Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

ڈالر کی قیمت میں مزید 50 پیسے اضافہ،نئی قیمت 133 روپے 75 پیسے ہوگئی

ڈالر کی قیمت میں مزید 50 پیسے اضافہ،نئی قیمت 133 روپے 75 پیسے ہوگئی

لاہور ( آن لائن ) اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ آج ایک بار پھر مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 133 روپے 75 پیسے ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پوسٹ پیڈسروسزپراضافی ٹیکس ختم کردیئے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پوسٹ پیڈسروسزپراضافی ٹیکس ختم کردیئے

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پوسٹ پیڈسروسزپراضافی ٹیکس ختم کردیئے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے موبائل فون کارڈاورایزی لوڈپراضافی ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کی،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ پنجاب حکومت کوماہانہ 2 ارب نقصان ہورہاہے جبکہ ایڈووکیٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارت، بھوک و افلاس سے تنگ بلبلاتے 5افراد دم توڑ گئے

بھارت، بھوک و افلاس سے تنگ بلبلاتے 5افراد دم توڑ گئے

کشی نگر(آئی این پی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھوک سے بلبلاتے 5افراد دم توڑ گئے، حکومتی افسران کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کی موت بھوک کی وجہ سے نہیں ہوئی بلکہ بیماری سے ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع کشی نگر میں سونا دیوی کے 2بیٹے ...

مزید پڑھیں »

ماڈل ایان علی کے کیس کا کیابنا اور وہ کہاں ہیں ؟

ماڈل ایان علی کے کیس کا کیابنا اور وہ کہاں ہیں ؟

لاہور ( آن لائن )ماڈل ایان علی کے کسٹم عدالت نے ایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماڈل گرل ایان علی ایک مرتبہ پھر سے شہ سرخیوں میں آ گئیں ہیں کیونکہ کرنسی سمگلنگ کیس میں بار بار غیر حاضر رہنے پر ...

مزید پڑھیں »

وزیر مملکت زرتاج گل کیخلاف مقدمہ درج

وزیر مملکت زرتاج گل کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے تحریک انصاف کی خاتون وزیر مملکت زرتاج گل کےخلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ مقدمہ ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق غریدہ فاروق نے28 مارچ کو ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

شہباز شریف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے آشیانہ ہاﺅسنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے حوالے کر دیا ہے۔ نیب کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فورسز کا وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر حملہ

بھارتی فورسز کا وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر حملہ

مظفر آباد (عدالت نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر حملہ ، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر پاکستانی گاؤں تروڑی میں سفر کرر رہے تھے کہ اسی دوران ان کا ہیلی کاپٹر ایل او سی پر طے شدہ ...

مزید پڑھیں »

ریپ کیس درج نہ کرنے پر2ایس ایچ اوز سمیت 11اہلکار معطل

ریپ کیس درج نہ کرنے پر2ایس ایچ اوز سمیت 11اہلکار معطل

لاہور (ویب ڈیسک) انسپکٹرجنرل خیبر پختونخوا پولیس صلاح الدین محسود نے ریپ کا مقدمہ درج کرنے سے مبینہ طور پر انکار کرنےپر ایبٹ آباد کے 2تھانوں کے سٹیشن ہاؤس افسران اور امام سمیت 11 اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ آئی جی کے پی صلاح الدین محسود نے ...

مزید پڑھیں »

ہم قندیل کو کھو چکے ہیں اب بیٹا کھونا نہیں چاہتے : والدین قندیل بلوچ

ہم قندیل کو کھو چکے ہیں اب بیٹا کھونا نہیں چاہتے : والدین قندیل بلوچ

ملتان (این این آئی) ماڈل قندیل بلوچ کے والدین نے کہاہے ہم قندیل کو کھو چکے ،اب بیٹا نہیں کھونا چاہتے ۔قندیل بلوچ کے والدین نے اپنے بیٹے اور قتل کیس کے مرکزی ملزم وسیم کو چھڑوانے کی کوششیں تیز کردی ،معاف کرنے کا بیان حلفی عدالت میں جمع کرادیا ...

مزید پڑھیں »

جعلی آئی ڈی کے الزام میں پشتو گلوکارہ ساتھی سمیت گرفتار

جعلی آئی ڈی کے الزام میں پشتو گلوکارہ ساتھی سمیت گرفتار

پشاور(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے پشاور میں پشتو گلوکارہ و ماڈل منیبہ شاہ کو مبینہ طور پر جعلی فیس بک آئی ڈی پر تصاویر لگانے اور  خاتون کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔متاثرہ لڑکی ثنانے دعویٰ کیا کہ گلوکارہ اس کی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top