Category Archives: میرپور

Feed Subscription

تعطیلات گرما کا نوٹیفکیشن جاری،سرکاری تعلیمی ادارے6جون تا8اگست بند رہیں گے

تعطیلات گرما کا نوٹیفکیشن جاری،سرکاری تعلیمی ادارے6جون تا8اگست بند رہیں گے

میرپور (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری سکولز مردانہ میرپور راجہ راشد محمود تراب نے اخباری بیان میں کہا کہ سیکرٹری تعلیم سکولز راجہ عباس خان کے احکامات کے تحت پرائیویٹ ادارے اور سرکاری ادارے 6جون سے 8اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہیں ...

مزید پڑھیں »

میرپور انتظامیہ نے ماہ صیام میں عوام کیلئے سستی اشیاء کی فراہمی کا پلان تیارکر لیا،نئی قیمتیں مقرر

میرپور انتظامیہ نے ماہ صیام میں عوام کیلئے سستی اشیاء کی فراہمی کا پلان تیارکر لیا،نئی قیمتیں مقرر

میرپور(کے این آئی)اسسٹنٹ کمشنر راجہ قیصر اورنگزیب خان نے رمضان المبارک میں گوشت ، دودھ ، دہی ، سموسے ، پکوڑے ، کھجور اور بیکری کی دیگر اشیاء کے ریٹس مقرر کر دئیے ۔ مقر ر شدہ ریٹس پر من و عن عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر ...

مزید پڑھیں »

جبی :فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دم توڑ گیا، سپرد خاک کر دیاگیا، نامزد4ملزمان گرفتار

جبی :فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دم توڑ گیا، سپرد خاک کر دیاگیا، نامزد4ملزمان گرفتار

جاتلاں(نامہ نگار)گذشتہ روز جبی کے مقام پر بڑھنگ اور کلری کے ٹرانسپورٹرز کے درمیان تصادم میں آندھی گولی کا نشانہ بننے والا پولیس ملازم راجہ نعیم راحیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گیا متوفی کی نعش پوسٹ پارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی علاقہ ...

مزید پڑھیں »

مہران کالج میرپور کا طالبعلم منگلا ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

مہران کالج میرپور کا طالبعلم منگلا ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

اسلام گڑھ( پ۔ر)مہران کالج میرپور کا طالب علم جڑی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ،سترہ سالہ آذان احمد اسسٹنٹ جنرل ایڈوکیٹ محمد سلیمان کنیلوی کا اکلوتا بیٹا تھا ،نماز جنازہ کنیلی میں ادا کر دی گئی ،اہم شخصیات کی شرکت ۔تفصیلات کے مطابق مہران کالج میرپور میں icomسال اول ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر میں دھونس دھاندلی کی سیاست نہیں چلنے دیں گے :وزیر اعظم آزادکشمیر

آزادکشمیر میں دھونس دھاندلی کی سیاست نہیں چلنے دیں گے :وزیر اعظم آزادکشمیر

میرپور(نمائندہ عدالت)وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہاکہ وفاقی وزراء کی آزادکشمیر پر یلغار کو آزادکشمیر کے باشعور عوام نے تہس نہس کر دیا آزادکشمیر میں دھونس دھاندلی کی سیاست نہیں چلنے دیں گے ۔ انتخابات میں وفاقی وزراء کو انکی اوقات دکھا دیں گے ۔ آزادکشمیر ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی سیاسی دیوالہ پن کا شکار، ن لیگ اب دل بہلا رہی ہے:بیرسٹر سلطان

پیپلز پارٹی سیاسی دیوالہ پن کا شکار، ن لیگ اب دل بہلا رہی ہے:بیرسٹر سلطان

میرپور(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سیاسی طور پر دیوالہ پن کا شکار ہو کر تیزی سے زوال پزیر ہورہی ہے۔میرپور میں بلاول بھٹو کے جلسے کو کامیاب بنانے کے لیے تمام تر ...

مزید پڑھیں »

فاضل آباد میں ٹریفک کا المناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ہائی ایس ڈرائیور فرار

فاضل آباد میں ٹریفک کا المناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ہائی ایس ڈرائیور فرار

میرپور+کھڑی شریف(نمائندگان عدالت)فاضل آباد پٹرول پمپ کے قریب ہائی ایس اور موٹر سائیکل سوار کے درمیان خونی تصادم، موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق، ہائی ایس ڈرائیور فرار ، پولیس موقع پر پہنچ گئی ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فاضل آباد کے مقام پر موٹر سائیکل نمبریKH803MRجسے ساجد ساکن ...

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو زرداری نے میرپور ایئرپورٹ اور بینظیر شہید میڈیکل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

بلاول بھٹو زرداری نے میرپور ایئرپورٹ اور بینظیر شہید میڈیکل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

میرپور (نمائنہ عدالت)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے میرپور ائیر پورٹ اور بے نظیر بھٹو شہید میدیکل یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا سنگ بنیاد رکھا شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے تارکین وطن سے میڈیکل کالج اور ائیر پورٹ کا وعدہ کیا تھا آزادکشمیر کے ...

مزید پڑھیں »

غیر اکثریتی قبائل نے کسگمہ سے 1700ووٹوں سمیت انوار الحق کی حمایت کا اعلان کر دیا

غیر اکثریتی قبائل نے کسگمہ سے 1700ووٹوں سمیت انوار الحق کی حمایت کا اعلان کر دیا

کسگمہ(شمریز اختر طاہر) کسگمہ امن و انصاف فاؤنڈیشن کا فیصلہ کن جلسہ اختتام پذیر، راجہ بابر علی زوالقرنین خان کی وساطت سے چوہدری انوار الحق کے ساتھ سیاسی سپورٹ کا اعلان کر دیا جلسہ میں پندرہ سے زائد غیر ااکثریتی قبائل جبکہ پانچ سو سے زائد گھرانوں کے سربراہان نے ...

مزید پڑھیں »

چوکی سماہنی میں گرانفروشوں کیخلاف انتظامیہ کا آپریشن، مضر اشیاء تلف کر دی گئیں

چوکی سماہنی میں گرانفروشوں کیخلاف انتظامیہ کا آپریشن، مضر اشیاء تلف کر دی گئیں

. بنڈی چوکی (نمائندہ عدالت ) اسسٹنٹ کمشنر سماہنی چوہدری محمد راسب ،ڈرگ انسپکٹر ضلع بھمبر ڈاکٹر ظہیر اقبال بابر کا ہمراہ ایس ایچ او تھانہ چوکی انسپکٹر نثار یوسف کا اچانک دورہ چوکی بازار ،روزمرہ اشیائے صرف ،میڈیکل سٹورز ،ہوٹلوں ،سبزی وفروٹ شاپس کا معائنہ ،غیر معیاری اور مضر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top