Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

حساس اداروں کی کاروائی کا علم نہیں،اسلحہ و شراب کی برآمدگی کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں:علی شان سونی

حساس اداروں کی کاروائی کا علم نہیں،اسلحہ و شراب کی برآمدگی کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں:علی شان سونی

چوکی سماہنی(تحصیل رپورٹر) سابق وزیر مال وایم ایل اے حلقہ سماہنی چوہدری علی شان سونی نے اپنی رہائش گاہ کڈیالہ میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ سماہنی کے عوام کا منتخب نمائندہ ہوں میرے گھر میں پولیس اور انتظامیہ نے میری غیر موجودگی ...

مزید پڑھیں »

حکومتی فیصلے سے مطمئن نہیں،قومی تعلیمی پالیسی کے نفاذ سے قبل اساتذہ کو اعتماد میں لیا جائے: سکولز ٹیچرز آرگنائزیشن

حکومتی فیصلے سے مطمئن نہیں،قومی تعلیمی پالیسی کے نفاذ سے قبل اساتذہ کو اعتماد میں لیا جائے: سکولز ٹیچرز آرگنائزیشن

میرپور(نامہ نگار)چوہدری محمد منیر ناز مرکزی سیکرٹری جنرل آزادکشمیر سکولز ٹیچرز آرگنائزیشن نے میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر سکولز ٹیچرز آرگنائزیشن کے تمام مرکزی، ڈویژنل، ضلعی، تحصیل ہا اور ممبران مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس گزشتہ روز زرعی ماڈل ہائی سکول راولپنڈی منعقد ہوا جس ...

مزید پڑھیں »

وزیر حکومت چوہدری محمد سعید کی استقبالیہ تقریب سے جیب کترا گرفتار

وزیر حکومت چوہدری محمد سعید کی استقبالیہ تقریب سے جیب کترا گرفتار

میرپور(راجہ ارشد)وزیر حکومت چوہدری محمد سعید کی استقبالیہ تقریب منعقدہ بنگیال میرج ہال سے جیب کترا گرفتار،مقدمہ درج،مزید کارروائی جاری، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر حکومت چوہدری محمد سعید کی استقبالیہ تقریب جو کہ میرپور کے مقامی میرج ہال بنگیال میرج ہال میں منعقد تھی کہ اسی دوران شکایات ...

مزید پڑھیں »

قربانیاں دینے والوں پر پھر چھری پھیر دی گئی،زمینوں کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

قربانیاں دینے والوں پر پھر چھری پھیر دی گئی،زمینوں کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

میرپور(سٹاف رپورٹر)حکومت آزادکشمیر کا اہلیان میرپور ایک اور وار، حکومت نے زمینوں کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، گزشتہ روز مینوں کی قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ ہوا، زمینوں کی قیمتیں دوگنی ہو گئیں،ضلعی انتظامیہ کی ریٹ لسٹ کے مطابق تھوتھال،سنگھوٹ،کلیال شہرو،کھمبال، لہڑی،سونکیاہ و دیگر علاقوں میں ...

مزید پڑھیں »

غیر ریاستی جماعتوں سے بہت جلد کشمیر کی جان چھوٹ جائے گی، پاکستان امریکہ کی ثالثی کوقبول کرے:سردار عتیق

غیر ریاستی جماعتوں سے بہت جلد کشمیر کی جان چھوٹ جائے گی، پاکستان امریکہ کی ثالثی کوقبول کرے:سردار عتیق

بھمبر (بیورورپورٹ) صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ نواز حکومت بھارت کے مقابلے میں ہتھیار پھینک چکی ہے مشیر خارجہ اور وزیر دفا ع کے بیانات بھارت کو شکست خورد کی سے بچانے کے لیے جاری کیے جا رہے ہیں ایسے میں صرف مجاہد اول ...

مزید پڑھیں »

تھانہ پولیس کو ٹلی کا منشیات فروشوں کے نیٹ ورک پر وار بد نام زمانہ چار منشیات فروش گرفتار بیس بوتل شراب تیس لیٹر دیسی شراب کا کین اور ایک کلو چرس برآمد

تھانہ پولیس کو ٹلی کا منشیات فروشوں کے نیٹ ورک پر وار بد نام زمانہ چار منشیات فروش گرفتار بیس بوتل شراب تیس لیٹر دیسی شراب کا کین اور ایک کلو چرس برآمد

کوٹلی (بیو رو رپورٹ) تھانہ پولیس کو ٹلی کا منشیات فروشوں کے نیٹ ورک پر وار بد نام زمانہ چار منشیات فروش گرفتار بیس بوتل شراب تیس لیٹر دیسی شراب کا کین اور ایک کلو چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ میں مقد مہ درج تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر کے وزیر حکومت چوہدری محمد سعید کا وزارت کا قلمدان سنبھالنے پر پہلی مرتبہ میرپور آمد پر 11 دسمبر منگلا پل پر والہانہ استقبال کیا جائے گا

آزادکشمیر کے وزیر حکومت چوہدری محمد سعید کا وزارت کا قلمدان سنبھالنے پر پہلی مرتبہ میرپور آمد پر 11 دسمبر منگلا پل پر والہانہ استقبال کیا جائے گا

میرپور (کے این آئی)آزادکشمیر کے وزیر حکومت چوہدری محمد سعید کا وزارت کا قلمدان سنبھالنے پر پہلی مرتبہ میرپور آمد کے سلسلہ میں بھر پور استقبال کیا جائے گا۔ وزیر حکومت کا 11 دسمبر بروز اتوار دن گیارہ بجے منگلا پل پر والہانہ استقبال کیا جائے گا اور انھیں گاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم پاکستان کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے سے معجزانہ بچ گیا،دورہ مظفر آباد منسوخ

وزیر اعظم پاکستان کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے سے معجزانہ بچ گیا،دورہ مظفر آباد منسوخ

اسلام آباد(کے این آئی)وزیر اعظم پاکستان نواز شریف گزشتہ روز اسلام آباد سے مظفر آباد کیلئے ہیلی کاپٹر پر روانہ ہوئے لیکن مری میں موسم خراب ہونے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی،کچھ دیر موسم صاف ہونے کا انتظار کرتے رہے مگر موسم ناساز ہونے کی وجہ سے وزیر ...

مزید پڑھیں »

برف پگھلنے لگی،میڈیکل کالج اور ٹیچنگ ہسپتال کے احتجاجی ملازمین نے احتجاج موخر کر دیا

برف پگھلنے لگی،میڈیکل کالج اور ٹیچنگ ہسپتال کے احتجاجی ملازمین نے احتجاج موخر کر دیا

میرپور(نامہ نگار)محترمہ بے نظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج کے ہل ٹاپ کیفے ٹیریا میں MTA(ڈیمانسٹریٹرز ونگ ) کی ہڑتال کے تیسرے روز تنظیم کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ جس میں صدر ڈاکٹر مسعود الحسن ، نائب صدر ڈاکٹر سمیر حنیف ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سائرہ مسرت ، انفارمیشن سیکرٹری ڈاکٹر محمد ...

مزید پڑھیں »

دودھ کی نہریں بہانے کے دعویداروں نے اقتدار ملتے ہی ملازمین کو سولی پر چڑھا دیا

دودھ کی نہریں بہانے کے دعویداروں نے اقتدار ملتے ہی ملازمین کو سولی پر چڑھا دیا

بھمبر (بیورورپورٹ)پاکستان میں ن لیگ کی حکومت ہے ہماری حکومت آئی تو دودھ کی نہریں بہادیں گے کا دعوی کرنے والے لیڈر ملازمین کی تنخواہ دینے میں ناکام ہوگئے ، مختلف محکموں کے چھوٹے ملازمین کے ساتھ ساتھ کئی محکموں کے گز ٹڈ آفیسر بھی گزشتہ 3 ماہ سے تنخواہوں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top