Category Archives: میرپور

Feed Subscription

عدالت نیوز ٹی وی نے پانچ وقت کی اذان کی نشریات کا آغاز کر دیا،مذہبی حلقوں کی طرف سے ٹیم کو خراج تحسین

عدالت نیوز ٹی وی نے پانچ وقت کی اذان کی نشریات کا آغاز کر دیا،مذہبی حلقوں کی طرف سے ٹیم کو خراج تحسین

میرپور(نمائندہ عدالت)عدالت نیوز کا پانچ وقت کی اذان کی شریات کا آغاز کر نا احسن اقدام ہے، اس عمل پر عدالت نیوز کی تمام ٹیم کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار صدر سنی علماء و مشائخ کونسل میرپور علامہ اسلم خان نقشبندی،سیکرٹری نشر ...

مزید پڑھیں »

آزادجمو ں وکشمیر ہا ئی کو رٹ با ر ایسو سی ایشن کے انتخا با ت، اقبا ل رشید منہا س صدر منتخب

آزادجمو ں وکشمیر ہا ئی کو رٹ با ر ایسو سی ایشن کے انتخا با ت، اقبا ل رشید منہا س صدر منتخب

میر پور ( جنر ل رپورٹر ) آزادجمو ں وکشمیر ہا ئی کو رٹ با ر ایسو سی ایشن کے انتخا با ت 2016-17مکمل ہو چکے ہیں جس میں اقبا ل رشید منہا س صدر اور را جہ ندیم خا ن جنرل سیکر ٹر ی منتخب ہو گئے نو منتخب ...

مزید پڑھیں »

نانگی: کرنسی ایکسچینج میں دن دیہاڑے ڈکیتی،ڈاکو اسلحے کے زور پرعملے کو باندھ کر 95لاکھ روپے لوٹ کر فرار،جوئے وقوعہ نے شکوک و شبہات پیدا کر دئیے

نانگی: کرنسی ایکسچینج میں دن دیہاڑے ڈکیتی،ڈاکو اسلحے کے زور پرعملے کو باندھ کر 95لاکھ روپے لوٹ کر فرار،جوئے وقوعہ نے شکوک و شبہات پیدا کر دئیے

میرپور(ماجد چوہدری+عماد گل)نانگی میں دن دیہاڑے کرنسی ایکسچینج پر ڈکیتی کی لرزہ خیز واردات،ڈاکو دن دیہاڑے 95لاکھ روپے لوٹ کر فرار،عدالت نیوز نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی، ڈاکو کرنسی ایکسچینج عملے میں موجود عملہ کو باندھ کر 20منٹ تک پیسے اکٹھے کرتے رہے ،پولیس نے مقدمہ ...

مزید پڑھیں »

نکی منگلا میں زمین کے تنازعے پر ایک ہی خاندان کے دو گروپوں میں تصادم،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،2زخمی،3ملزم گرفتار

نکی منگلا میں زمین کے تنازعے پر ایک ہی خاندان کے دو گروپوں میں تصادم،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،2زخمی،3ملزم گرفتار

میرپور(رپورٹنگ ٹیم)نکی منگلا میں زمین کے تنازعے پر ایک ہی خاندان کے دو گروپوں میں تصادم،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،تین زخمی، ایک کی حالت تشویشناک،اسلام آباد ریفر کر دیاگیا،ایس پی زاہد مرزا،ڈی ایس پی سٹی راجہ اظہر اقبال، افضلپور،منگلا،تھوتھال اور سٹی پولیس کے ایس ایچ او صاحبان سمیت سیاسی ...

مزید پڑھیں »

ہمارا مقابلہ کرنے کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی ٹانگوں میں جان نہیں، مک مکا کی سیاست کو منطقی انجام تک پہنچاوں گا :سردار عتیق

ہمارا مقابلہ کرنے کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی ٹانگوں میں جان نہیں، مک مکا کی سیاست کو منطقی انجام تک پہنچاوں گا :سردار عتیق

اسلام گڑھ(غفور حسین مصطفوی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی ٹانگوں میں جان نہیں ہے یہ پاکستان کے اندر بیٹھ کر ہندوستان کی منشاء کے مطابق حکومتیں بنانا چاہتے ہیں ن لیگ ...

مزید پڑھیں »

میرپور پروٹیکشن فورم کا اجلاس، لوڈ شیڈنگ کیخلاف برقیات دفاتر اور واپڈا پاور ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان

میرپور پروٹیکشن فورم کا اجلاس، لوڈ شیڈنگ کیخلاف برقیات دفاتر اور واپڈا پاور ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان

میرپور(نمائندہ عدالت) بجلی کی لوڈشیڈنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گئی ظلم کی انتہا دو بار اپنے آباؤاجداد کی قبریں منگلاڈیم کی نذر کرنے والے شہر ی چیخ وپکار احتجاج کر کے تھک گئے مگر محکمہ برقیات و محکمہ واپڈا کے سفید ہاتھی پھر بھی باز نہیں آرہے اگر ...

مزید پڑھیں »

ٹیچنگ ہسپتال میں تمام کوالیفائیڈ ڈاکٹرز موجود ہیں،گزشتہ ماہ 73062مریضوں کا علاج کیا:ایم ایسDHQہسپتال میرپور

ٹیچنگ ہسپتال میں تمام کوالیفائیڈ ڈاکٹرز موجود ہیں،گزشتہ ماہ 73062مریضوں کا علاج کیا:ایم ایسDHQہسپتال میرپور

میرپور (آئی این پی) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر محمد بشیر چوہدری نے کہا ہے کہ ٹیچنگ ہسپتال میں تمام کوالیفائیڈ ڈاکٹرز موجود ہیں ۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی ہدایت پرڈی ایچ کیوہسپتال میں مریضوں کوبلاتخصیص علاج معالجہ کی تمام سہولیات اور سروسز فراہم کی جارہی ...

مزید پڑھیں »

شہروں میں 6،دیہی علاقوں میں 8گھنٹوں سے زائد لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی،شیڈول بھی جاری کریں گے:DCمیرپور

شہروں میں 6،دیہی علاقوں میں 8گھنٹوں سے زائد لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی،شیڈول بھی جاری کریں گے:DCمیرپور

میرپور(نمائندہ عدالت)ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے کہا ہے کہ ضلع میرپور میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم سے کم کرنے اور شہریوں کو بجلی اور پانی کی سپلائی کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں اس سلسلہ میں محکمہ برقیات اور واپڈا احکام روابط میں ...

مزید پڑھیں »

منگلا ڈیم کے حساس حصہ سپل وے تالاب میں نامعلوم افراد نے زہر ڈال دیا، سینکڑوں من مچھلی ہلاک

منگلا ڈیم کے حساس حصہ سپل وے تالاب میں نامعلوم افراد نے زہر ڈال دیا، سینکڑوں من مچھلی ہلاک

منگلا(نمائندہ خصوصی) منگلا ڈیم انتہائی حساس ممنوع ایریا سپلوے تالاب میں کسی نامعلوم شخص نے زہر ڈال دیا ،سینکڑوں من مچھلی تڑپ تڑپ کر ہلاک ،عملے اور دیگر افراد کی موجیں لگ گئیں ،حساس علاقے میں گھنوانی کارروائی پر عوام حیران ارباب اختیار خاموش ، تفصیلات کے مطابق منگلا ڈیم ...

مزید پڑھیں »

چھوٹے بیٹے کا بیان کام آ گیا،ڈڈیال پولیس نے بیوی کے قاتل راشد کو گرفتار کر لیا

چھوٹے بیٹے کا بیان کام آ گیا،ڈڈیال پولیس نے بیوی کے قاتل راشد کو گرفتار کر لیا

ڈڈیال(بیورو رپورٹ) ڈڈیال پولیس نے معمولی تلخ کلامی پر اپنے چار بچوں کی ماں کو سرمیں فائر مار کر قتل کرنے والا سفاک قاتل ارشد گرفتار کر لیا،ملزم کیخلاف مزید کارروائی جاری،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات محمد ارشد نے شادی پر جانے کی ضد میں طیش میں آکر اپنی بیوی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top