Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

30 اپریل کو کوٹلی کے ہرگھرسے بھٹونکلے گا، بلاول کے جلسہ سے عوام دشمن قوتوں کاسیاسی جنازہ اٹھ جائے گا :چوہدری یاسین،مطلوب انقلابی

30 اپریل کو کوٹلی کے ہرگھرسے بھٹونکلے گا، بلاول کے جلسہ سے عوام دشمن قوتوں کاسیاسی جنازہ اٹھ جائے گا :چوہدری یاسین،مطلوب انقلابی

کوٹلی(بیورو رپورٹ)پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹوکے آزادکشمیرکے پہلے دورہ کے دوران کوٹلی سٹی سپورٹس سٹیڈیم میں30اپریل کومنعقدہونے والے پہلے تاریخ سازجلسہ کے انعقادکے سلسلہ میں ضلع کوٹلی سے تعلق رکھنے والے پی پی کے وزراء ،ٹکٹ ہولڈرز،سابق مشیر،ایڈمنسٹریٹرز،پارٹی عہدیداران وجیالے متحرک ہوگئے ہیں ضلعی صدرپی پی پی قیوم قمرکی ...

مزید پڑھیں »

DEOآفس بھمبر سے مشتہر آسامیوں پر 30مئی کو ٹیسٹ انٹرویوز لئے جائیں گے

DEOآفس بھمبر سے مشتہر آسامیوں پر 30مئی کو ٹیسٹ انٹرویوز لئے جائیں گے

بھمبر (بیورورپورٹ ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ ضلع بھمبر چوہدری محمد اشرف نے کہا ہے کہ قبل ازیں مورخہ 24 نومبر 2014 کو دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ بھمبر سے مشتہر آسامیاں معلم القران در گریڈ B-1 کو پُر کرنے کے لیے ٹیسٹ انٹرویو مورخہ 30-5-16 کو بمقام سٹی ہائی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پیپلزپارٹی متحد ومنظم ہے،پوری قوت کے ساتھ انتخابی میدان میں اترے گی ،چوہدری عبدالمجید

پاکستان پیپلزپارٹی متحد ومنظم ہے،پوری قوت کے ساتھ انتخابی میدان میں اترے گی ،چوہدری عبدالمجید

اسلام آباد( یو این پی)وزیراعظم سیکرٹریٹ میں صدر آزادکشمیر سردار محمد یعقوب خان وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کے درمیان انتخابات کے حوالے سے اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ چیئرمین گڈ گورننس چوہدری انوارالحق، سینئر وزیر چوہدری محمد یٰسین، وزیر ہائیر ایجوکیشن محمد مطلوب انقلابی، وزیر بحالیات عبدالماجد خان، وزیر امور منگلا ...

مزید پڑھیں »

AJK یو نیورسٹی میں دہشت گردی سے نمٹنے کی مشق، آرمی ، پولیس حکام، بم ڈسپوزل اور ریسکیو اہلکاروں کا بھرپور مظاہرہ

AJK یو نیورسٹی میں دہشت گردی سے نمٹنے کی مشق، آرمی ، پولیس حکام، بم ڈسپوزل اور ریسکیو اہلکاروں کا بھرپور مظاہرہ

مظفرآباد(یوا ین پی)آزاد جموں و کشمیر یو نیورسٹی میں دہشت گردی اور ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے آرمی ، پولیس ،ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں کی جانب سے ایک فرضی مشق کا اہتمام کیا گیا،جامعہ کشمیر کے ڈیپارٹمنٹ آف سوشیاجی کے زیر اہتمام منعقدہ اس اہم نوعیت کی ...

مزید پڑھیں »

مظفرآباد لینڈسلائیڈنگ، ماہرین نے متاثرہ علاقوں کو غیر رہائشی قرار دے دیا

مظفرآباد لینڈسلائیڈنگ، ماہرین نے متاثرہ علاقوں کو غیر رہائشی قرار دے دیا

مظفرآباد (یواین پی)مظفرآباد کے نواحی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا عمل نہ رکنے سے ماہرین ارضیات نے متاثرہ علاقوں کو غیر رہائشی قرار دے دیا۔طوفانی بارشوں کے بعد مظفرآباد کے مضافاتی علاقوں ڈنہ کچہلی، سہتور اور محلہ قاضیاں میں زمین سرکنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ماہرین نے لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ ...

مزید پڑھیں »

ڈبل ووٹ کاخاتمہ کوئی جرم نہیں، موٹوگینگ اور چھوٹورام ملکر انتخابات کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کریں:فاروق حیدر

ڈبل ووٹ کاخاتمہ کوئی جرم نہیں، موٹوگینگ اور چھوٹورام ملکر انتخابات کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کریں:فاروق حیدر

مظفرآباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم ریاست جموں وکشمیر پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیرکے صدر قائد حزب اختلاف راجہ فاروق حیدرخان نے کہاہے کہ والدمحترم راجہ حیدرخان کے نقش قدم اورخاندانی روایت پرچلتے ہوئے عوام کی خدمت میرامشن ہے میرے خون اوردودھ میں دلیری جرات اورغیرت شامل ہے انشاء اللہ آزادکشمیرکوتحریک آزادی ...

مزید پڑھیں »

عدالت نیوز ٹی وی نے پانچ وقت کی اذان کی نشریات کا آغاز کر دیا،مذہبی حلقوں کی طرف سے ٹیم کو خراج تحسین

عدالت نیوز ٹی وی نے پانچ وقت کی اذان کی نشریات کا آغاز کر دیا،مذہبی حلقوں کی طرف سے ٹیم کو خراج تحسین

میرپور(نمائندہ عدالت)عدالت نیوز کا پانچ وقت کی اذان کی شریات کا آغاز کر نا احسن اقدام ہے، اس عمل پر عدالت نیوز کی تمام ٹیم کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار صدر سنی علماء و مشائخ کونسل میرپور علامہ اسلم خان نقشبندی،سیکرٹری نشر ...

مزید پڑھیں »

آزادجمو ں وکشمیر ہا ئی کو رٹ با ر ایسو سی ایشن کے انتخا با ت، اقبا ل رشید منہا س صدر منتخب

آزادجمو ں وکشمیر ہا ئی کو رٹ با ر ایسو سی ایشن کے انتخا با ت، اقبا ل رشید منہا س صدر منتخب

میر پور ( جنر ل رپورٹر ) آزادجمو ں وکشمیر ہا ئی کو رٹ با ر ایسو سی ایشن کے انتخا با ت 2016-17مکمل ہو چکے ہیں جس میں اقبا ل رشید منہا س صدر اور را جہ ندیم خا ن جنرل سیکر ٹر ی منتخب ہو گئے نو منتخب ...

مزید پڑھیں »

نانگی: کرنسی ایکسچینج میں دن دیہاڑے ڈکیتی،ڈاکو اسلحے کے زور پرعملے کو باندھ کر 95لاکھ روپے لوٹ کر فرار،جوئے وقوعہ نے شکوک و شبہات پیدا کر دئیے

نانگی: کرنسی ایکسچینج میں دن دیہاڑے ڈکیتی،ڈاکو اسلحے کے زور پرعملے کو باندھ کر 95لاکھ روپے لوٹ کر فرار،جوئے وقوعہ نے شکوک و شبہات پیدا کر دئیے

میرپور(ماجد چوہدری+عماد گل)نانگی میں دن دیہاڑے کرنسی ایکسچینج پر ڈکیتی کی لرزہ خیز واردات،ڈاکو دن دیہاڑے 95لاکھ روپے لوٹ کر فرار،عدالت نیوز نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی، ڈاکو کرنسی ایکسچینج عملے میں موجود عملہ کو باندھ کر 20منٹ تک پیسے اکٹھے کرتے رہے ،پولیس نے مقدمہ ...

مزید پڑھیں »

ادارہ ترقیات کوٹلی کامڈل کلاس افراد کیلئے رولی ہلزہاؤسنگ سکیم توسیع منصوبے کا اعلان

ادارہ ترقیات کوٹلی کامڈل کلاس افراد کیلئے رولی ہلزہاؤسنگ سکیم توسیع منصوبے کا اعلان

کوٹلی ( آئی این پی)ادارہ ترقیات کوٹلی نے مڈل کلاس افراد کے لیے رولی ہلزہاوسنگ سکیم توسیع منصوبے کا اعلان کردیا۔چیئرمین کے ڈی اے چوہدری ریاض نے ہمراہ ایکسین مرزارضوان اور منیجر جموں وکشمیر بینک کوٹلی برانچ محمد الیاس ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top