Category Archives: میرپور

Feed Subscription

کھڑی شریف:بانگوارہ میں چار نوجوان نشے میں ٹن غل غپاڑہ کرتے گرفتار،مقدمہ درج

کھڑی شریف:بانگوارہ میں چار نوجوان نشے میں ٹن غل غپاڑہ کرتے گرفتار،مقدمہ درج

کھڑی شریف(کرائم رپورٹر)کھڑی شریف کے نواحی گاؤں بانگدوارہ میں شراب کے نشے میں ٹن غل غپاڑہ کرتے چار نوجوان گرفتار،میڈیکل رپورٹ مثبت آنے پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج،مزید کارروائی جاری، تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات مخبر کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ افضلپور عرفان بھٹی نے ہمراہ نفری کارروائی ...

مزید پڑھیں »

ڈڈیال:زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں خونی تصادم،فائرنگ سے 4افراد زخمی

ڈڈیال:زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں خونی تصادم،فائرنگ سے 4افراد زخمی

ڈڈیال(اسد کالس)زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں سورکھی ڈڈیال میں گولیاں چل گئیں، دونوں گروپوں کے دو دو افراد شدید زخمی، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور منتقل کر دیاگیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سورکھی ڈڈیال میں زمینی راستے کے تنازعے پر دو گروپوں کے درمیان تو ...

مزید پڑھیں »

برنالہ میں موٹر سائیکل حادثے نے2 کمسن بھائیوں کی جان لے لی

برنالہ میں موٹر سائیکل حادثے نے2 کمسن بھائیوں کی جان لے لی

میرپور(راجہ شفاقت)برنالہ میں ٹریفک کا خونی تصادم، دو کمسن سگھے بھائی جاں بحق، علاقہ میں کہرام مچ گیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز برنالہ کے گاؤں ابوالہ میں موٹر سائیکل حادثہ میں دو کم سن بھائی 17سالہ سلیمان اور 13سالہ حسیب پسران محمد لیاقت شدید زخمی ہو گئے اور ہسپتال ...

مزید پڑھیں »

ہم پر کرپشن ثابت ہوجائے توہم سیاست کیا ملک ہی چھوڑ جائیں گے،ن لیگ کا اقتدار می آنا ممکن ہی نہیں:وزیر اعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجید

ہم پر کرپشن ثابت ہوجائے توہم سیاست کیا ملک ہی چھوڑ جائیں گے،ن لیگ کا اقتدار می آنا ممکن ہی نہیں:وزیر اعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجید

ڈڈیال(اسد شریف کالس)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجیدنے کہاکہ ن لیگ کی منفی سیاست ایکسپوز ہوچکی ہے۔ آزادکشمیرمیں ن لیگ کے اقتدار میں آنے کا تصور بھی ممکن نہیں رہا۔ آزادکشمیرمیں ن لیگ نے خرید وفروخت کے جوبازار لگائے ہوئے تھے وہ بند ہوچکے ہیں۔ آزادکشمیرکے غیرت مند عوام ...

مزید پڑھیں »

کھوئی رٹہ پولیس کے چھاپے ‘کنٹرول لائن کے قریب سے لائی جانے والی 52 بوتل شراب برآمد ‘ملزم گرفتار

کھوئی رٹہ پولیس کے چھاپے ‘کنٹرول لائن کے قریب سے لائی جانے والی 52 بوتل شراب برآمد ‘ملزم گرفتار

کھوئی رٹہ(آئی این پی) کھوئی رٹہ پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے اور ناکہ بندی کنٹرول لائن کے قریب سے لائی جانے والی 52 بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے پرچہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ملزم سے اہم انکشافات کی توقع تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر کے میڈیکل کالجز کے بجٹ کامسئلہ حل نہ ہوسکا، بینظیربھٹو میڈیکل کالج کے ملازمین چارماہ سے تنخواہوں سے محروم

آزادکشمیر کے میڈیکل کالجز کے بجٹ کامسئلہ حل نہ ہوسکا، بینظیربھٹو میڈیکل کالج کے ملازمین چارماہ سے تنخواہوں سے محروم

میرپور(نمائندہ عدالت)آزادکشمیرحکومت کاآخری سال، میڈیکل کالجز کے بجٹ کامسئلہ حل نہ ہوسکا، بینظیربھٹو میڈیکل کالج کے ملازمین چارماہ سے تنخواہوں سے محروم،گھروں میں فاقوں نے ڈیرے ڈال لئے، ملازمین کی پریشانی میں اضافہ، مستقبل کی غیرواضح شبیہ کیوجہ سے فیکلٹی وسٹاف ملازمین کی نیندیں حرام، تفصیلات کے مطابق آزادکشمیرحکومت نے ...

مزید پڑھیں »

جڑی کس پبلک پارک کا افتتاح کر دیاگیا، اگلے ماہ الاظہرطرز کی اسلامی یونیورسٹی اور ملٹری کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر

جڑی کس پبلک پارک کا افتتاح کر دیاگیا، اگلے ماہ الاظہرطرز کی اسلامی یونیورسٹی اور ملٹری کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر

میرپور(نمائندہ عدالت)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجیدنے کہاکہ ریاست کی تاریخ میں گذشتہ 63 سالوں میں 63 کلومیٹر سڑکیں بھی نہیں بنائی گئیں۔ پیپلزپارٹی کی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی ایجوکیشن کوفوکس رکھا، 6 یونیورسٹیاں، 3 میڈیکل کالج قائم کیے۔ میرپورمیڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز یونیورسٹی کا آرڈیننس جاری کرکے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم میرپور سے الیکشن لڑیں،50 لاکھ روپے اپنی ذاتی جیپ سے خرچ کروں گا مشیر حکومت چوہدری حق نواز کا اعلان

وزیر اعظم میرپور سے الیکشن لڑیں،50 لاکھ روپے اپنی ذاتی جیپ سے خرچ کروں گا مشیر حکومت چوہدری حق نواز کا اعلان

میرپور (نامہ نگار)میرپور شہر شہید ذوالفقار علی بھٹو ، شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو اور پیپلزپارٹی کے جان نثار جیالوں کا شہر ہے ایل اے تھری میرپور شہر کی سیٹ پر وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید الیکشن میں حصہ لیں ،پچاس لاکھ روپے اپنی ذاتی جیپ سے خرچ کروں گا ...

مزید پڑھیں »

اسلام گڑھ میں ڈکیتی کی واردات،ڈاکو ساڑھے 21لاکھ نقدی سمیت طلائی زیوارات لے اڑے

اسلام گڑھ میں ڈکیتی کی واردات،ڈاکو ساڑھے 21لاکھ نقدی سمیت طلائی زیوارات لے اڑے

اسلام گڑھ (نمائندہ خصوصی)اسلام گڑھ میں ڈکیتی کی دلیرینہ واردات ڈاکو 21لاکھ 50ہزار روپے اور 2تولے سونا لے اڑے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تقریبا 10بجے جب علاقہ کی بجلی بند ہوئی تو دو ڈاکو جنہوں نے چہروں پر نقاب لگارکھے تھے پیپلزکالونی اسلام گڑھ میں محمد یونس المعروف ...

مزید پڑھیں »

بے نظیر بستیاں قاسم مجید کھا گیا،وزیر اعظم کے اپنے ہی حلقے میں عدم اعتمادی کا طوفان،اندراہ کلاں سے پیپلز پارٹی کا صفایا

بے نظیر بستیاں قاسم مجید کھا گیا،وزیر اعظم کے اپنے ہی حلقے میں عدم اعتمادی کا طوفان،اندراہ کلاں سے پیپلز پارٹی کا صفایا

اسلام گڑھ(نمائندہ عدالت)چوہدری مجید کو پہلا بڑا سیاسی جھٹکا،اندراہ کلاں کے اہم راہنماؤں سمیت درجنوں کارکنوں نے پیپلزپارٹی کو خیر آبادکہہ دیااکتیس سال چوہدری مجید کا ساتھ دے کر بڑا گناہ کیا جس کا کفارہ آمدہ الیکشن میں ادا کر دیں گے پانچ سال سے چوہدری مجید ریاست کے سب ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top