Category Archives: میرپور

Feed Subscription

مسلم لیگ ن کا ٹکٹ نہ ملنے پر راجہ نوید گوگا نے ظفر معروف کی حمایت کا اعلان کر دیا

مسلم لیگ ن کا ٹکٹ نہ ملنے پر راجہ نوید گوگا نے ظفر معروف کی حمایت کا اعلان کر دیا

کھڑی شریف(نمائندہ عدالت)میرا اور آپ کا رشتہ صرد21جولائی تک نہیں ، عارضی چیزوں کا عادی نہیں ہوں،خدمت خلق کے جذبے سے عوامی خدمت کا مشن لے کر میدان میں آیا ہوں ، حلقہ کھڑی شریف سے ضمیر فروشی اور ناجائز فروشی ، جھوٹ ، منافقت ، منکر سے اتحاد نہیں ...

مزید پڑھیں »

ٹکٹ دینے پر قیادت کا مشکور ہوں،بیرسٹر سلطان اب وزارت عظمیٰ کا خواب دیکھنا چھوڑ دے:چوہدری سعید

ٹکٹ دینے پر قیادت کا مشکور ہوں،بیرسٹر سلطان اب وزارت عظمیٰ کا خواب دیکھنا چھوڑ دے:چوہدری سعید

میرپور(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سیکرٹری مالیات اور امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے تھری میرپور چوہدری محمد سعیدنے کہا ہے کہ قیادت نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اتروں گا اورحلقہ ایل اے 3میرپور کی سیٹ بھاری اکثریت سے جیت کر قیادت ...

مزید پڑھیں »

بیس کیمپ میں ہونے والے آزادانہ ومنصفانہ ,غیر جانبد ارانہ انتخابات کا انعقاد ناگزیر ہے:چوہدری مجید

بیس کیمپ میں ہونے والے آزادانہ ومنصفانہ ,غیر جانبد ارانہ انتخابات کا انعقاد ناگزیر ہے:چوہدری مجید

میرپور چکسواری(کے این آئی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے کہا کہ آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات بہت اہمیت کے حامل ہیں۔تحریک آزادی کے بیس کیمپ میں ہونے والے آزادانہ ومنصفانہ ,غیر جانبد ارانہ انتخابات کا انعقاد ناگزیر ہے۔ آزادکشمیر کے انتخابات فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں آزادکشمیر ...

مزید پڑھیں »

مجید کی رونے دھونے اور پاوں پکڑنے کی سیاست اب بے نقاب ہو چکی ہے:بیرسٹر سلطان

مجید کی رونے دھونے اور پاوں پکڑنے کی سیاست اب بے نقاب ہو چکی ہے:بیرسٹر سلطان

چکسواری(سپیشل رپورٹر)14 آج فیض پور شریف یونین کونسل میں تحریک انصاف کے کارکنوں میں جوش و خروش دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ یہ میری اپنی یونین کونسل ہے۔پیپلز پارٹی کا پانچ سالہ دور حکومت اب ختم ہو چُکا ہے۔وزیر اعظم کے اختیارات بھی ختم ہو چکے ہیں۔اب جو ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن آزادکشمیر نے 41میں سے 35حلقوں کے ٹکٹ جاری کر دئیے

مسلم لیگ ن آزادکشمیر نے 41میں سے 35حلقوں کے ٹکٹ جاری کر دئیے

میرپور(عدالت نیوز ):آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات 2016ء کے لیے مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے امیدواروں کے نام فائنل کر لیے گئے ،میرپور سے چوہدری محمد سعید ،کھڑی شریف سے چوہدری رخسار احمد ،ڈڈیال سے چوہدری مسعود خالد ،بھمبر سے چوہدری طارق فاروق ،چکسواری سے نذیر انقلابی ،ایل اے پانچ سے ...

مزید پڑھیں »

کارکنان تیاری کر لیں،مخالفین کوالیکشن میں مکمل ناک آؤٹ کریں گے:ظفر معروف

کارکنان تیاری کر لیں،مخالفین کوالیکشن میں مکمل ناک آؤٹ کریں گے:ظفر معروف

منگلا( نمائندہ خصوصی)منگلا میرا گھر جتنا پیار حلقہ کھڑی کی عوام نے دیا کسی نے نہیں دیا حلقہ کھڑی کو کسی بھی صور ت یرغمال نہیں ہونے دوں گاعلاقہ کے عوام کا بہت استحصال کر لیا گیا اب مذید ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا کھڑی شریف کے عوام اس ...

مزید پڑھیں »

میں سیاست میں نہ آتا تو مخالفین پورے جاتلاں اورپورے علاقے کی جائیدادیں ہتھیالیتے:چوہدری رخسار

میں سیاست میں نہ آتا تو مخالفین پورے جاتلاں اورپورے علاقے کی جائیدادیں ہتھیالیتے:چوہدری رخسار

کھڑی شریف ( نمائندہ عدالت)سابق وزیر چوہدریی چوہدری رخسار کا جاتلاں میں تگڑا وار ،سینکڑوں افراد نے مختلف جماعتو کو چھور کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ۔تفصیلات کے مطابق حلقہ چار کھڑی شریف میں چوہدری رخسار کا ستارہ عروج پر ،طوفانی انتخابی مہم نے مخالفین کے ...

مزید پڑھیں »

قیادت کاکام ہے کہ وہ بہترعوامی ساکھ کے حامل امیدوارکوسامنے لائے:جاوید قادر

قیادت کاکام ہے کہ وہ بہترعوامی ساکھ کے حامل امیدوارکوسامنے لائے:جاوید قادر

میرپور(بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن آزادکشمیرکے مرکزی رہنما وامیدواراسمبلی حلقہ کھڑی شریف چوہدری جاویدقادرنے کہاہے کہ حلقہ کھڑی شریف کی تعمیروترقی اورلوگوں کے مسائل کاحل میرامشن ،سیاست کوعبادت کادرجہ دیتاہوں ،مخلوق خداکی خدمت کرنے سے دلوں کوسکون ملتاہے ،بزرگوں نے یہی سکھایا،مسلم لیگ کاسکہ بندکارکن ،میاں نوازشریف کاسپاہی ہوں ان کے ویژن ...

مزید پڑھیں »

گرلزہائی سکول کلیال شہروکانام تبدیل کئے جانے کیخلاف عدالت العالیہ میں رٹ پٹیشن دائر

گرلزہائی سکول کلیال شہروکانام تبدیل کئے جانے کیخلاف عدالت العالیہ میں رٹ پٹیشن دائر

میرپور(سٹی رپورٹر)گورنمنٹ گرلزہائی سکول کلیال شہروکانام تبدیل کئے جانے کیخلاف عدالت العالیہ آزادکشمیرمیں رٹ پٹیشن دائر،فریقین کونوٹسزجاری ،رٹ پٹیشن حکومت آزادکشمیراورمحکمہ تعلیم کوفریق بنایاگیاہے، تفصیلات کے مطابق حکومت آزادکشمیرکی جانب سے گورنمنٹ گرلزہائی سکول کلیال شہروکانام تبدیل کرتے ہوئے حنیف شہیدگرلزہائی سکول رکھنے کانوٹیفکیشن جاری کیاگیاجس کیخلاف کلیال شہروکے حقیقی ...

مزید پڑھیں »

کارکنان متحد اور منظم ہیں مخالفین کی جانب سے پرواگنڈہ کا سہارا لیا جارہا ہے: :چوہدری سعید

کارکنان متحد اور منظم ہیں مخالفین کی جانب سے پرواگنڈہ کا سہارا لیا جارہا ہے: :چوہدری سعید

میرپور(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری مالیات چودھری محمد سعید نے کہاہے کہ میرپور میاں محمد نوازشریف سے عقیدت اور صدر جماعت راجہ فاروق حیدرخان سے محبت کرنے والوں کا گڑہے۔تمام لیگی جماعت کی مضبوطی کے لیے متحد اور منظم ہیں مخالفین کی جانب سے پرواگنڈہ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top