Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

ہم پر کرپشن ثابت ہوجائے توہم سیاست کیا ملک ہی چھوڑ جائیں گے،ن لیگ کا اقتدار می آنا ممکن ہی نہیں:وزیر اعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجید

ہم پر کرپشن ثابت ہوجائے توہم سیاست کیا ملک ہی چھوڑ جائیں گے،ن لیگ کا اقتدار می آنا ممکن ہی نہیں:وزیر اعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجید

ڈڈیال(اسد شریف کالس)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجیدنے کہاکہ ن لیگ کی منفی سیاست ایکسپوز ہوچکی ہے۔ آزادکشمیرمیں ن لیگ کے اقتدار میں آنے کا تصور بھی ممکن نہیں رہا۔ آزادکشمیرمیں ن لیگ نے خرید وفروخت کے جوبازار لگائے ہوئے تھے وہ بند ہوچکے ہیں۔ آزادکشمیرکے غیرت مند عوام ...

مزید پڑھیں »

کھوئی رٹہ پولیس کے چھاپے ‘کنٹرول لائن کے قریب سے لائی جانے والی 52 بوتل شراب برآمد ‘ملزم گرفتار

کھوئی رٹہ پولیس کے چھاپے ‘کنٹرول لائن کے قریب سے لائی جانے والی 52 بوتل شراب برآمد ‘ملزم گرفتار

کھوئی رٹہ(آئی این پی) کھوئی رٹہ پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے اور ناکہ بندی کنٹرول لائن کے قریب سے لائی جانے والی 52 بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے پرچہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ملزم سے اہم انکشافات کی توقع تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کے ظلم کیخلاف مکمل ہڑتال ،مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے متعدد رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کر دیا

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کے ظلم کیخلاف مکمل ہڑتال ،مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے متعدد رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کر دیا

سری نگر (آئی این پی) بھارت میں کشمیری طلبا پر جنونی ہندوؤں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی ، کٹھ پتلی انتظامیہ نے سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فارو ق سمیت متعدد حریت رہنماؤں کو نظر بند کر دیا۔ بھارت میں ...

مزید پڑھیں »

وزیر تعلیم کا آبائی حلقہ تعلیمی پیکچ سے محروم ، نیلم کی عوام کو تعلیمی پیکچ کے نام پربیوقوف بنایا جانے لگا

وزیر تعلیم کا آبائی حلقہ تعلیمی پیکچ سے محروم ، نیلم کی عوام کو تعلیمی پیکچ کے نام پربیوقوف بنایا جانے لگا

مظفرآباد(کے این آئی)وزیر تعلیم کا آبائی حلقہ تعلیمی پیکچ سے محروم ،وزیر تعلیم نیلم کی عوام کو تعلیمی پیکچ کے نام پربیوقوف بنانے لگے،تعلیمی پیکچ میںیونین کونسل نیلم اور دودھنیال کے متعدد سکولز کو شامل ہی نہیں کیا گیا،لوات پائن ،بور پائن،دواریاں کے سکولز کے سینکڑوں طلبا ء کھلے آسمان ...

مزید پڑھیں »

صدر یعقوب خان سے سپیکر آزاد کشمیر سردار غلام صادق کی ملاقات، آمدہ انتخابات ، باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

صدر یعقوب خان سے سپیکر آزاد کشمیر سردار غلام صادق کی ملاقات، آمدہ انتخابات ، باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمدیعقوب خان سے سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سردار غلام صادق کی ملاقات ، آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال آمدہ انتخابات ، باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ صدر آزاد کشمیر سردار محمد ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر کے میڈیکل کالجز کے بجٹ کامسئلہ حل نہ ہوسکا، بینظیربھٹو میڈیکل کالج کے ملازمین چارماہ سے تنخواہوں سے محروم

آزادکشمیر کے میڈیکل کالجز کے بجٹ کامسئلہ حل نہ ہوسکا، بینظیربھٹو میڈیکل کالج کے ملازمین چارماہ سے تنخواہوں سے محروم

میرپور(نمائندہ عدالت)آزادکشمیرحکومت کاآخری سال، میڈیکل کالجز کے بجٹ کامسئلہ حل نہ ہوسکا، بینظیربھٹو میڈیکل کالج کے ملازمین چارماہ سے تنخواہوں سے محروم،گھروں میں فاقوں نے ڈیرے ڈال لئے، ملازمین کی پریشانی میں اضافہ، مستقبل کی غیرواضح شبیہ کیوجہ سے فیکلٹی وسٹاف ملازمین کی نیندیں حرام، تفصیلات کے مطابق آزادکشمیرحکومت نے ...

مزید پڑھیں »

جڑی کس پبلک پارک کا افتتاح کر دیاگیا، اگلے ماہ الاظہرطرز کی اسلامی یونیورسٹی اور ملٹری کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر

جڑی کس پبلک پارک کا افتتاح کر دیاگیا، اگلے ماہ الاظہرطرز کی اسلامی یونیورسٹی اور ملٹری کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر

میرپور(نمائندہ عدالت)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجیدنے کہاکہ ریاست کی تاریخ میں گذشتہ 63 سالوں میں 63 کلومیٹر سڑکیں بھی نہیں بنائی گئیں۔ پیپلزپارٹی کی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی ایجوکیشن کوفوکس رکھا، 6 یونیورسٹیاں، 3 میڈیکل کالج قائم کیے۔ میرپورمیڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز یونیورسٹی کا آرڈیننس جاری کرکے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم میرپور سے الیکشن لڑیں،50 لاکھ روپے اپنی ذاتی جیپ سے خرچ کروں گا مشیر حکومت چوہدری حق نواز کا اعلان

وزیر اعظم میرپور سے الیکشن لڑیں،50 لاکھ روپے اپنی ذاتی جیپ سے خرچ کروں گا مشیر حکومت چوہدری حق نواز کا اعلان

میرپور (نامہ نگار)میرپور شہر شہید ذوالفقار علی بھٹو ، شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو اور پیپلزپارٹی کے جان نثار جیالوں کا شہر ہے ایل اے تھری میرپور شہر کی سیٹ پر وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید الیکشن میں حصہ لیں ،پچاس لاکھ روپے اپنی ذاتی جیپ سے خرچ کروں گا ...

مزید پڑھیں »

موسمی سیاستدان عوام کے خیر خواہ نہیں،انتخابی عمل میں کوئی مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی:سینئر وزیر چوہدری یاسین

موسمی سیاستدان عوام کے خیر خواہ نہیں،انتخابی عمل میں کوئی مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی:سینئر وزیر چوہدری یاسین

کوٹلی،چوک صاحباں (کے این آئی)آزاد جموں و کشمیر کے سینئر وزیر چودھری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے بڑی قربانیاں دی گئی ہیں، سماجی اور معاشی انصاف کے بغیرہم آگے نہیں بڑھ سکتے محنت کے بغیر ترقی کرنے کا کوئی اور راستہ نہیں جن ملکوں نے بھی ترقی ...

مزید پڑھیں »

اسلام گڑھ میں ڈکیتی کی واردات،ڈاکو ساڑھے 21لاکھ نقدی سمیت طلائی زیوارات لے اڑے

اسلام گڑھ میں ڈکیتی کی واردات،ڈاکو ساڑھے 21لاکھ نقدی سمیت طلائی زیوارات لے اڑے

اسلام گڑھ (نمائندہ خصوصی)اسلام گڑھ میں ڈکیتی کی دلیرینہ واردات ڈاکو 21لاکھ 50ہزار روپے اور 2تولے سونا لے اڑے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تقریبا 10بجے جب علاقہ کی بجلی بند ہوئی تو دو ڈاکو جنہوں نے چہروں پر نقاب لگارکھے تھے پیپلزکالونی اسلام گڑھ میں محمد یونس المعروف ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top