Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

بھمبر کی تحصیل فوجدار ی عدالت نے دھنڈر کے مشہور سرکار بنام غضنفر علی ہاتھ کاٹنے کے مقدمے کا فیصلہ سناد یا ،ملزم طارق محمود کو 29 سال ، ملزم غضنفر علی 23 سال جبکہ ملزم علی ارشد اور مظہر اقبال کو 22 ،22 سال قید بامشقت و جرمانے کی سزائیں

بھمبر (بیورو رپورٹ) بھمبر کی تحصیل فوجدار ی عدالت نے دھنڈر کے مشہور سرکار بنام غضنفر علی ہاتھ کاٹنے کے مقدمے کا فیصلہ سناد یا ۔ ملزم طارق محمود کو 29 سال ، ملزم غضنفر علی 23 سال جبکہ ملزم علی ارشد اور مظہر اقبال کو 22 ،22 سال قید ...

مزید پڑھیں »

سماہنی کے گاؤں ڈب لکھن پال سے تعلق رکھنے والے دھرتی کے عظیم بیٹے بھارتی فوج کی جارحیت سے شہید ہونے والے محمد تنویر کی نمازجنازہ فوجی اعزازات کے ساتھ آباؤں گاؤں میں ادا کر دی گئی

سماہنی کے گاؤں ڈب لکھن پال سے تعلق رکھنے والے دھرتی کے عظیم بیٹے بھارتی فوج کی جارحیت سے شہید ہونے والے محمد تنویر کی نمازجنازہ فوجی اعزازات کے ساتھ آباؤں گاؤں میں ادا کر دی گئی

بنڈی چوکی (نمائندہ عدالت) لائن آف کنٹرول پر جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے سپاہی محمد تنویر ولد راجہ عاشق علی کی نماز جنازہ آبائی گاؤں ڈب لکھن پال میں ادا کی گئی ،نوجوان سپاہی کی شہادت پر علاقہ کی ہر آنکھ اشکبار تھی ،شہید کی میت کو ...

مزید پڑھیں »

مشہور زمانہ قتل کیس کا فیصلہ،20سال قبل قتل ہونیوالے عباس حسین کے مقدمہ میں ملوث تینوں ملزمان کو ناکافی ثبو ت ہونے پر باعزت بری کردیاگیا

مشہور زمانہ قتل کیس کا فیصلہ،20سال قبل قتل ہونیوالے عباس حسین کے مقدمہ میں ملوث تینوں ملزمان کو ناکافی ثبو ت ہونے پر باعزت بری کردیاگیا

میرپور ( سٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ آزادکشمیر نے مشہور قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا ،20سال قبل قتل ہونیوالے عباس حسین کے مقدمہ میں ملوث تینوں ملزمان کو ناکافی ثبو ت ہونے پر باعزت بری کردیاگیا ،استغاثہ کی جانب سے مشہور قانون دان راجہ انعام اللہ خان اور ملزمان کی ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں زیر تعلیم آزاد کشمیر کی رہائشی23سالہ لڑکی کو د افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،فحش ویڈیو بھی بنا لی،پولیس تاحال مقدمہ درج نہ کر سکی

لاہور میں زیر تعلیم آزاد کشمیر کی رہائشی23سالہ لڑکی کو د افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،فحش ویڈیو بھی بنا لی،پولیس تاحال مقدمہ درج نہ کر سکی

لاہور(کے این آئی) لاہور میں زیر تعلیم آزاد کشمیر کی رہائشی23سالہ لڑکی کو د افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،فحش ویڈیو بھی بنا لی،پولیس تاحال مقدمہ درج نہ کر سکی،تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی رہائشی(ع) نامی لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ لاہور میں تعلیم حاصل کرنے ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی پیکج ،میڈیکل کا لجز ،یونیو رسٹی کیمپس ؛سڑ کا ت سمیت قومی منصو بہ جا ت ختم کر نے پر حکو مت کے خلا ف پیپلز پا ر ٹی آزاد کشمیر کا زبر دست احتجا جی مظا ہر ہ،عوام کا سمندر امڈ آیا

تعلیمی پیکج ،میڈیکل کا لجز ،یونیو رسٹی کیمپس ؛سڑ کا ت سمیت قومی منصو بہ جا ت ختم کر نے پر حکو مت کے خلا ف پیپلز پا ر ٹی آزاد کشمیر کا زبر دست احتجا جی مظا ہر ہ،عوام کا سمندر امڈ آیا

مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر میں تعلیمی پیکج ،میڈیکل کا لجز ،یونیو رسٹی کیمپس ؛سڑ کا ت سمیت قومی منصو بہ جا ت ختم کر نے پر حکو مت کے خلا ف پیپلز پا ر ٹی آزاد کشمیر کا زبر دست احتجا جی مظا ہر ے ؛جلسے جلو س ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کابھرپورجوابی وار،متعددبھارتی فوجی جہنم واصل

پاک فوج کابھرپورجوابی وار،متعددبھارتی فوجی جہنم واصل

راولپنڈی(ڈیلی آزادنیوزڈیسک)لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے جس کاپاک فوج نے بھرپورجواب دیااورمتعددبھارتی فوجی جہنم واصل ہوگئے اوربھارتی فوج کی چیک پوسٹوں کوبھی نقصان پہنچا۔

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے چار ماہ کے دوران 6205شہریوں کو پیلٹ گن کا نشانہ بنایا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے چار ماہ کے دوران 6205شہریوں کو پیلٹ گن کا نشانہ بنایا

سری نگر(یو این پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے چار ماہ کے دوران 6205شہریوں کو پیلٹ گن کا نشانہ بنایا۔ ریاستی حکومت کے محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 4ماہ کے دوران پیلٹ گن سے زخمی ہوئے9010عام لوگوں میں سے1200کی عمر15برس سے کم ہے،جن میں سے243زخمی نونہالوں کی عمر12سال ...

مزید پڑھیں »

دوکانوں کے اندر قائم پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، دوکانیں لپیٹ میں آ گئیں، فائر برگیڈ کا عملہ سامان نہ ہونے کی وجہ سے آگ پر قابو نہ پا سکا،مقامی نوجوانوں نے قابو پا لیا

دوکانوں کے اندر قائم پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، دوکانیں لپیٹ میں آ گئیں، فائر برگیڈ کا عملہ سامان نہ ہونے کی وجہ سے آگ پر قابو نہ پا سکا،مقامی نوجوانوں نے قابو پا لیا

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر کے نواحی گاؤں پنڈی جہونجہ میں دوکانوں کے اندر قائم پٹرول پمپ میں صبح 9بجے کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا فائر برگیڈ کا عملہ سامان نہ ہونے کی وجہ سے آگ پر قابو نہ ...

مزید پڑھیں »

بھمبر پولیس کا منشیات فروش کے اڈے پر کامیاب چھاپہ بدنام زمانہ منشیات فروش محمد امین گرفتار، 60بوتل ولایتی 78لیٹردیسی شراب اور 250 گرام چراس برآمد

بھمبر پولیس کا منشیات فروش کے اڈے پر کامیاب چھاپہ بدنام زمانہ منشیات فروش محمد امین گرفتار، 60بوتل ولایتی 78لیٹردیسی شراب اور 250 گرام چراس برآمد

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) بھمبر پولیس کا منشیات فروش کے اڈے پر کامیاب چھاپہ بدنام زمانہ منشیات فروش محمد امین منشیات کی بڑی مقدارسمیت پکڑا گیا پولیس نے 60بوتل ولایتی 78،لیٹردیسی شراب اور 250 گرام چراس برآمد کر لی ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق بھمبر پولیس نے گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

بلدیاتی انتخابات دسمبر میں نہیں،اپریل2017میں کرائیں گے:قائم مقام وزیر اعظم

بلدیاتی انتخابات دسمبر میں نہیں،اپریل2017میں کرائیں گے:قائم مقام وزیر اعظم

کوٹلی (بیورو رپورٹ)آزادکشمیرکے قائمقام وزیراعظم راجہ نثاراحمدخان نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت آزادکشمیرکے اندرمیرٹ کوفروغ دے کرمساوی بنیادوں پرخطہ کے اندر تعمیروترقی کاعمل شروع کرکے فلاحی ریاست بنائیگی جہاں ہرشخص کوانصاف ملے گاحقدارکواس کاحق ملے گابلدیاتی انتخابات لائن آف کنٹرول کی صورتحال کے باعث نہ کرواسکے اپریل2017تک ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top