Category Archives: کشمیر الیکشن سیل

Feed Subscription

کشمیر کونسل انتخابات، 2نشستوں کیلئے انتخابی شیڈول جاری،پولنگ یکم دسمبر کو ہوگی

کشمیر کونسل انتخابات، 2نشستوں کیلئے انتخابی شیڈول جاری،پولنگ یکم دسمبر کو ہوگی

مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کونسل ے منتخب شُدہ دو معزز اراکین کے عہدہ کی مدت مورخہ 02-11-2016کو اختتام پذیر ہونے کی بِناء پر نئے اراکین کے انتخاب کے لئے شیڈول جاری ...

مزید پڑھیں »

انتخابی عذرداریوں کی سماعت، ڈسٹرکٹ جج میرپور کو الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے کا فیصلہ

انتخابی عذرداریوں کی سماعت، ڈسٹرکٹ جج میرپور کو الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے کا فیصلہ

مظفرآبادد(پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر نے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2016ء کے سلسلہ میں سردار محمود اقبال بنام محمد صغیر خان المعروف سردار صغیر چغتائی وغیرہ،محمد یوسف ملک بنام ملک محمد نواز وغیرہ،محمد نذیر بنام چوہدری عبدالمجید وغیرہ،محمد نعیم خان بنام عامر عبدالغفار ...

مزید پڑھیں »

بلدیاتی الیکشن سے پہلے حلقہ بندیاں ضروری،عملی اقدامات کئے جائیں:امیر جماعت اسلامی ضلع بھمبر

بلدیاتی الیکشن سے پہلے حلقہ بندیاں ضروری،عملی اقدامات کئے جائیں:امیر جماعت اسلامی ضلع بھمبر

بھمبر(بیورورپورٹ) جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے امیر چوہدری امجد یوسف نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن وقت کا تقاضا ہے مگر اُس سے پہلے بلدیاتی حلقہ بندیا ں ضروری ہیں اس لیے وزیراعظم حلقہ بندی کے لیے متعلقہ اداروں کو حکم دیں تاکہ زمینی حقائق کے مطابق نئی قیادت سامنے ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کا عام انتخابات میں دھاندلی کے ثبوتوں سمیت وائٹ پیپر شائع کرنے کا اعلان

پیپلز پارٹی کا عام انتخابات میں دھاندلی کے ثبوتوں سمیت وائٹ پیپر شائع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (کے این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آز اد کشمیر 21جولائی کے عام انتخابا ت میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پری پول دھاندلی کے ٹھوس شواہد کیساتھ وائٹ پیپرز جاری کریگی اس بات کافیصلہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے آزاد کشمیر کے حالیہ ...

مزید پڑھیں »

فوج اور رینجرزمصروف ہیں،آزادکشمیر الیکشن کیلئے پولیس یاFCہی فراہم کر سکتے ہیں:وزیر داخلہ

فوج اور رینجرزمصروف ہیں،آزادکشمیر الیکشن کیلئے پولیس یاFCہی فراہم کر سکتے ہیں:وزیر داخلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس مصطفی مغل نے آزاد کشمیر میں 21جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں شفافیت اور سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے وفاق سے فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کے لئے درخواست دیدی‘ وفاق نے اس حوالے سے آئندہ چند ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی آزاد کشمیر انتخابی اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے ایشو پر عملاً دو حصوں میں تقسیم

جماعت اسلامی آزاد کشمیر انتخابی اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے ایشو پر عملاً دو حصوں میں تقسیم

اسلام آباد (آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد کشمیر انتخابی اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے ایشو پر عملاً دو حصوں میں بٹ گئی، امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کی جانب سے اپنے لئے ایک مخصوص نشست اور مہاجرین مقیم پاکستان کے ایک حلقے کے عوض پورے آزاد کشمیر میں (ن)لیگ ...

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو آزاد کشمیر الیکشن جیتنے کیلئے سر گرم،فریال کی قیادت میں 7رکنی ’’اوورسائیٹ‘‘ کمیٹی قائم کر دی

بلاول بھٹو آزاد کشمیر الیکشن جیتنے کیلئے سر گرم،فریال کی قیادت میں 7رکنی ’’اوورسائیٹ‘‘ کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد( کے این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزادکشمیرکے آمدہ انتخابات 2016میں بہترین انتخابی نتائج حاصل کرنے کیلئے انچارج سیاسی امور پاکستان پیپلزپارٹی و ایم این اے محترمہ فریال تالپورکی سربراہی میں 7رکنی ’’اوورسائیٹ‘‘ کمیٹی قائم کردی گزشتہ روز زرداری ہاؤس میں چیئرمین بلاول بھٹو زداری ...

مزید پڑھیں »

چوہدری رخسار کی میٹرک کی سند اصلی تھی یا جعلی،چوہدری ارشد کی عذر داری پر سماعت24جون کو ہوگی

چوہدری رخسار کی میٹرک کی سند اصلی تھی یا جعلی،چوہدری ارشد کی عذر داری پر سماعت24جون کو ہوگی

مظفرآ باد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ عام انتخابات 2016 کیلئے جاری شدہ الیکشن شیڈول کے مطابق مورخہ 16-06-2016 تک ریٹرننگ افسران کے پاس داخل شدہ کاغذات نامزدگی کی منظوری اور کاغذات نامزدگی کے استرداد پر ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر ...

مزید پڑھیں »

ریٹرننگ آفیسران کے فیصلوں کیخلاف دائر31اپیلیں24جون تک نمٹا دی جائیں گی:ترجمان

مسلم کانفرنس اور مرکزی جماعت اہلحدیث کا انتخابی اتحاد برقرار رکھنے کا فیصلہ

مسلم کانفرنس اور مرکزی جماعت اہلحدیث کا انتخابی اتحاد برقرار رکھنے کا فیصلہ

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس و مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں و کشمیر کے مابین آمدہ الیکشن 2016ء کے حوالے سے 60 سال سے زائد انتخابی اتحادکو برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث کے قائم مقام ناظم اعلی دانیال شہاب و آل ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top