Category Archives: میرپور

Feed Subscription

مالی بے ضابطگیوں اور رشوت خوری کا الزام،ادارہ ترقیات میرپور کے تین آفیسر گرفتار

مالی بے ضابطگیوں اور رشوت خوری کا الزام،ادارہ ترقیات میرپور کے تین آفیسر گرفتار

میرپور(نمائندہ عدالت)شہری کی درخواست پر احتساب بیورو کا چھاپہ،ادارہ ترقیات میرپور کے تین آفیسر گرفتار،احتساب بیورو آزاد کشمیر نے ریکارڈ میں رد و بدل،رشوت خوری،اور مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں ادارہ ترقیات میرپور کے تین آفیسران ٹاؤن پلانر ظفر لودھی،اسسٹنٹ ٹاؤن پلانر جاوید اقبال اور اوورسیئر حسن محمود گرفتار،احتساب ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کونسل ٹکٹ میں بھی نظر انداز ہونے پر ارشد غازی کا ن لیگ چھوڑنے پر غور

کشمیر کونسل ٹکٹ میں بھی نظر انداز ہونے پر ارشد غازی کا ن لیگ چھوڑنے پر غور

اسلام آباد(کے این آئی)کشمیر کونسل کے انتخابات کی پولنگ سے قبل ہی مسلم لیگ ن آزادکشمیر میں پھوٹ کے آثار،میرپور سے سابق وزیر امیدوار برائے ممبر کشمیر کونسل ارشد محمود غازی نے قیادت کا فیصلہ تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہنے پر غور ...

مزید پڑھیں »

کلیال کے مقام پر دو مسلح گروپوں میں تصادم، کمسن لڑکا گولی لگنے سے زخمی

کلیال کے مقام پر دو مسلح گروپوں میں تصادم، کمسن لڑکا گولی لگنے سے زخمی

میرپور(عماد گل)کلیال کے مقام پر دو مسلح گروپوں میں تصادم، کمسن لڑکا گولی لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل کر دیاگیا، پولیس بھی ہسپتال پہنچ گئی، صورتحال کشیدگی اختیار کر گئی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام کلیال کے مقام پر سابقہ رنجش کے باعث دو مسلح گروپوں میں تصادم کے دوران ...

مزید پڑھیں »

میرپور کا مبینہ انسپکٹر لیڈی کانسٹیل سمیت گرفتار،دو بوتل شراب برآمد، گاڑی ضبط،نام نہاد شرفاء کی دوڑیں

میرپور کا مبینہ انسپکٹر لیڈی کانسٹیل سمیت گرفتار،دو بوتل شراب برآمد، گاڑی ضبط،نام نہاد شرفاء کی دوڑیں

منگلا(نمائندہ عدالت)پولیس کا کھڑاک،اپنے پیٹی بھائی کو بھی نہ بخشا،لیڈی کانسٹیبل محبوب کیساتھ ٹن حالت میں گرفتار،شراب برآمد،تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ منگلا کینٹ کی کارروائی میں میرپور کا مبینہ انسپکٹر محبوب ساکن پرانیاں ہٹیاں کو لیڈی کانسٹیبل(الف) سمیت ٹن حالت میں گرفتار کر کے2بوتل شراب اور گاڑی بھی ضبط ...

مزید پڑھیں »

ڈڈیال پولیس کی کارروائی،زہریلی شراب بنانے والی فیکٹری سیل15لیٹر زہریلی شراب برآمد ملزم گرفتار

ڈڈیال پولیس کی کارروائی،زہریلی شراب بنانے والی فیکٹری سیل15لیٹر زہریلی شراب برآمد ملزم گرفتار

ڈڈیال(بیورو رپورٹ)ڈڈیال پولیس کی کارروائی،ڈڈیال میں زہریلی شراب بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی15لیٹر زہریلی شراب برآمد کئی جانئیں بچ گئیں فیکٹری سیل اظہر نامی شخص گرفتار مقدمہ درج،عوام علاقہ کا ڈڈیال پولیس کو خراج تحسین

مزید پڑھیں »

پاک فوج میں بھرتی کے لیے آرمی سلیکشن سنٹر جہلم نے کھڑی شریف جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی میں16نومبر سے 20نومبرتک بھرتی کیمپ لگا لیا

پاک فوج میں بھرتی کے لیے آرمی سلیکشن سنٹر جہلم نے کھڑی شریف جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی میں16نومبر سے 20نومبرتک بھرتی کیمپ لگا لیا

کھڑی شریف ( نمائندہ عدالت) پاک فوج میں بھرتی کے لیے آرمی سلیکشن سنٹر جہلم نے کھڑی شریف جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی میں16نومبر سے 20نومبرتک بھرتی کیمپ کا انعقاد کیا ہے ، تفصیل کے مطابق پاک فوج میں بھرتی کے لیے ضلع میرپور کی عوام کی سہولت کی خاطر آرمی سلیکشن ...

مزید پڑھیں »

خالق آباد چکسواری روڈ پر ایک اور ٹریفک حادثہ ۔رڑاہ بازار میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے لڑکی کی ٹانگ ٹوٹ گئی

خالق آباد چکسواری روڈ پر ایک اور ٹریفک حادثہ ۔رڑاہ بازار میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے لڑکی کی ٹانگ ٹوٹ گئی

اسلام گڑھ (نامہ نگار) خالق آباد چکسواری روڈ پر ایک اور ٹریفک حادثہ ۔رڑاہ بازار میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے لڑکی کی ٹانگ ٹوٹ گئی ،ڈی ایچ کیومیرپور منتقل۔ موٹر سائیکل سواردو طالبعلم بھی زخمی ،بیسک ہیلتھ یونٹ مواہ رڑاہ میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی ۔تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

معصوم طالبعلم برطانوی سکول میں حراست کے دوران جاں بحق

معصوم طالبعلم برطانوی سکول میں حراست کے دوران جاں بحق

لندن(کے این آئی)برطانیہ کے علاقے ایسٹ لندن میں چودہ سالہ ناصر احمد جس کو سکول کا کوڑا دان گرانے پر پورا دن حراست میں رکھا گیا تھا جس کے دوران ناصر احمد کو دمے کا دورہ پڑا جس پر اسے رائل لندن ہسپتال میں پہنچایاگیا لیکن وہ دم توڑ گیا ...

مزید پڑھیں »

مشہور زمانہ قتل کیس کا فیصلہ،20سال قبل قتل ہونیوالے عباس حسین کے مقدمہ میں ملوث تینوں ملزمان کو ناکافی ثبو ت ہونے پر باعزت بری کردیاگیا

مشہور زمانہ قتل کیس کا فیصلہ،20سال قبل قتل ہونیوالے عباس حسین کے مقدمہ میں ملوث تینوں ملزمان کو ناکافی ثبو ت ہونے پر باعزت بری کردیاگیا

میرپور ( سٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ آزادکشمیر نے مشہور قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا ،20سال قبل قتل ہونیوالے عباس حسین کے مقدمہ میں ملوث تینوں ملزمان کو ناکافی ثبو ت ہونے پر باعزت بری کردیاگیا ،استغاثہ کی جانب سے مشہور قانون دان راجہ انعام اللہ خان اور ملزمان کی ...

مزید پڑھیں »

چکسواری:مچھلی کا غیر قانونی شکار کرنے والے 4شکاری،6غیر ریاستی گرفتار،15قانون شکنوں کے چالان

چکسواری:مچھلی کا غیر قانونی شکار کرنے والے 4شکاری،6غیر ریاستی گرفتار،15قانون شکنوں کے چالان

چکسواری(کرائم رپورٹر)چکسواری پولیس نے منگلا ڈیم میں مچھلی کا غیر قانونی شکار کرنے والے چار شکاریوں کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا گیا ، جنرل ہولڈ اپ کے دوران 15چالان اور تین موٹر سائیکل بھی ضبط کر لئے ، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپور عرفان سلیم ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top