Category Archives: تازہ ترین کشمیر نیوز

Feed Subscription

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی کا رجحان رہا جبکہ صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 600 روپےاضافے کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 900 روپے ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی وجہ سے ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی وجہ سے ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی وجہ سے ایک دن میں سب سے زیادہ اموات ہوئیں۔ اس دوران 21 افراد کورونا سے انتقال کر گئے۔ ان میں سے 18 کا تعلق کشمیر سے تھا۔پیر کے روز کشمیر سے صرف سات اموات کی اطلاع ...

مزید پڑھیں »

ملکی تاریخ کا پہلا ٹیلی پورٹ براڈ کاسٹ لائسنس جاری

ملکی تاریخ کا پہلا ٹیلی پورٹ براڈ کاسٹ لائسنس جاری

ملکی تاریخ کا پہلا ٹیلی پورٹ براڈ کاسٹ لائسنس جاری   پہلے ٹیلی پورٹ براڈ کاسٹ لائسنس کے اجرا کی تقریب پیمرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ہوئی۔ چیئرمین پیمرا سلیم بیگ نے ٹیلی نیسٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹیو مہدی رضا کو ٹیلی پورٹ براڈ کاسٹ لائسنس دیا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

حب ڈیم کی سطح مزید 4 فٹ بلند، ڈیم بھرنے کیلئے 5 فٹ پانی درکار

حب ڈیم کی سطح مزید 4 فٹ بلند، ڈیم بھرنے کیلئے 5 فٹ پانی درکار

سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح مزید 4 فٹ بلند ہوگئی اور ڈیم کو مکمل طور پر بھرنے کے لیے صرف 5 فٹ تک کی سطح کا پانی درکار ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق رواں سال مون سون کے چھٹے ...

مزید پڑھیں »

نیب کا نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ

نیب کا نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر شہباز ...

مزید پڑھیں »

ملتان میں 80 سال پرانے مال خانے سے سونا اور نوادرات نکل آئے

ملتان میں 80 سال پرانے مال خانے سے سونا اور نوادرات نکل آئے

ملتان میں 80 سال پرانے مال خانے سے سونا اور نوادرات نکل آئے ترجمان ڈپٹی کمشنر کے مطابق وکلاء کے نئے کمپلکس کی تعمیر کے لیے 80 سال پرانے مخدوش مال خانے کی عمارت گرائی جارہی تھی کے اس میں سے زیورات اور قیمتی نوادرات نکل آئے۔ قیمتی نوادرات اور ...

مزید پڑھیں »

کشمیر میں تعینات مزید دو بھارتی فوجیوں نے خودکشی کرلی

کشمیر میں تعینات مزید دو بھارتی فوجیوں نے خودکشی کرلی

سرینگر : کشمیر میں تعینات دو اور بھارتی فوجی نے اپنی ہی بندوق سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں میں خودکشی کا رجحان بڑھتا ہی جارہا ہے، آج بھی شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے علاقے برنواری میں ایک ...

مزید پڑھیں »

کشمیری شاعری، دردناک موسیقی کی دنیا میں تشہیر سے مسئلہ کشمیر اجاگر کیا جا سکتا ہے: شیریں مزاری

کشمیری شاعری، دردناک موسیقی کی دنیا میں تشہیر سے مسئلہ کشمیر اجاگر کیا جا سکتا ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ہمیں کشمیر کے حوالے سے روایتی ڈپلومیسی سے آگے بڑھنا ہوگا، کشمیری ثقافت، شاعری، ان کی دردناک موسیقی کو دنیا بھر میں پھیلا کر مسئلہ کشمیر اجاگر کیا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹر شیریں مزاری نے ’کشمیر آرٹ ...

مزید پڑھیں »

انشا اللہ جلد کشمیر آزاد ہوگا، ہندوتوا کا نظریہ مزید نہیں چلے گا، صدر عارف علوی

انشا اللہ جلد کشمیر آزاد ہوگا، ہندوتوا کا نظریہ مزید نہیں چلے گا، صدر عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہمیں قوم کی حوصلہ شکنی کے بجائے حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، موجودہ حکومت نے صرف ایک سال میں 50 ہزار اسکالر شپ دیں، کرونا وبا کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر بھی بڑھے، محصولات بھی بڑھیں۔  رپورٹ کے مطابق صدرمملکت ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کا اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان

پی آئی اے کا اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا۔ پی آئی اے کی جانب سے کرایوں میں کمی کا اطلاق آج سے ہی ہوگا جبکہ کراچی سے اسلام آباد اور لاہورکا یکطر فہ کرایہ 7 ہزار 879 روپے مقرر کیا گیا ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top