Category Archives: میرپور

Feed Subscription

اسلام گڑھ میں بے زبانوں پر قہر ٹوٹ پڑا،باڑے میں آتشزدگی سے 36بکریاں ہلاک

اسلام گڑھ میں بے زبانوں پر قہر ٹوٹ پڑا،باڑے میں آتشزدگی سے 36بکریاں ہلاک

اسلام گڑھ(نمائندہ خصوصی )اسلام گڑھ کے نواحی گاؤں بلالیاں میں غریب کسان کے باڑے میں آگ لگنے سے 36بکریاں ہلاک ،آٹھ جل جانے والی بکریوں کو ذبح کرلیا گیا۔پولیس تھانہ اسلام گڑھ اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔نامعلوم شخص کی لگائی آگ نے غریب شخص کی عمر بھر ...

مزید پڑھیں »

عوام کا استحصال کرنے والوں کوالیکشن میں ناک آؤٹ کریں گے:وزیر اعظم

عوام کا استحصال کرنے والوں کوالیکشن میں ناک آؤٹ کریں گے:وزیر اعظم

میرپور؍چکسواری(نمائندگان عدالت)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی عوامی فلاح وبہبود کے منشور پرعمل پیراہے یہی پارٹی لیڈرشپ کا ویژن ہے۔ عوامی فلاح وبہبود ہی ہماراایجنڈا ہے ۔ مشنری جذبے سے اس کی تکمیل کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹوزرداری پاکستان کے مستقبل کے وزیراعظم ہیں۔اہل پاکستان اور ...

مزید پڑھیں »

خلوص نیت سے الاٹیوں کے مسائل حل کر نے کے اقدامات اٹھائے ہیں:ڈائریکٹر جنرلMDAجاوید اقبال

خلوص نیت سے الاٹیوں کے مسائل حل کر نے کے اقدامات اٹھائے ہیں:ڈائریکٹر جنرلMDAجاوید اقبال

میرپور(آئی این پی)ڈائر یکٹر جنرل ادارہ ترقیات میرپور چودھری جاوید اقبال نے کہا ہے کہ خلوص نیت اور جذبے کے تحت الاٹیوں کے مسائل حل کر نے کے اقدامات اٹھائے ہیں ۔ میرپور کے شہریوں کی خدمت ہمار ا عزم ہے مشکلات اس میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ ہماری کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

قلم کی طاقت گن کی طاقت سے زیادہ ،میڈیا ہی قوموں کی سمتوں کا تعین کر رہا ہے:ڈی جی MDHAذوالفقار اعظم

قلم کی طاقت گن کی طاقت سے زیادہ ،میڈیا ہی قوموں کی سمتوں کا تعین کر رہا ہے:ڈی جی MDHAذوالفقار اعظم

میرپور(آئی این پی) ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری ذوالفقار اعظم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ قلم کی طاقت گن کی طاقت سے زیادہ ہے فی زمانہ حقیقی معنوں میں میڈیا کا زمانہ ہے آج سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دور ہے دنیا گلوبل ویلج بن چکی ہے میڈیا ہی ...

مزید پڑھیں »

ٹیلی فون ایکسچینج ایس کام موبائل ٹاور نصب کرنے لیے تیار ہے،آزادکشمیر میں جلد3Gسروس فراہم کر دی جائے گی: لیفٹیننٹ کرنل سیدکاشف سبزواری

ٹیلی فون ایکسچینج ایس کام موبائل ٹاور نصب کرنے لیے تیار ہے،آزادکشمیر میں جلد3Gسروس فراہم کر دی جائے گی: لیفٹیننٹ کرنل سیدکاشف سبزواری

میرپور(آئی این پی) کمانڈنگ آفیسر ایس سی او میرپور ڈویژن لیفٹیننٹ کرنل سیدکاشف سبزواری نے کہاہے کہ ایس سی او آزاد کشمیر کے دور افتاردہ علاقوں میں بھی لینڈ لائن اور موبائل کی سہولیات فراہم کر رہا ہے جہاں کسی بھی موبائل کمپنی کی سروس نہیں ہم وہاں ایس کام ...

مزید پڑھیں »

DIGٹریفک پولیس کے خصوصی احکامات پر آزادکشمیر بھر میں 29908 قانون شکنوں کے چالان 10658550 روپے جامانہ

DIGٹریفک پولیس کے خصوصی احکامات پر آزادکشمیر بھر میں 29908 قانون شکنوں کے چالان 10658550 روپے جامانہ

میرپور(آئی این پی) ڈی آئی جی ٹریفک چوہدری سجاد حسین نے آزادکشمیربھرمیں ٹریفک مینجمنٹ بہتربنانے کے لیے مطابق ٹریفک قوانین خلاف ورزیوں پر کارروائی کرنے کے لیے احکامات جاری کیے جس پر گذشتہ چند دنوں میں سردارظہیراحمدٹریفک انسپکٹر مظفرآباد نے 5749 چالان کرتے ہوئے 1839300/= روپے جرمانہ، کفایت حسین انچارج ...

مزید پڑھیں »

رجسٹریشن نہ ہونے پر MUSTکے طلباء کا احتجاج جاری،انچارج شعبہ کی احتجاجی طلباء کو غلیط گالیاں

رجسٹریشن نہ ہونے پر MUSTکے طلباء کا احتجاج جاری،انچارج شعبہ کی احتجاجی طلباء کو غلیط گالیاں

میرپور (راجہ شفاقت )MUSTیونیورسٹی میرپور میں لاء کے طلبہ و طالبات کا تیسرے روز بھی احتجاج جاری رہا ۔پاکستان بار کے ساتھ رجسٹریشن نہ ہونے پر طلباکی یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی ۔تفصیلات کے مطابق MUSTیونیورسٹی میں لاء کے طلبہ و طالبات نے اپنا احتجاج تیسرے روز بھی ...

مزید پڑھیں »

اسلام گڑھ ڈکیتی کا معمہ حل ، 18لاکھ 56ہزار روپے گھر سے برآمد ،اہل خانہ شامل تفتیش

اسلام گڑھ ڈکیتی کا معمہ حل ، 18لاکھ 56ہزار روپے گھر سے برآمد ،اہل خانہ شامل تفتیش

ایس ایس پی میرپورعرفان سلیم نے ایک پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ مورخہ 10اپریل کی رات کو محمدیونس ولد محمدحسین قوم مغل ساکن پیپلز کالونی اسلام گڑھ نے اپنے گھر میں دو مسلح افراد کا داخل ہوکر 21لاکھ روپے چھیننے کا مقدمہ درج کرایا تھا ۔بوقت وقوع مستغیث کی ...

مزید پڑھیں »

9کروڑ کی لاگت سے تیار لوئر کورٹس کے ایک جگہ قیام سے مسائل میں کمی آئے گی:چیف جسٹس

9کروڑ کی لاگت سے تیار لوئر کورٹس کے ایک جگہ قیام سے مسائل میں کمی آئے گی:چیف جسٹس

میرپور(سٹاف رپورٹر) چیف جسٹس آزاد جموں کشمیر سپریم کورٹ جسٹس محمد اعظم خان نے کہاہے کہ عوام کو سستے انصاف کی فراہمی کے لیے اقدامات ترجیجی بنیادوں پر اٹھائے ہیں ۔میرپور میں نوکروڑ روپے کی لاگت سے لوئر کورٹس ایک ہی جگہ قائم ہونے سے سائلین کے مسائل میں خاطر ...

مزید پڑھیں »

ڈڈیال میں ہشتم فیل طلباء کو بھاری فیسوں کے عوض نہم میں داخلے کی کھلی آفرز ،مگر مچھوں کی چاندی

ڈڈیال میں ہشتم فیل طلباء کو بھاری فیسوں کے عوض نہم میں داخلے کی کھلی آفرز ،مگر مچھوں کی چاندی

ڈڈیال( بیورورپورٹ)ڈڈیال کے پرائیوٹ سکولوں میں ناکافی اور بھاری فیسوں کے بارے میں تو آئے شکایات تو وصول ہوتی ہیں لیکن ظلم کی ایک اور بڑی مثال قائم کردی طلباء کے مستقبل کے ساتھ بڑا دھوکہ جبکہ رقم کی لالچ میں ایمان کو بھی فروخت کردیا گیا ہے ڈڈیال کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top