Category Archives: میرپور

Feed Subscription

مجید چند دنوں کا مہمان، غیرت مند جیالے تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں:بیرسٹر سلطان

مجید چند دنوں کا مہمان، غیرت مند جیالے تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں:بیرسٹر سلطان

اسلام گڑھ(کے این آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ نوجوان حکومت بنانے اور حکومت چلانے کی تیاری کر لیں جلدریاست کے اندر تحریک انصاف کا فلاحی ، عوامی اور تعمیراتی دور شروع ہونے والا ہے۔ خالق ...

مزید پڑھیں »

اسلام گڑھ تھانہ میں SHOکی کرسی خالی،15دنوں سے نئی تعیناتی نہ کی جا سکی

اسلام گڑھ تھانہ میں SHOکی کرسی خالی،15دنوں سے نئی تعیناتی نہ کی جا سکی

اسلام گڑھ(نمائندہ خصوصی) تھانہ پولیس اسلا گڑھ میں پندرہ دن سے ایس ایچ او تعینات نہ کیا جاسکا۔پندرہ روز قبل ایس ایچ او راجہ جاوید کو معطل کیا گیا تھا جس کے بعد تاحال عوام علاقہ ایس ایچ او کی بحالی کے منتظر ہیں۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پولیس اسلام گڑھ ...

مزید پڑھیں »

میرپور کچہری میں جوڈیشنل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیاگیا، آزادکشمیر عدلیہ پر بھرپورفخر ہے:جسٹس اعظم خان

میرپور کچہری میں جوڈیشنل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیاگیا، آزادکشمیر عدلیہ پر بھرپورفخر ہے:جسٹس اعظم خان

میرپور(نامہ نگار)آزادجموں وکشمیرکے چیف جسٹس ، جسٹس محمداعظم خان نے کہاہے کہ بار اور بنچ کے مضبوط تعلق سے نہ صرف عدلیہ مضبوط ہوتی ہے بلکہ قانون کی تشریح سمیت لوگوں کوبروقت انصاف ملتا ہے۔ بار جتنی مضبوط ہوگی اتناہی زیادہ عدلیہ طاقتور ہوگی۔مجھے آزادکشمیرکی عدلیہ پر بڑا فخر ہے ...

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو میرپورکیلئے سندھ حکومت کی طرف سے میگاپراجیکٹس کا اعلان کریں گے:وزیر اعظم

بلاول بھٹو میرپورکیلئے سندھ حکومت کی طرف سے میگاپراجیکٹس کا اعلان کریں گے:وزیر اعظم

میرپور(نامہ نگار)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ 30 مئی کو بلاول بھٹو کاجلسہ آزادکشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا اس جلسہ کے حوالے سے اہل میرپوراور تارکین وطن میں بڑا جوش وخروش پایاجارہاہے۔ تارکین وطن کی بڑی تعداد اس جلسہ میں شرکت کے لیے ...

مزید پڑھیں »

چوہدری محمود کابھرپور پاور شو،بلاول کے استقبال میں عظیم الشان ریلی،ہزاروں افراد کی شرکت

چوہدری محمود کابھرپور پاور شو،بلاول کے استقبال میں عظیم الشان ریلی،ہزاروں افراد کی شرکت

میرپور (سٹاف رپورٹر) چوہدری محمود احمد اور چوہدری جہانزیب کا پاور شو عظیم الشان ریلیاں نکالی ہزاروں افراد کی شرکت، تفصیلات کے مطابق صدر انجمن تاجراں اتحاد گروپ چوہدری محمود احمد کی قیادت میں قائد اعظم اسٹیڈیم سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی چوہدری محمود احمد کے ہمراہ مشیر حکومت ...

مزید پڑھیں »

مجید اور اس کے حواری عنقریب اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والے ہیں:بیرسٹر سلطان

مجید اور اس کے حواری عنقریب اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والے ہیں:بیرسٹر سلطان

میرپور(نمائندہ عدالت)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کرپشن معاشرے کا ناسور بن چکا اقتدار میں آکر فی الفور کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔ آزادکشمیر میں اپنے دور اقتدار میں احتساب بیورو ...

مزید پڑھیں »

پنجاب پولیس کی بدوں وارنٹ چڑھوئی سے 4افراد اغواء کر نے کی کوشش ناکام

پنجاب پولیس کی بدوں وارنٹ چڑھوئی سے 4افراد اغواء کر نے کی کوشش ناکام

اسلام گڑھ(نمائندہ خصوصی)پنجاب پولیس کی چڑہوئی کے مقام پر غیرقا نونی کاروائی دو نمبر گاڑی فروخت کرنے کے الزام میں شراز حسین شاہ گرفتار ۔غیرقانونی کروائی پر مقامی پولیس حرکت میں آگئی ۔پنجاب پولیس نے پیر گلی کے مقام پر ناکہ توڑ کر فرار ہونے کی کوشش کی ۔تاہم کانسٹیبل ...

مزید پڑھیں »

MBAکی طالبہMHہسپتال راولپنڈی میں دل کے آپریشن کے دوران دم توڑ گئی

MBAکی طالبہMHہسپتال راولپنڈی میں دل کے آپریشن کے دوران دم توڑ گئی

اسلام گڑھ(نمائندہ خصوصی) کاکڑہ ٹاؤن کی رہائشی ایم بی اے کی طالبہ ایم ایچ راولپنڈی میں دل کے آپریشن کے دوران انتقال کرگئی۔طالبہ کی اچانک وفات سے علاقے کی فضا سوگوار ہوگئی ۔مرحومہ کو گزشتہ روز کاکڑہ ٹاؤن میں سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کا میرپور اسٹیڈیم میں جلسہ قبول نہیں،عدالت سے رجوع کریں گے:آزادکشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن

پیپلز پارٹی کا میرپور اسٹیڈیم میں جلسہ قبول نہیں،عدالت سے رجوع کریں گے:آزادکشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن

میرپور(نامہ نگار) آزاد کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے ریجنل صدر میر عثمان سابق صدر ناصر بٹ ڈسٹرکٹ میرپور کے صدر راجہ خاور نجیب نے کہا ہے کہ کرکٹ کے گراؤنڈ میں جلسہ عام سے گراؤنڈ تباہ ہوجائے گا۔ جلسہ عام کو رکوانے کیلئے پر امن احتجاج کیا جائیگام، اور عدالت ...

مزید پڑھیں »

30 مئی کو کشمیرکی سرزمین پرایک بار پھر ذوالفقار علی بھٹو شہیداور بے نظیربھٹو شہید کی صداگونجے گی:وزیر اعظم آزادکشمیر

30 مئی کو کشمیرکی سرزمین پرایک بار پھر ذوالفقار علی بھٹو شہیداور بے نظیربھٹو شہید کی صداگونجے گی:وزیر اعظم آزادکشمیر

میرپور(نمائندہ عدالت)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ 30 مئی کو کشمیرکی سرزمین پرایک بار پھر ذوالفقار علی بھٹو شہیداور محترمہ بے نظیربھٹو شہید کی صداگونجے گی۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری میرپورمیں کشمیرکی آزادی اور کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔ میرپورکے عوام ان کا ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top