد علاقوں میں مویشی ہلاک وزخمی ،لوگوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا

سماہنی سیکٹر کے سرحدی دیہاتوں میں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری ، داغے گئے گولے سول آبادی کے نزدیک آگرے ،متعدد علاقوں میں مویشی ہلاک وزخمی ،لوگوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا

بنڈی چوکی (نمائندہ عدالت) سماہنی سیکٹر کے سرحدی دیہات بڑوھ ، تندڑ ،ڈل چھپراں ،کھمباہ پر بھی بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری ،بھارتی فوج کی طرف سے داغے گئے گولے سول آبادی کے نزدیک آگرے ،متعدد علاقوں میں مویشی ہلاک وزخمی ،لوگوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا ،قبل ...

مزید پڑھیں »

ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ راجہ امتیاز شوکت کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ۔12بوتل دیسی شراب برآمد ملزم گرفتار

ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ راجہ امتیاز شوکت کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ۔12بوتل دیسی شراب برآمد ملزم گرفتار

اسلام گڑھ (نمائندہ خصوصی)ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ راجہ امتیاز شوکت کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ۔12بوتل دیسی شراب برآمد ملزم گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی عرفان سلیم ،ڈی ایس پی خواجہ عبدالقیوم کی خصوصی ہدایت پر تھانہ اسلام گڑھ کے ایس ایچ او راجہ امتیاز ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top