Category Archives: میرپور

Feed Subscription

تجاوزات مافیا کو نتھ ڈالنے کیلئے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل،مسمارگی و فوری کارروائی کی سخت ہدایات

تجاوزات مافیا کو نتھ ڈالنے کیلئے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل،مسمارگی و فوری کارروائی کی سخت ہدایات

میرپور(نمائندہ عدالت)کمشنر میرپور ڈویژن امجد پرویز علی خان نے انسدادتجاوزات کیلئے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی ، میرپور میں سرکاری رقبوں پر قبضوں و تجاوزات کو کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا ، ٹاسک فورس تجاوزات/ قبضہ فوری مسمار کرکے قبضہ مافیا کے خلاف مقدمات کا اندراج کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

صدر اتحاد گرو پ چودھری محمود کی فریال تالپور سے ملاقات،انتخابی ودیگراہم امور پر تفصیلی گفتگو

صدر اتحاد گرو پ چودھری محمود کی فریال تالپور سے ملاقات،انتخابی ودیگراہم امور پر تفصیلی گفتگو

میرپور(نمائندہ عدالت)صدر انجمن تاجراں اتحاد گرو پ چودھری محمود احمد کی محترمہ فریال تالپور سے ملاقات ۔ انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر انجمن تاجراں اتحاد گرو پ چودھری محمود احمدنے آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات کے حوالے سے پیپلزپارٹی کی رہنما اور آزادکشمیر پیپلزپارٹی ...

مزید پڑھیں »

میاں محمد روڈ پر واقع میرپور شاپنگ سنٹر سے لاکھوں مالیت کی چوری کی واردات،پولیس سوئی رہی

میاں محمد روڈ پر واقع میرپور شاپنگ سنٹر سے لاکھوں مالیت کی چوری کی واردات،پولیس سوئی رہی

میرپور(نامہ نگار)چوروں نے ایک بار منی لندن کا رخ کر لیا ۔میاں محمد روڈ پر ڈاکوؤں کا راج معروف میرپور شاپنگ سنٹر کی پچھلی جانب سے ایگزاسٹ فین توڑ کر اندر داخل ہو گئے ۔لاکھوں روپے کا قمیتی سامان لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین گد گورننس پیپلز پارٹی انوار الحق نے بطورآزاد امیدوار الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

چیئرمین گد گورننس پیپلز پارٹی انوار الحق نے بطورآزاد امیدوار الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

جاتلاں(غلام قادر چوہدری سے)سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق دھاندلی پروپگینڈہ کے ماہر نکلے گورانکہ میں ایک طرف آزاد امیدوار الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیاجبکہ دوسری طرف پیپلزپارٹی کے تعلیمی پیکج کا کریڈٹ لیتے رہے حتی کے منفی سیاست میں اتنے آگے نکل گئے کہ کہہ ڈالا کے کام ...

مزید پڑھیں »

انور الحق کا کوئی اصول ہے نہ کوئی دین ایمان ، شکست اُس کے ماتھے پر لکھی ہوئی ہے:ڈاکٹر امین چوہدری

انور الحق کا کوئی اصول ہے نہ کوئی دین ایمان ، شکست اُس کے ماتھے پر لکھی ہوئی ہے:ڈاکٹر امین چوہدری

میرپور (نامہ نگار) مسلم لیگ ن حلقہ ایل اے تھری میرپور کے امیدوار اسمبلی ، مرکزی چیئرمین پروفیشنل بورڈ ڈاکٹر محمد امین چوہدری نے کہا ہے کہ انور الحق سابق سپیکر کا کوئی اصول ہے نہ کوئی دین ایمان نہ کوئی پارٹی ہے صوفی رشیداور مسلم لیگ ن کے سینئر ...

مزید پڑھیں »

7ارب روپے کے منصوبے میں کرپشن، گریٹر واٹر سپلائی میرپور کے دو اعلیٰ آفیسران شجاعت جلیل،اورنگزیب گرفتار

7ارب روپے کے منصوبے میں کرپشن، گریٹر واٹر سپلائی میرپور کے دو اعلیٰ آفیسران شجاعت جلیل،اورنگزیب  گرفتار

میرپور/مظفرآباد(کے این آئی)آزاد جموں و کشمیر احتساب بیورو نے ایک کارروائی کے دوران شجاعت جلیل احمد چیف انجینئر / پراجیکٹ ڈائریکٹر گریٹر واٹر اینڈ سیورج سپلائی سکیم میرپور (PMU) اور اورنگزیب پراجیکٹ ڈائریکٹر (وقت) ڈپٹی ڈائریکٹر اورنگزیب کو گذشتہ روز گرفتار کر لیا۔ دونوں آفیسران کو 7 ارب روپے کے ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی کشمیردشمن اور مودی کے دوست کی کامیابی تصور ہوگی:بلاول

آزادکشمیر الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی کشمیردشمن اور مودی کے دوست کی کامیابی تصور ہوگی:بلاول

میرپور(نمائندہ عدالت)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ ایک مضبوط اورمستحکم پاکستان ہی کشمیرکاز کوموثرطورپرآگے بڑھاسکتاہے۔ شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی قوت بناکر پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا۔ پیپلزپارٹی پاکستان کو بوٹان اور نیپال نہیں دیکھناچاہتی۔ امن اسی صورت میں قائم ہوسکتاہے جب عالمی طاقتوں ...

مزید پڑھیں »

جیالوں کامعاون خصوصی کیخلاف شدید احتجاج اور نعرے بازی،چوہدری اشرف کو تقریر کرنے سے روک دیاگیا

جیالوں کامعاون خصوصی کیخلاف شدید احتجاج اور نعرے بازی،چوہدری اشرف کو تقریر کرنے سے روک دیاگیا

میرپور (سٹاف رپورٹر)دل کے آرماں آنسو میں بہہ گئے ۔۔۔۔پیپلزپارٹی کے درینہ کارکنوں اور جیالوں کی جانب سے معاون خصوصی چوہدری اشرف کی تقریر پر ہلڑ بازی اور احتجاج ، کارکنوں نے نہ خود تقریر سنی اور نہ ہی دوسروں کو سننے دی ۔اسٹیج سیکرٹری کو مجبوراً چوہدری اشرف کو ...

مزید پڑھیں »

فریال تالپور کی DGہاؤس آمد،جاوید اقبال سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں،اہم امور پر گفتگو

فریال تالپور کی DGہاؤس آمد،جاوید اقبال سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں،اہم امور پر گفتگو

میرپور(نامہ نگار)محترمہ فریال تالپور کی میرپور آمد، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات میرپور ،چوہدری جاوید اقبال کی سیکٹر بی ٹو میں واقع رہائشگاہ ’’ ڈی جی ہاؤس‘‘ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گئی، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے قائد وزراء اکرام و کارکنوں نے ڈی جی ہاؤس کا رخ کر لیا ...

مزید پڑھیں »

مخالفین سازشوں سے باز آ جائیں ،بیرسٹر سے الیکشن کے دن حساب لیں گے:چوہدری رخسار

مخالفین سازشوں سے باز آ جائیں ،بیرسٹر سے الیکشن کے دن حساب لیں گے:چوہدری رخسار

کھڑی شریف(نمائندہ عدالت)سابق وزیر چوہدری رخسار احمد نے سموال شریف میں اپنی الیکشن کمپین کا آغاز ڈور ٹو ڈور شروع کرد یا ، مخالفین پراپیگنڈے کرنے سے باز آ جائیں میرا مقابلہ PTIسے ہے جس طرح مسلم لیگ ن نے عمران خان کے ہیڈ کوارٹر سے ضمنی انتخابات میں سیٹ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top