Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

بھمبر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیاگیا،نواز شریف کو قاتل اور ہائی جیکر کہنے والے تعمیر و ترقی کے دشمن ہیں:پرویز رشید

بھمبر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیاگیا،نواز شریف کو قاتل اور ہائی جیکر کہنے والے تعمیر و ترقی کے دشمن ہیں:پرویز رشید

بھمبر(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سنیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ 11جنوری کو بھمبر میں ن لیگ کے جلسہ میں چوہدری طارق فاروق نے بھمبر میں پاسپورٹ آفس کے قیام کا مطالبہ کیا اس پر بھمبر میں پاسپورٹ آفس کے قیام کی منظوری وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ...

مزید پڑھیں »

نادرا کے ذریعے جعلی اور بوگس ووٹوں کا اندراج کسی صورت قبول نہیں:وزیر اعظم آزادکشمیر

نادرا کے ذریعے جعلی اور بوگس ووٹوں کا اندراج کسی صورت قبول نہیں:وزیر اعظم آزادکشمیر

اسلام آباد( بیورو رپورٹ)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ ن لیگ کابیساکھیوں کے سہارے اور وفاقی حکومت کی دھونس دھاندلی کا پلان بے نقاب ہو گیا ہے نادرا کے ذریعے جعلی اور بوگس ووٹوں کا اندراج کسی صورت قبول نہیں ۔ ن لیگ ...

مزید پڑھیں »

حکومتی کرپشن ،بد انتظامی کو تحفظ دینے کی کسی بھی کوشش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے:فاروق حیدر

حکومتی کرپشن ،بد انتظامی کو تحفظ دینے کی کسی بھی کوشش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے:فاروق حیدر

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)قائد حزب اختلاف و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ، 2011 میں ن لیگ کے خلاف بننے والا غیر اعلانیہ انتخابی اتحاد اب کھل کر سامنے آ گیا ہے جسے شکست ہو گی ،گزشتہ انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے پی پی کو ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ کی یکطرفہ کوریج غلط پالیسی،PTVاپنا رویہ درست کرے:وزیر اعظم آزادکشمیر نے PTVحکام کو مکتوب لکھ دیا

ن لیگ کی یکطرفہ کوریج غلط پالیسی،PTVاپنا رویہ درست کرے:وزیر اعظم آزادکشمیر نے PTVحکام کو مکتوب لکھ دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعظمآزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہاکہ ریاستی انتظامیہ قواعد وضوابط کے مطابق عملدرآمد کرے اور قواعد وضوابط کے مغائر کسی دھونس دھاندلی قبول نہ کرے آزادکشمیر میں آزادانہ ،منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے انتظامیہ مشنری جذبے سے اپنی ذمہ داریاں ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے انتخابات 2016ء کے لئے آزادکشمیر کے 29 اورمہاجرین کے12حلقہ جات کی عبوری حلقہ بندیاں جاری کر دی

الیکشن کمیشن نے انتخابات 2016ء کے لئے آزادکشمیر کے 29 اورمہاجرین کے12حلقہ جات کی عبوری حلقہ بندیاں جاری کر دی

مظفرآباد( پی آئی ڈی )آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان کی طرف سے جاری ہونیو الی پریس ریلیز کے مطابق آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ عام انتخابات 2016ء کے لئے آزادکشمیر کے 29حلقہ جات اور پاکستان میں مقیم مہاجرین کے12حلقہ جات ...

مزید پڑھیں »

کشمیری جماعتوں نے اتخابی فہرستوں کا اختیار نادرا کو سونپے جانے کی مخالفت کر دی

کشمیری جماعتوں نے اتخابی فہرستوں کا اختیار نادرا کو سونپے جانے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)زیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید یہاں سابق وزیراعظم ومسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان ،امیر جمعیت علما اسلام مولانا سعید یوسف، جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مشتاق ،پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل غلام محی الدین دیوان اورایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر طاہر کھوکھر ...

مزید پڑھیں »

سوہاوہ کے قریب ہائی ایس حادثہ کا شکار،چوکی کے رہائشی میاں بیوی جاں بحق،کل سپرد خاک کیا جائے گا

سوہاوہ کے قریب ہائی ایس حادثہ کا شکار،چوکی کے رہائشی میاں بیوی جاں بحق،کل سپرد خاک کیا جائے گا

چوکی سماہنی (نامہ نگار )یونین کونسل چوکی کے نواحی گاؤں تونین گتاڑی کے رہائشی محمدبشیر ولدبوٹااورزاہدہ بشیر زوجہ محمدبشیر راولپنڈی سے آپریشن کے بعد واپس گھرآرہے تھے کہ سوہاوہ کے قریب ہائی ایس کاٹائر برسٹ ہونے سے ہائی ایس حادثہ کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے میں دونوں میاں ،بیوی موقع ...

مزید پڑھیں »

یکم جولائی سے جیل ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا ، ملازمین کی اپ گریڈیشن اور مزید آسامیاں دی جائیں گی:چیف سیکرٹری

یکم جولائی سے جیل ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا ، ملازمین کی اپ گریڈیشن اور مزید آسامیاں دی جائیں گی:چیف سیکرٹری

میرپور(سٹاف رپورٹر)چیف سیکرٹری آزادکشمیر راجہ سلطان سکندر کی زیر صدارت محکمہ جیل خانہ جات پولیس کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ و آئی جی جیل خانہ جات چودھری گفتار اور سیکرٹری مالیات آزادکشمیر ملک صادق نے شرکت کی میٹنگ میں محکمہ جیل ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس،فریال تالپور کا مجید حکومت پر اظہار اعتماد،وفاقی وزراء کی اشتعال انگیز بیان بازی کی مذمت

پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس،فریال تالپور کا مجید حکومت پر اظہار اعتماد،وفاقی وزراء کی اشتعال انگیز بیان بازی کی مذمت

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی سیاسی امور کی انچارج محترمہ فریال تالپور کی صدارت میں پیپلزپارٹی آزادکشمیر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا صدر آزادکشمیر سردار محمد یعقوب، وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید،سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق، سینئر وزیر چوہدری محمد یٰسین، سینئر مشیر چوہدری محمد ریاض، وزیر خزانہ ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرکسی صورت چپ نہیں رہا جاسکتا ،انتخابی مہم میں اتنے نہیں مصروف کہ بھائیوں کو بھول جائیں :فاروق حیدر

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرکسی صورت چپ نہیں رہا جاسکتا ،انتخابی مہم میں اتنے نہیں مصروف کہ بھائیوں کو بھول جائیں :فاروق حیدر

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے سربراہ و سابق وزیراعظم قائد حزب اختلاف راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ،جدید ذرائع ابلاغ کو استعمال میں لا کر بھارتی مظالم کو بین الاقوامی سطح پرعصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق اجاگر کرناہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ،آزادکشمیر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top