Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

نجی ٹی وی کے پروگرام میں آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر اور سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود کا کشمیر کے لیے ایک ساتھ مل کر جدوجہد کرنے پر مکمل اتفاق

نجی ٹی وی کے پروگرام میں آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر اور سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود کا کشمیر کے لیے ایک ساتھ مل کر جدوجہد کرنے پر مکمل اتفاق

اسلام آباد(کے این آئی)کشمیر کاز کے اصل فریقین کشمیر ی ہیں۔بین الاقوامی دُنیا کشمیر کاز پر پاکستان کی نہیں کشمیریوں کی بات سُننا چاہتی ہے۔اس لیے کشمیری قیادت کو بین الاقوامی سطح پر بات جیت کے مواقعے ملنے چاہیں۔اس سے کشمیر پر پاکستانی موقف مضبوط ہو گا۔کشمیر کاز کے لیے ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر کے وزراء نے اپنے ہی کارکنان کے موٹر سائیکل اٹھوا کر تھانہ بند کر ادئیے

آزادکشمیر کے وزراء نے اپنے ہی کارکنان کے موٹر سائیکل اٹھوا کر تھانہ بند کر ادئیے

مظفر آباد(کے این آئی)آزادکشمیر کے وزراء بلاک میں پولیس کا کریک ڈاؤن،وزراء نے اپنے ہی کارکنان کے موٹر سائیکل اٹھوا کر تھانہ بند کر ادئیے، مختلف علاقوں سے کام کاج کیلئے آنے والے مسلم لیگی کارکنان کے موٹر سائیکل وزراء نے تھانے بند کرا دئیے ، کارکنان اپنی ہی حکومت ...

مزید پڑھیں »

مودی سرکار کا اوچھا وار، وادی نیلم میں ایل او سی کے قریب بس اور پھر ایمبولینس پر گولہ باری، 7 مسافر شہید، 7 زخمی

مودی سرکار کا اوچھا وار، وادی نیلم میں ایل او سی کے قریب بس اور پھر ایمبولینس پر گولہ باری، 7 مسافر شہید، 7 زخمی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی خطے کے امن کو تار تار کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر گزشتہ کئی ہفتوں سے بلا اشتعال فائرنگ کے بعد اب ایک بس کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں 7 مسافر شہید اور 7 ...

مزید پڑھیں »

پویس تھانہ علی بیگ کا صبح سویرے منشیات کے خلاف بھر پور ایکشن سمگل کی جانے والی 134بوتل شراب برآمد ،ملزم گرفتار

پویس تھانہ علی بیگ کا صبح سویرے منشیات کے خلاف بھر پور ایکشن سمگل کی جانے والی 134بوتل شراب برآمد ،ملزم گرفتار

جاتلاں (نمائندہ خصوصی ) ایس ایس پی اور ڈی ایس پی بھمبر کی خصوصی ہدایات پر پویس تھانہ علی بیگ کا صبح سویرے منشیات کے خلاف بھر پور ایکشن، پنجاب سے آزاد کشمیر میں منشیات سپلائی کرنے والے ملزم خرم مسعود ولد مسعود اختر قوم ملک ساکن محلہ رنگ پور ...

مزید پڑھیں »

پرانی دشمنی پھر تازہ، دو سگے بھائیوں کی ایک نامعلوم فرد کے ہمراہ فائرنگ ،میاں بیوی شدید زخمی ہسپتال منتقل،تینوں ملزمان گرفتار

پرانی دشمنی پھر تازہ، دو سگے بھائیوں کی ایک نامعلوم فرد کے ہمراہ فائرنگ ،میاں بیوی شدید زخمی ہسپتال منتقل،تینوں ملزمان گرفتار

ڈڈیال(نمائندہ عدالت) پرانی دشمنی پھر تازہ ہو گئی،سب ڈویژن ڈڈیال کی یونین کونسل رٹہ گاؤں تھلہ راجولی میں دو سگے بھائیوں کی ایک نامعلوم فرد کے ہمراہ فائرنگ،میاں بیوی راجہ نزاکت اور بسرین بی شدید زخمی ،پولیس کی فوری کارروائی تینوں ملزمان گرفتار،مقدمہ درج،زخمی افراد کو میرپور ڈی ایچ کیو ...

مزید پڑھیں »

ہندوستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ بعض پاکستانی سیاست دانوں کی ملی بھگت بھی ہوسکتی ہے:سردار عتیق

ہندوستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ بعض پاکستانی سیاست دانوں کی ملی بھگت بھی ہوسکتی ہے:سردار عتیق

پلندری(کے این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ ہندوستانی جارحیت جنوبی ایشیاء کو خطرناک جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے۔ مسلم کانفرنس ہندوستانی فائرنگ کے سول فوجی متاثرین کے لیے اجتماعی عطیات دینے کی پیشکش کرتی ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے انٹراپارٹی الیکشن کے سلسلے میں پیپلز سیکرٹریٹ کراچی میں منعقدہ کنونشن ہنگامہ آرائی کا شکار رینجرز اور پولیس کے دستے طلب،سابق صدر یعقوب و دیگر تقریب چھوڑ کر چلے گئے

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے انٹراپارٹی الیکشن کے سلسلے میں پیپلز سیکرٹریٹ کراچی میں منعقدہ کنونشن ہنگامہ آرائی کا شکار رینجرز اور پولیس کے دستے طلب،سابق صدر یعقوب و دیگر تقریب چھوڑ کر چلے گئے

کراچی ( کے این آئی) پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے انٹراپارٹی الیکشن کے سلسلے میں پیپلز سیکرٹریٹ کراچی میں منعقدہ کنونشن ہنگامہ آرائی کا شکار رینجرز اور پولیس کے دستے طلب کرلئے گئے سابق صدر سردار یعقوب خان ‘چوہدر ی پرویز اشرف ‘فیصل راٹھور دیگر قائدین تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے ...

مزید پڑھیں »

مالی بے ضابطگیوں اور رشوت خوری کا الزام،ادارہ ترقیات میرپور کے تین آفیسر گرفتار

مالی بے ضابطگیوں اور رشوت خوری کا الزام،ادارہ ترقیات میرپور کے تین آفیسر گرفتار

میرپور(نمائندہ عدالت)شہری کی درخواست پر احتساب بیورو کا چھاپہ،ادارہ ترقیات میرپور کے تین آفیسر گرفتار،احتساب بیورو آزاد کشمیر نے ریکارڈ میں رد و بدل،رشوت خوری،اور مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں ادارہ ترقیات میرپور کے تین آفیسران ٹاؤن پلانر ظفر لودھی،اسسٹنٹ ٹاؤن پلانر جاوید اقبال اور اوورسیئر حسن محمود گرفتار،احتساب ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم فاروق حیدر نے وہ کام کردکھایا جو ساٹھ سال میں کوئی نہ کرسکا ضلع ہٹیاں بالا میں بلدیہ کی حدود کے مین بازار میں سٹریٹ لائٹ لگادی عوام علاقہ کا لائق تحسین

وزیراعظم فاروق حیدر نے وہ کام کردکھایا جو ساٹھ سال میں کوئی نہ کرسکا ضلع ہٹیاں بالا میں بلدیہ کی حدود کے مین بازار میں سٹریٹ لائٹ لگادی عوام علاقہ کا لائق تحسین

جہلم ویلی(بیورورپورٹ)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرخان نے وہ کام کردکھایا جو ساٹھ سال میں کوئی نہ کرسکا ضلع ہٹیاں بالا میں بلدیہ کی حدود کے مین بازار میں سٹریٹ لائٹ لگادی عوام علاقہ کا لائق تحسین تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر کی خصوصی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ جمیل احمد افغانی ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کونسل ٹکٹ میں بھی نظر انداز ہونے پر ارشد غازی کا ن لیگ چھوڑنے پر غور

کشمیر کونسل ٹکٹ میں بھی نظر انداز ہونے پر ارشد غازی کا ن لیگ چھوڑنے پر غور

اسلام آباد(کے این آئی)کشمیر کونسل کے انتخابات کی پولنگ سے قبل ہی مسلم لیگ ن آزادکشمیر میں پھوٹ کے آثار،میرپور سے سابق وزیر امیدوار برائے ممبر کشمیر کونسل ارشد محمود غازی نے قیادت کا فیصلہ تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہنے پر غور ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top