Category Archives: میرپور

Feed Subscription

محکمہ تعلیم سکولز ضلع میرپور کے ملازمین انتخابی مہم میں شمولیت سے اجتناب کریں،ورنہ کارروائی ہو گی:DEOمیرپور

محکمہ تعلیم سکولز ضلع میرپور کے ملازمین انتخابی مہم میں شمولیت سے اجتناب کریں،ورنہ کارروائی ہو گی:DEOمیرپور

میرپور (کے این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری سکولز مردانہ میرپور راجا راشد محمودتراب نے اخباری بیان میں کہا ہے کہ محکمہ تعلیم سکولز ضلع میرپور کے ملازمین انتخابی مہم میں شمولیت سے اجتناب کریں۔جناب چیف الیکشن کمشنر کی ہدایت کے مطابق ضلع ہذا کے محکمہ تعلیم کے ...

مزید پڑھیں »

محلہ نومال میں پی ٹی آئی کی بینڈ بج گئی،ارشد نواز شریف کیخلاف بیان بازی سے پہلے اپنی اوقات دیکھے:چوہدری رخسار

محلہ نومال میں پی ٹی آئی کی بینڈ بج گئی،ارشد نواز شریف کیخلاف بیان بازی سے پہلے اپنی اوقات دیکھے:چوہدری رخسار

کھڑی شریف (نمائندہ عدالت)گھسیٹ پور اعوان اور چترپڑی میں تھرتھلی مچ گئی چوہدری بوستان چیئرمین تھرتھل گروپ نے محلہ نومال میں پی ٹی آئی کی بینڈ بچا دی جبکہ گھسیٹ پور اعوان میں ملک الیاس کے افطار ڈنرکے موقع پر سینکڑوں لوگوں نے چوہدری رخسار کی حمایت کا اعلان کر ...

مزید پڑھیں »

چوہدری عبدالمجید کو میں نے اپنی آنکھوں سے فریال تالپور کے پاؤں پکڑتے دیکھا ہے،بیرسٹر سلطان عوام کا پیسہ واپس لائیں گے:چوہدری ارشد

چوہدری عبدالمجید کو میں نے اپنی آنکھوں سے فریال تالپور کے پاؤں پکڑتے دیکھا ہے،بیرسٹر سلطان عوام کا پیسہ واپس لائیں گے:چوہدری ارشد

کھڑی شریف( نمائندہ عدالت)جھوٹ اورمنافقت کی سیاست نہیں چلے گی،کارکن اتنی محنت کریں کہ الیکشن جیت کرمخالفین کا منہ کالا کر یں،چوہدری عبدالمجید کو میں نے اپنی آنکھوں سے فریال تالپور کے پاؤں پکڑتے دیکھا ہے،قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری عوام کا پیسہ عوام میں لانا چاہتے ہیں ،کرپٹ ...

مزید پڑھیں »

عوام ن لیگ کو کامیاب کروائیں،پیپلز پا ر ٹی کی حکو مت وفا ق کی جانب سے کشمیر کی تعمیرو تر قی کے لیے 300ارب ہڑ پ کر گئی ہے:پرویز رشید

عوام ن لیگ کو کامیاب کروائیں،پیپلز پا ر ٹی کی حکو مت وفا ق کی جانب سے کشمیر کی تعمیرو تر قی کے لیے 300ارب ہڑ پ کر گئی ہے:پرویز رشید

میر پور(کے این آئی)وفا قی وزیر اطلا عا ت و نشر یا ت پر و یز رشید نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں حکمران جما عت پیپلز پا ر ٹی کی حکو مت وفا ق کی جانب سے کشمیر کی تعمیرو تر قی کے لیے 300ارب ہڑ پ کر ...

مزید پڑھیں »

اسلام گڑھ میں دو لیگی شیر آپس میں لڑ پڑے،بڑی برادری کو ٹارگٹ کرنے پر عظیم بخش نے کرنل معروف کو تھپڑ دے مارا

اسلام گڑھ میں دو لیگی شیر آپس میں لڑ پڑے،بڑی برادری کو ٹارگٹ کرنے پر عظیم بخش نے کرنل معروف کو تھپڑ دے مارا

اسلام گڑھ(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراء کی اسلام گڑھ آمدبڑی برادری کو ٹارگٹ کرنے پر امیدوار اسمبلی عظیم بخش چودھری اور کرنل معروف کی ہاتھا پائی ۔عظیم بخش کا زور دار تھپڑ پڑنے سے کرنل معروف کرسیوں پر گر پڑے ۔گالم گلوچ مسلم لیگ ن کا مرکزری الیکشن ...

مزید پڑھیں »

ڈڈیال میں پی ٹی آئی کی سیاسی کمر ٹوٹ گئی،پروفیسر محمدبشیر کی قیادت میں بننے والا فارورڈ بلاک ن لیگ میں شامل

ڈڈیال میں پی ٹی آئی کی سیاسی کمر ٹوٹ گئی،پروفیسر محمدبشیر کی قیادت میں بننے والا فارورڈ بلاک ن لیگ میں شامل

ڈڈیال(نمائندہ عدالت)ڈڈیال میں پی ٹی آئی کی سیاسی کمر ٹوٹ گئی ، پروفیسر محمدبشیر کی قیادت میں بننے والا فارورڈ بلاک قیادت کی کارکن کش پالیسیوں سے نالاں ہو کر ن لیگی امیدوار مسعود خالد کے ساتھ کھڑا ہو گیا، حلقہ کے جاٹ، مغل ، شیخ برادری سمیت دیگر قبائل ...

مزید پڑھیں »

چیف سیکرٹری ان ایکشن،جعلسازی اور ریکوریاں نہ کرنے پر منگلا ماہی گیری کے ٹھیکیداران کیخلاف مقدمہ درج اور ٹھیکے منسوخ کرنے کا حکم

چیف سیکرٹری ان ایکشن،جعلسازی اور ریکوریاں نہ کرنے پر منگلا ماہی گیری کے ٹھیکیداران کیخلاف مقدمہ درج اور ٹھیکے منسوخ کرنے کا حکم

میرپور(کے این آئی)آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹری محمد جلال سکندر سلطان راجہ نے سرکاری رقوم کی ریکوری نہ ہونے اور جعل سازی کرنے پر منگلاڈیم آزادکشمیر میں حقوق ماہی گیری کے ٹھیکیداران راجہ ارشد اور منشی محمدنذیرکے خلاف سخت ایکشن لے لیا اور سیکرٹری جنگلات اور متعلقہ حکام کو پرچہ ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم انسانیت کی خدمت کا ڈرامہ رچا کر حلقے میں عید راشن تقسیم کر رہا ہے،لیکن الیکشن میں رسوا ہوگا:ظفر انور

وزیر اعظم انسانیت کی خدمت کا ڈرامہ رچا کر حلقے میں عید راشن تقسیم کر رہا ہے،لیکن الیکشن میں رسوا ہوگا:ظفر انور

چکسواری (سپیشل رپورٹر) تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر چوہدری ظفر انور نامزد اُمیدوار حلقہ چکسواری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم انسانیت کی خدمت کا ڈرامہ رچا کر حلقے میں عید راشن تقسیم کر رہا ہے۔تاکہ وہ لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کر سکے۔چکسواری کے غیور اور باضمیر لوگ اب جاگ ...

مزید پڑھیں »

وفاق نے آزادکشمیرمیں دھاندلی کا منصوبہ تیار کر لیا،انتخاب فوج کی نگرانی میں کروائے جائیں:چوہدری مجید

وفاق نے آزادکشمیرمیں دھاندلی کا منصوبہ تیار کر لیا،انتخاب فوج کی نگرانی میں کروائے جائیں:چوہدری مجید

چکسواری(محمد رفیق بھٹی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجید نے کہاکہ وفاقی حکومت نے آزادکشمیرمیں بڑے پیمانے پردھاندلی کا منصوبہ بنارکھاہے۔آزادکشمیرکی تمام سیاسی جماعتوں نے فوج کی نگرانی میں انتخابات کا مطالبہ کررکھا ہے اور آزادانہ منصفانہ اور جانبدارانہ انتخابات فوج کی نگرانی میں ہی ممکن ہیں۔ تحریک آزادی کشمیرکے بیس ...

مزید پڑھیں »

چوہدری رخسار کا ارشد پر جوابی وار، دمڑی چوروں کو الیکشن میں بھگا بھگا کا ماروں گا:چوہدری رخسار

چوہدری رخسار کا ارشد پر جوابی وار، دمڑی چوروں کو الیکشن میں بھگا بھگا کا ماروں گا:چوہدری رخسار

کھڑی شریف (نمائندہ عدالت)چوہدری ارشد کی آبائی یونین کونسل پر چوہدری رخسار کے سیاسی حملے مسلسل جاری چنوں چک کی آرائیں برادری نے چیف محمد اکرم کی قیادت میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔پی ٹی آئی سوگ میں ڈوب گئی نئے شامل ہونے والوں میں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top