Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

آزادکشمیر کے میڈیکل کالجز کے بجٹ کامسئلہ حل نہ ہوسکا، بینظیربھٹو میڈیکل کالج کے ملازمین چارماہ سے تنخواہوں سے محروم

آزادکشمیر کے میڈیکل کالجز کے بجٹ کامسئلہ حل نہ ہوسکا، بینظیربھٹو میڈیکل کالج کے ملازمین چارماہ سے تنخواہوں سے محروم

میرپور(نمائندہ عدالت)آزادکشمیرحکومت کاآخری سال، میڈیکل کالجز کے بجٹ کامسئلہ حل نہ ہوسکا، بینظیربھٹو میڈیکل کالج کے ملازمین چارماہ سے تنخواہوں سے محروم،گھروں میں فاقوں نے ڈیرے ڈال لئے، ملازمین کی پریشانی میں اضافہ، مستقبل کی غیرواضح شبیہ کیوجہ سے فیکلٹی وسٹاف ملازمین کی نیندیں حرام، تفصیلات کے مطابق آزادکشمیرحکومت نے ...

مزید پڑھیں »

جڑی کس پبلک پارک کا افتتاح کر دیاگیا، اگلے ماہ الاظہرطرز کی اسلامی یونیورسٹی اور ملٹری کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر

جڑی کس پبلک پارک کا افتتاح کر دیاگیا، اگلے ماہ الاظہرطرز کی اسلامی یونیورسٹی اور ملٹری کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر

میرپور(نمائندہ عدالت)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجیدنے کہاکہ ریاست کی تاریخ میں گذشتہ 63 سالوں میں 63 کلومیٹر سڑکیں بھی نہیں بنائی گئیں۔ پیپلزپارٹی کی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی ایجوکیشن کوفوکس رکھا، 6 یونیورسٹیاں، 3 میڈیکل کالج قائم کیے۔ میرپورمیڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز یونیورسٹی کا آرڈیننس جاری کرکے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم میرپور سے الیکشن لڑیں،50 لاکھ روپے اپنی ذاتی جیپ سے خرچ کروں گا مشیر حکومت چوہدری حق نواز کا اعلان

وزیر اعظم میرپور سے الیکشن لڑیں،50 لاکھ روپے اپنی ذاتی جیپ سے خرچ کروں گا مشیر حکومت چوہدری حق نواز کا اعلان

میرپور (نامہ نگار)میرپور شہر شہید ذوالفقار علی بھٹو ، شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو اور پیپلزپارٹی کے جان نثار جیالوں کا شہر ہے ایل اے تھری میرپور شہر کی سیٹ پر وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید الیکشن میں حصہ لیں ،پچاس لاکھ روپے اپنی ذاتی جیپ سے خرچ کروں گا ...

مزید پڑھیں »

موسمی سیاستدان عوام کے خیر خواہ نہیں،انتخابی عمل میں کوئی مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی:سینئر وزیر چوہدری یاسین

موسمی سیاستدان عوام کے خیر خواہ نہیں،انتخابی عمل میں کوئی مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی:سینئر وزیر چوہدری یاسین

کوٹلی،چوک صاحباں (کے این آئی)آزاد جموں و کشمیر کے سینئر وزیر چودھری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے بڑی قربانیاں دی گئی ہیں، سماجی اور معاشی انصاف کے بغیرہم آگے نہیں بڑھ سکتے محنت کے بغیر ترقی کرنے کا کوئی اور راستہ نہیں جن ملکوں نے بھی ترقی ...

مزید پڑھیں »

اسلام گڑھ میں ڈکیتی کی واردات،ڈاکو ساڑھے 21لاکھ نقدی سمیت طلائی زیوارات لے اڑے

اسلام گڑھ میں ڈکیتی کی واردات،ڈاکو ساڑھے 21لاکھ نقدی سمیت طلائی زیوارات لے اڑے

اسلام گڑھ (نمائندہ خصوصی)اسلام گڑھ میں ڈکیتی کی دلیرینہ واردات ڈاکو 21لاکھ 50ہزار روپے اور 2تولے سونا لے اڑے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تقریبا 10بجے جب علاقہ کی بجلی بند ہوئی تو دو ڈاکو جنہوں نے چہروں پر نقاب لگارکھے تھے پیپلزکالونی اسلام گڑھ میں محمد یونس المعروف ...

مزید پڑھیں »

کوٹلی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف شکنجہ کس لیا، 23افغانی گرفتار،کرایہ داری ایکٹ کے تحت2 مالکان کیخلاف مقدمہ درج

کوٹلی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف شکنجہ کس لیا، 23افغانی گرفتار،کرایہ داری ایکٹ کے تحت2 مالکان کیخلاف مقدمہ درج

کوٹلی(بیورو رپورٹ)SHOچوہدری شہزاداحمدکی کاروائی،Ranted Building Act 13کے تحت دومالک بلڈنگ کے خلاف پرچے درج،درجنوں غیرریاستی باشندے گرفتار،کرنسی ایکسچینج،ہوٹلز،کرائے کی بلڈنگ ودیگرمقامات پربھی نیشنل ایکشن پلان کے تحت چھاپے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوتھانہ سٹی کوٹلی چوہدری شہزاداحمدنے گزشتہ روز نائب تحصیلدارالطاف ملک،اے ایس آئی ایازممتاز،تفتیشی محمدجمیل چوہدری،نعیم بٹ ودیگرکے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

بے نظیر بستیاں قاسم مجید کھا گیا،وزیر اعظم کے اپنے ہی حلقے میں عدم اعتمادی کا طوفان،اندراہ کلاں سے پیپلز پارٹی کا صفایا

بے نظیر بستیاں قاسم مجید کھا گیا،وزیر اعظم کے اپنے ہی حلقے میں عدم اعتمادی کا طوفان،اندراہ کلاں سے پیپلز پارٹی کا صفایا

اسلام گڑھ(نمائندہ عدالت)چوہدری مجید کو پہلا بڑا سیاسی جھٹکا،اندراہ کلاں کے اہم راہنماؤں سمیت درجنوں کارکنوں نے پیپلزپارٹی کو خیر آبادکہہ دیااکتیس سال چوہدری مجید کا ساتھ دے کر بڑا گناہ کیا جس کا کفارہ آمدہ الیکشن میں ادا کر دیں گے پانچ سال سے چوہدری مجید ریاست کے سب ...

مزید پڑھیں »

اسلا م گڑھ پولیس بھی متحرک،بدنام زمانہ منشیاتی دھر لیا،500گرام چرس برآمد

اسلا م گڑھ پولیس بھی متحرک،بدنام زمانہ منشیاتی دھر لیا،500گرام چرس برآمد

اسلام گڑھ (نامہ نگار) اسلام گڑھ پولیس کا کھڑاک ،پوٹھہ بینسی کا منشیات فروش یامین 500گرام جرس سمیت اسلام گڑھ پولیس کا مہمان بن گیا ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ راجہ جاوید الرحمن نے sspراجہ عرفان سلیم اور dspخواجہ عبدالقیوم کی خصوصی ہدایت پر بالا موڑ ...

مزید پڑھیں »

حکمرانوں کی جھوٹی طفل تسلیوں سے عاجز اہلیان گڑھا کھیڑاں کا الیکشن2016کے بائیکاٹ کا اعلان

حکمرانوں کی جھوٹی طفل تسلیوں سے عاجز اہلیان گڑھا کھیڑاں کا الیکشن2016کے بائیکاٹ کا اعلان

بھمبر(بیورورپورٹ)علاقے کی پسماندگی اور سیاستدانوں کی بار بار وعدہ خلافی ،یوتھ ونگ اوراہلیان گڑھا کھیڑاں کامشترکہ طور پر الیکشن 2016کابائیکاٹ کرنے کا اعلان،پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگارفراہم کیا جائے ،گاؤں کی گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں انہیں پختہ کیاجائے ،لنک روڈ کی از سر نوپختگی ،گرلز پرائمری سکول،فرسٹ ایڈ ...

مزید پڑھیں »

میرپور میں ٹریفک قوانین کی پابندی نہ کرنے پر 168گاڑیوں کے چالان،74ہزار روپے کے جرمانے

میرپور میں ٹریفک قوانین کی پابندی نہ کرنے پر 168گاڑیوں کے چالان،74ہزار روپے کے جرمانے

میرپور(ماجد چوہدری)ٹریفک پولیس میرپور کا قانون شکنوں کو رگڑا جاری، ٹریفک قوانین کی پابندی نہ کرنے پر 168چالان،74ہزار روپے کے جرمانے،کئی کو آئندہ کیلئے سخت ترین وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حکام بالا کے خصوصی احکامات پر انسپکٹر ٹریفک پولیس مرزا نسیم نے دوران ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top