Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس،فریال تالپور کا مجید حکومت پر اظہار اعتماد،وفاقی وزراء کی اشتعال انگیز بیان بازی کی مذمت

پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس،فریال تالپور کا مجید حکومت پر اظہار اعتماد،وفاقی وزراء کی اشتعال انگیز بیان بازی کی مذمت

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی سیاسی امور کی انچارج محترمہ فریال تالپور کی صدارت میں پیپلزپارٹی آزادکشمیر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا صدر آزادکشمیر سردار محمد یعقوب، وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید،سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق، سینئر وزیر چوہدری محمد یٰسین، سینئر مشیر چوہدری محمد ریاض، وزیر خزانہ ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرکسی صورت چپ نہیں رہا جاسکتا ،انتخابی مہم میں اتنے نہیں مصروف کہ بھائیوں کو بھول جائیں :فاروق حیدر

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرکسی صورت چپ نہیں رہا جاسکتا ،انتخابی مہم میں اتنے نہیں مصروف کہ بھائیوں کو بھول جائیں :فاروق حیدر

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے سربراہ و سابق وزیراعظم قائد حزب اختلاف راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ،جدید ذرائع ابلاغ کو استعمال میں لا کر بھارتی مظالم کو بین الاقوامی سطح پرعصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق اجاگر کرناہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ،آزادکشمیر ...

مزید پڑھیں »

انتظامیہ حفاظتی انتظامات نہ کر سکی،بے قابو کار نہر اپر جہلم میں جا گری، بد قسمت باپ 2کمسن بیٹوں سمیت جاں بحق

انتظامیہ حفاظتی انتظامات نہ کر سکی،بے قابو کار نہر اپر جہلم میں جا گری، بد قسمت باپ 2کمسن بیٹوں سمیت جاں بحق

کھڑی شریف(عدالت نیوز)پلمنڈا کے مقام پر بے قابو توڈی کار نہر اپر دریائے جہلم میں جا گری، کار میں سوار بد قسمت باپ دو کمسن بیتوں سمیت جاں بحق، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، تربیت یافتہ عملہ نہ ہونے کے باعث ریسکیو1122،پولیس اور ضلعی آفیسران ایک دوسرے کا منہ ...

مزید پڑھیں »

بالا موڑ کے مقام پر آمنے سامنے سے دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم، پانچ افراد زخمی

بالا موڑ کے مقام پر آمنے سامنے سے دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم، پانچ افراد زخمی

کھڑی شریف(کرائم رپورٹر)بالا موڑ کے مقام پر آمنے سامنے سے دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم، پانچ افراد زخمی، زخمی کم و بیش 20منٹ تک سڑک پر تڑپتے رہے، پولیس تھانہ افضلپورنے حسب سابق بروقت فون نہ اٹھانے کی روایت برقرار رکھی، راہگیروں نے اپنی مدد آپ کے تحت ...

مزید پڑھیں »

بھمبر سے سماہنی جانے والی ہائی ایس شارٹ سرکٹ سے جل گئی ‘ مسافر محفوظ رہے

بھمبر سے سماہنی جانے والی ہائی ایس شارٹ سرکٹ سے جل گئی ‘ مسافر محفوظ رہے

بھمبر ( آئی این پی ) بھمبر سے سماہنی جانے والی ہائی ایس کپہ گالا کے مقام پر شارٹ سرکٹ سے جل گئی ، مسافر محفوظ ، تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز بھمبر سے مسافروں کو لے کر ایک ہائی ایس نمبری ایل ائی ایس 8111جسکو ڈرائیور احمد دین ...

مزید پڑھیں »

تحر یک انصا ف فا روڈ بلا ک کا پر انی پی ٹی آئی کو متحد کر نے کیلئے رابطہ مہم چلا نے کا اعلا ن

تحر یک انصا ف فا روڈ بلا ک کا پر انی پی ٹی آئی کو متحد کر نے کیلئے رابطہ مہم چلا نے کا اعلا ن

کو ٹلی (آئی این پی) پا کستا ن تحر یک انصا ف فا روڈ بلا ک کا پر انی پی ٹی آئی کو متحد کر نے کے لیے رابطہ مہم چلا نے کا اعلا ن ، سلطا نی ٹو لے کا ہر جگہ پر مقا بلہ کریں گے ، بیر ...

مزید پڑھیں »

جو مودی کا سر کاٹ کر لائے گا اسے ایک کھرب روپے انعام دوں گا: سراج الحق

جو مودی کا سر کاٹ کر لائے گا اسے ایک کھرب روپے انعام دوں گا: سراج الحق

راولاکوٹ(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے جو مودی کا سر کاٹ کر لائے گا اسے ایک کھرب روپے انعام دوں گا کہ وہ نا صرف آزادکشمیر کے لوگوں کے مسائل وزارت امور کشمیر کے نوٹس میں لائیں گے بلکہ سینٹ میں بھی ان ...

مزید پڑھیں »

NAPکے تحت کھڑی شریف،میرپور میں گرینڈ آپریشن، درجنوں غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں اور غیر ملکیوں کو گرفتار

NAPکے تحت کھڑی شریف،میرپور میں گرینڈ آپریشن، درجنوں غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں اور غیر ملکیوں کو گرفتار

میرپور(راجہ شفاقت)نیشنل ایکشن پلان کی ریجنل کمیٹی کی ہدایات پر انتظامیہ ، پولیس اور حساس ادارہ کا افضل پور ، چیچیاں ،پل منڈا ، جاتلاں ، پنڈی سبھر وال میں گرینڈ اپریشن، درجنوں غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں اور غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ حساس اداروں کی نشاندہی ...

مزید پڑھیں »

میرپورڈی جی ایم ڈی اے چودھری جاوید اقبال کا ایک اور اچھا اقدام ‘مجاہد ٹاون فیز ٹو میں پودوں کی نرسر ی قائم کر دی

میرپورڈی جی ایم ڈی اے چودھری جاوید اقبال کا ایک اور اچھا اقدام ‘مجاہد ٹاون فیز ٹو میں پودوں کی نرسر ی قائم کر دی

میرپور (آئی این پی) ڈائر یکٹر جنرل میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی چودھری جاوید اقبال کا ایک اور اچھا اقدام مجاہد ٹاون فیز ٹو میں پودوں کی نرسر ی قائم کر دی۔ ضرورت کے وقت ادارہ ترقیات پودے فراہم کرئے گا۔شجر کاری کے لیے شہری بھی اپنا کردار ادا کریں۔ڈی جی چودھری ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر کے چیف سیکرٹری نے سرکاری زمینوں کو لیز پر دینے سرکاری اراضی پر قبضے کانوٹس لے لیا

آزادکشمیر کے چیف سیکرٹری نے سرکاری زمینوں کو لیز پر دینے سرکاری اراضی پر قبضے کانوٹس لے لیا

مظفر آباد (آئی این پی) آزادکشمیر کے چیف سیکرٹری محمد جلال سکندر سلطان راجہ نے سرکاری زمینوں کو لیز پر دینے لینڈ مافیا اور بااثر افراد کی جانب سے اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر قبضے کانوٹس لے لیا محکمہ ابریشم کے زیر اہتمام تحصیل نصیر آباد میں پٹہکہ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top