Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

کوٹلی ،محنت کش نے حالات کے جبر و استبدادسے نبرد آزما ہو کرموت کو گلے لگا لیا

کوٹلی ،محنت کش نے حالات کے جبر و استبدادسے نبرد آزما ہو کرموت کو گلے لگا لیا

کوٹلی(بیورورپورٹ)ایک محنت کش نے حالات کے جبر و استبدادسے نبر آزما ہو کرموت کو گلے لگا لیا ،علاقہ ڈھنگروٹ کے رہائشی راجہ ظفر اقبال عرف سائیں مصبرایک دیانتدار اور خوددار انسان جنہوں نے تمام زندگی رزق حلال کما کر بیوی بچوں کی پرورش کی ،اپنی روز مرہ کی دیہاڑی کے ...

مزید پڑھیں »

چیف سیکرٹری کا دورہ میرپور،میرپور تا ڈڈیال روڈ کی تعمیر کیلئے فنڈز ،تھانوں میں نئی گاڑیوں کی فراہمی کی یقین دہانی

چیف سیکرٹری کا دورہ میرپور،میرپور تا ڈڈیال روڈ کی تعمیر کیلئے فنڈز ،تھانوں میں نئی گاڑیوں کی فراہمی کی یقین دہانی

میرپور(کے این آئی)آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹری محمد جلال سکندر سلطان راجہ نے کہاہے کہ سرکاری افسران خدمت خلق کے جذبہ سے سرشارہوکر اپنے قومی فرائض دیانتداری اور ایمانتداری کے ساتھ انجام دیں۔ دفاترمیں حاضری اور ڈسپلن کی پابندی کویقینی بنائیں۔ ترقیاتی منصوبوں میں کوالٹی کا خاص خیال رکھاجائے۔ جاریہ ...

مزید پڑھیں »

MDAبڑا انتظامی یونٹ بن چکاہے،شہر کی خوبصورتی پر کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا: DGجاوید اقبال

MDAبڑا انتظامی یونٹ بن چکاہے،شہر کی خوبصورتی پر کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا: DGجاوید اقبال

میرپور (سٹی رپورٹر) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کراچی کے ڈی ایم جی گروپ SMCکورس کے 30رکنی وفد نے محکمانہ کورس کے سلسلہ میں ادارہ ترقیات کا وزٹ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات میرپور چوہدری جاوید اقبال نے بریفنگ میں وفد سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ادارہ ترقیات میرپور منگلا ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کی تیاری یا عدالت کی خبر پر ایکشن،رڑاہ پل کی تعمیر کیلئے مشینری پہنچا شروع ہو گئی

الیکشن کی تیاری یا عدالت کی خبر پر ایکشن،رڑاہ پل کی تعمیر کیلئے مشینری پہنچا شروع ہو گئی

اسلام گڑھ(نمائندہ خصوصی)عوامی دباء ،الیکشن کی تیاری،یا لگنے والی خبروں کا اثردرجنوں انسانی جانوں کا ضیاع کرنے والے پل رڑاہ کی تعمیر کے لیے مشینری پہنچنا شروع ہوگی۔تفصیلات کے مطابق رڑاہ پل جس پر درجنوں حادثات ہوئے اور کثیر تعداد میں لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں گزشتہ روز کیری ...

مزید پڑھیں »

مودی اور یہودی لابی کو انتخابات میں بدترین شکست دینگے:چوہدری مجید

مودی اور یہودی لابی کو انتخابات میں بدترین شکست دینگے:چوہدری مجید

نیلم(کے این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا کہ ہمار ے خلاف یہودی اور مودی لابی ایک ہیں جن سے ہمار ا مقابلہ ہے لیکن ان کو ان انتخا بات میں بدترین شکست ہوگی پیپلزپارٹی دوتہائی اکثریت سے انتخابات جیتے گی یہ لوگ جیل کے اندر ہوں گے کھتری ...

مزید پڑھیں »

زرداری کی بلو رانی کشمیر کو فتح کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دے:فاروق حیدر

زرداری کی بلو رانی کشمیر کو فتح کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دے:فاروق حیدر

مظفرآباد /ہٹیاں (بیورو رپورٹ)صدرمسلم لیگ(ن)آزادکشمیروسابق وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہا کہ انجمن غلامان فریال تالپور کی جس قدرباغ جلسہ میں تذلیل ہوئی غیرت مند ہوتے تواجتماعی استغفی دے دیتے منتخب کردہ وزیرپانچ گھنٹے تک فریال تالپورکے اردگردچپراسیوں کی طرح کھڑئے رہے بلاول بھٹو۔۔ میاں صاحب محب وطن پاکستانی ہیں ...

مزید پڑھیں »

ناجائز ٹیکسوں کیخلاف تمام تنظیمیں متحد ہو گئیں،حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا الٹی میٹم

ناجائز ٹیکسوں کیخلاف تمام تنظیمیں متحد ہو گئیں،حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا الٹی میٹم

کوٹلی( بیو رورپورٹ)مرکزی انجمن تاجراں ،مٹرک یونین ، ٹرانسپورٹ یونین سمیت کوٹلی کی تمام سیاسی وسماجی جماعتوں نے پراپرٹی ٹیکس ، میرج ہال ٹیکس ، ٹینٹ ٹیکس سمیت تمام دہرے ٹیکسوں کویکسر مسترد کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ اگر حکومت نے فی الفور ناجائز ٹیکسوں کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا ...

مزید پڑھیں »

کھوئی رٹہ کے عوام تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نہ ہونے کی وجہ سے نیم حکیموں سے علاج کروانے پر مجبور

کھوئی رٹہ کے عوام تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نہ ہونے کی وجہ سے نیم حکیموں سے علاج کروانے پر مجبور

کھوئی رٹہ(نمائندہ خصوصی)کھوئیرٹہ تحصیل بن گئی مگرباسیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال نہ مل سکاعوام پریشان ،حکمرانوں کا علاج بیرون ملک ہونے لگا مگر یہاں کے لوگوں کو سرکاری دوائی نہ مل سکی پر چی بھی قیمتاً لینی پڑتی ہے الٹی گنگا بہنے لگی ایمرجنسی میں مریض کوٹلی اور پنڈی ریفر ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،الیکشن میں دونوں پارٹیوں کے مک مکا کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دینگے:بیرسٹر سلطان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،الیکشن میں دونوں پارٹیوں کے مک مکا کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دینگے:بیرسٹر سلطان

کھڑی شریف ( نمائندہ عدالت)پی ٹی آئی کشمیر کے صدر وآزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں اب مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مک مکا کی سیاست ختم ہو چکی ہے اور دونوں پارٹیوں کے رہنماؤں کو آزاد ...

مزید پڑھیں »

7ماہ کی تنخواہوں کی عدم عدائیگی،لیڈی ہیلتھ ورکز ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئیں،پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

7ماہ کی تنخواہوں کی عدم عدائیگی،لیڈی ہیلتھ ورکز ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئیں،پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

بھمبر( بیورورپورٹ) بھمبر میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا7ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پرشدیداحتجاج ،ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن سمیت سینکڑوں ہیلتھ ورکرز سڑکوں پر نکل آئیں ،ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن اور تنظیم غیر جریدہ بھمبر کا احتجاج کی حمایت کا اعلان ،16مئی کو شروع ہونے والی پولیو مہم کے بائیکاٹ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top