Category Archives: میرپور

Feed Subscription

پانی، سوئی گیس اور بجلی سمیت تمام مسائل کا ذمہ دار بیرسٹر سلطان ہے:چوہدری سعید

پانی، سوئی گیس اور بجلی سمیت تمام مسائل کا ذمہ دار بیرسٹر سلطان ہے:چوہدری سعید

میرپور( نامہ نگار) نیو سٹی سیکٹر اے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری مالیات و ایل اے تھری سے امیدوار اسمبلی چودھری محمد سعید کی نیو سٹی سیکٹر اے میں دبنگ انٹری پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے چاروں خانے چت۔پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے سینکرڑوں ...

مزید پڑھیں »

اسلام گڑھ:بھوسے سے لدا ٹرک کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

اسلام گڑھ:بھوسے سے لدا ٹرک کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

اسلام گڑھ(نمائندہ عدالت) تھانہ اسلام گڑھ کے قریب بھوسہ سے بھر ا ٹرک گہری کھائی میں جا گراحادثہ تقریباََ صبح 2 بجے ہوا ٹرک ڈرائیور محمد رزاق ساکن پنجیڑا موقع پر جا ں بحق ذرائع کے مطابق ٹرک میں دو افراد سوار تھے شنید ہے کہ دوسرا فردٹرک کے نیچے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم آزادکشمیر کلDHQمیرپور میں 500بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم آزادکشمیر کلDHQمیرپور میں 500بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا سنگ بنیاد رکھیں گے

میرپور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجید 28 مئی بروز ہفتہ ڈویژنل ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپورمیں 500 بستروں پرمشتمل نئے بلاک کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔یہ بات میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ؍ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر بشیراحمدچوہدری کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتائی گئی۔

مزید پڑھیں »

عوام سے کبھی بھی معاوضے کا طلبگارنہیں رہا، آزادکشمیرکوفتح کرنے والوں کے تمام منفی عزائم ناکام ہونگے:وزیر اعظم آزادکشمیر

عوام سے کبھی بھی معاوضے کا طلبگارنہیں رہا، آزادکشمیرکوفتح کرنے والوں کے تمام منفی عزائم ناکام ہونگے:وزیر اعظم آزادکشمیر

چکسواری ( پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ میں نے اپنی زندگی عوام کی فلاح وبہبود کے لیے وقف کررکھی ہے۔ عوام سے کبھی بھی معاوضے کا طلبگارنہیں رہا۔ سیاست شروع کرنے سے قبل پسماندہ اور بے سہارا عوام کی داد ...

مزید پڑھیں »

جاتلاں،عبدوپور میں میاں بیوی کو نا معلوم افراد نے کلہاڑیوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا

جاتلاں،عبدوپور میں میاں بیوی کو نا معلوم افراد نے کلہاڑیوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا

جاتلاں(نامہ نگار)حدود پولیس چوکی جاتلاں میں قتل کی ہولناک واردات رات کی تاریکی میں عبدوپور گاؤں میں واقع ایک پولٹری فارم میں رہائش پذیر میاں بیوی کو نا معلوم افراد نے موت کے گھاٹ اتار دیا 2کم سن بچے جائے وقوع سے زندہ حالت میں برآمد،حملہ آوروں نے میاں بیوی ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کے وارث ہم ہیں،سارے کا سارا کشمیربھارت کے چنگل سے آزاد کروائیں گے:چوہدری مجید

کشمیر کے وارث ہم ہیں،سارے کا سارا کشمیربھارت کے چنگل سے آزاد کروائیں گے:چوہدری مجید

میرپور(کے این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنما سینیٹر جہانگیر بدر اور پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر و وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عملی سیاست کا آغاز کشمیر سے کرکے اپنے آباؤاجداد کی کشمیریوں سے نبھائی جانے والی کمٹمنٹ کوپورا کررہے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

کمر توڑ مہنگائی کیخلاف اساتذہ کا 3جون کواسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کا اعلان

کمر توڑ مہنگائی کیخلاف اساتذہ کا 3جون کواسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کا اعلان

میرپور (نامہ نگار) اساتذہ آزادکشمیر متحدہ محاذ اساتذہ پاکستان کے پلیٹ فارم سے 3جون 2016پریس کلب اسلام آباد کے سامنے موجودہ کمر توڑ مہنگائی کے خلاف بھرپور پرامن احتجاج ریکارڈ کریں گے ۔ ان خیالات کااظہار آزادکشمیر سکول ٹیچر آرگنائز یشن کے قائمقام مرکزی صدر سردار سجاد احمد خان چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

نئے لنگر خانے کا افتتاح،دربار عالیہ کھڑی شریف میں زائرین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی:سیکرٹری اوقاف

نئے لنگر خانے کا افتتاح،دربار عالیہ کھڑی شریف میں زائرین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی:سیکرٹری اوقاف

میرپور(کے این آئی)آزادکشمیرکے سیکرٹری اوقاف ومذہبی امورسید نظیرالحسن گیلانی نے کہاہے کہ دربار عالیہ کھڑی شریف پرزائرین کوزیادہ سے زیادہ سہولیات بہم پہنچانے کے لیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ دربار عالیہ پر زائرین کی رہائش کے لیے مہمان خانے کی تزئین و آرائش کردی گئی ہے ۔ اس مہمان خانے ...

مزید پڑھیں »

بلاول کا30مئی کا جلسہ اقتدار کے ایوانوں کو ہلا کر رکھ دیگا:چوہدری مجید

بلاول کا30مئی کا جلسہ اقتدار کے ایوانوں کو ہلا کر رکھ دیگا:چوہدری مجید

چکسواری(محمد رفیق بھٹی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ 30 مئی بلاول بھٹو کا جلسہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔ بلاول بھٹو شہیدجمہوریت محترمہ بے نظیربھٹوکے فرزند ہیں جنھوں نے تارکین وطن کو میڈیکل کالجز کے تحفے دیئے اور ساری سیاسی زندگی میں کشمیریوں سے کمٹمنٹ ...

مزید پڑھیں »

باباپیراشاہ غازیؒ کے عرس کی تقربات کا باقاعدہ آغاز آج شام مزار کو غسل دیکر کیا جائیگا

باباپیراشاہ غازیؒ کے عرس کی تقربات کا باقاعدہ آغاز آج شام مزار کو غسل دیکر کیا جائیگا

میرپور(کے این آئی)حضرت پیراشاہ غازی کادوروزہ سالانہ عرس 21،22مئی بمطابق 13 ، 14 شعبان کو منعقد ہورہاہے۔ عرس کی تقریبات کا باضابطہ آغاز 21 مئی کوبعد از نماز مغرب مرقد مبارک کوغسل اور رسم چادرپوشی سے ہوگا۔ عرس کی اختتامی تقریب 22 مئی کو 12 بجے دن منعقد ہوگی جس ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top