Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

تحصیل فوجداری عدالت بھمبر نے منشیات سمگلر کو 10سال قید10ہزار جرمانہ سنا دیا

تحصیل فوجداری عدالت بھمبر نے منشیات سمگلر کو 10سال قید10ہزار جرمانہ سنا دیا

بھمبر( بیورورپورٹ) تحصیل فوجداری عدالت بھمبر نے منشیات فروشی کے دو مختلف مقدمات میں ملوث ملزم شکیل احمد کومجموعی طور پر 10سال قید ،10ہزار روپے جرمانہ اور 20کوڑوں کی سزا سنادی ،سینئر سول جج جہانگیر جرال ایڈووکیٹ اور سینئر تحصیل قاضی تنویر احمد محمدی پر مشتمل عدالتی بینچ نے مقدمات ...

مزید پڑھیں »

مخالفین سازشوں سے باز آ جائیں ،بیرسٹر سے الیکشن کے دن حساب لیں گے:چوہدری رخسار

مخالفین سازشوں سے باز آ جائیں ،بیرسٹر سے الیکشن کے دن حساب لیں گے:چوہدری رخسار

کھڑی شریف(نمائندہ عدالت)سابق وزیر چوہدری رخسار احمد نے سموال شریف میں اپنی الیکشن کمپین کا آغاز ڈور ٹو ڈور شروع کرد یا ، مخالفین پراپیگنڈے کرنے سے باز آ جائیں میرا مقابلہ PTIسے ہے جس طرح مسلم لیگ ن نے عمران خان کے ہیڈ کوارٹر سے ضمنی انتخابات میں سیٹ ...

مزید پڑھیں »

الیکشن لڑنے کیلئے آیا ہوں،ٹکٹ کا دعوی کرنے والا پہلے اپنی ڈگری فائنل کرے:جاوید قادر

الیکشن لڑنے کیلئے آیا ہوں،ٹکٹ کا دعوی کرنے والا پہلے اپنی ڈگری فائنل کرے:جاوید قادر

کھڑی شریف(نمائندہ عدالت)یونین کونسل پنڈی سبھروال میں امیدوار اسمبلی مسلم لیگ ن چوہدری جاوید قادر کی شاندار اننگز، درجنوں افراد کاپاپا چوہدری تعظیم کی قیادت میں سابق وزیر چوہدری رخسار کو چھوڑ کر جاوید قادر کی حمایت کا اعلان ، میں الیکشن لڑنے کیلئے میدان میں آیا ہوں ، افواہ ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج میرپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج میرپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

میرپور(نامہ نگار)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکے جلسہ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ میرپورکرکٹ اسٹیڈیم کو بینروں اور پیپلزپارٹی کے جھنڈوں سے سجادیاگیاجبکہ منگلاسے میرپورتک اورمیرپورشہرکو دلہن کی طرح سجادیاگیا۔ کرکٹ اسٹیڈیم جلسہ گاہ میں کنٹینر لگاکر بڑا سٹیج بنادیاگیاجبکہ کرکٹ کی پچ اورگراؤنڈ کو محفوظ ...

مزید پڑھیں »

کھڑی شریف:ن لیگ کا با اثر عہدیدار33بوتل انگلش شراب سمیت گرفتار،دو ساتھیوں کے نام بھی اگل دئیے

کھڑی شریف:ن لیگ کا با اثر عہدیدار33بوتل انگلش شراب سمیت گرفتار،دو ساتھیوں کے نام بھی اگل دئیے

میرپور+کھڑی شریف(نمائندگان عدالت)افضلپور پولیس اور سی آئی اے پولیس کا مسلم لیگ ن کی مشترکہ کارروائی، سینئر ضلعی نائب صدر راجہ سبطین کی گاڑی کے مختلف حصوں میں چھپائی گئی 30بوتل انگلش شراب ضبط،مزید تلاشی کے دوران ملزم کے گھر سے بھی تین بوتل شراب برآمد کر لی گئی ،پولیس ...

مزید پڑھیں »

جماعتیں تبدیل کرنے والے اگلی تیاری کریں،الیکشن میں ان کی نشست بھی نہیں رہے گی:وزیر اعظم

جماعتیں تبدیل کرنے والے اگلی تیاری کریں،الیکشن میں ان کی نشست بھی نہیں رہے گی:وزیر اعظم

میرپور؍خالق آباد(کے این آئی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجیدنے کہاہے کہ عوام سے غداری کرنے والے اپنے انجام سے بچ نہیں سکتے۔ انتخابات میں عوام ان کا حساب برابر کردیں گے۔پیپلزپارٹی عوامی طاقت کا نام ہے۔ پیپلزپارٹی سے بے وفائی کرنے والے ساری زندگی اقتدار کے لیے ترستے رہیں گے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نے الاٹ شدہ پلاٹ با اثر شخصیت کو الاٹ کرایا:حاجی ذوالفقار و دیگر کی پریس کانفرنس

وزیر اعظم نے الاٹ شدہ پلاٹ با اثر شخصیت کو الاٹ کرایا:حاجی ذوالفقار و دیگر کی پریس کانفرنس

میرپور(نامہ نگار)اولڈ متاثرین منگلا ڈیم کے صدر حاجی ذوالفقار، ذیشان زرگر، جہانگیر زرگر،محمد آصف، عبدالقیوم اور دیگر متاثرین سیکٹر ایف تھری پارٹ تھری نے کشمیر پریس کلب میرپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں 1989 ،90سے پلاٹ الاٹ ہیں جہاں پر وزیراعظم چودھری عبدالمجید نے اپنے حلقے ...

مزید پڑھیں »

خان پیندا سے 165000روپے رشوت لینے کا الزام، کاکڑہ میں تعینات پٹواری شبیر چوہدری معطل

خان پیندا سے 165000روپے رشوت لینے کا الزام، کاکڑہ میں تعینات پٹواری شبیر چوہدری معطل

کاکڑہ ٹاؤن(نمائندہ خصوصی)محکمہ مال کی جانب سے کاکڑہ وپوٹھہ میں تعینات پٹواری شبیر احمد چوہدری رشوت خوری کے الزام میں معطل ۔کمشنر میرپور ڈویژن راجہ امجد پرویز نے پٹواری شبیر احمد چوہدری کو کاکڑہ ٹاؤن کے رہائشی خان پیندا سے رشوت لینے کے الزام میں معطل کر کے ایڈیشنل ڈپٹی ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم چوہدری مجید اعتماد کا ووٹ لیں یا اسمبلی تحلیل کرکے نگران وزیر اعظم بن جائیں:سردار عتیق

وزیر اعظم چوہدری مجید اعتماد کا ووٹ لیں یا اسمبلی تحلیل کرکے نگران وزیر اعظم بن جائیں:سردار عتیق

کوٹلی (بیورورپورٹ) مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف دونوں اپنی آئینی حیثیت اور مطلوبہ اکثریت کھو چکے ہیں ۔ وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لیں یا اسمبلی تحلیل کرکے نگران وزیر اعظم بن جائیں ...

مزید پڑھیں »

سانحہ 29مئی اور پراپرٹی ٹیکس کیخلاف کوٹلی میں یوم سیاہ،تاجر سڑکوں پر نکل آئے،بھرپور احتجاجی مظاہرہ

سانحہ 29مئی اور پراپرٹی ٹیکس کیخلاف کوٹلی میں یوم سیاہ،تاجر سڑکوں پر نکل آئے،بھرپور احتجاجی مظاہرہ

کوٹلی(بیورورپورٹ)سانحہ 29مئی اور پراپرٹی ٹیکس کے خلاف مرکزی انجمن تاجران اور شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ اور یوم سیاہ۔مظاہرے کا آغاز کریانہ بازار سے ہوا جس کی قیادت انجمن تاجران آزاد کشمیر کے سنئیر نائب صدر ملک یعقوب مہناس کر رہے تھے۔مظاہرین نے پراپرٹی ٹیکس کے خلاف بینر اور پلے کارڈز ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top