Category Archives: میرپور

Feed Subscription

PTIکی جاتلاں میں ریلی،پولیس نے چوہدری رخسار کے قافلے کو روک لیا،متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت،رخسار کا کورا جواب

PTIکی جاتلاں میں ریلی،پولیس نے چوہدری رخسار کے قافلے کو روک لیا،متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت،رخسار کا کورا جواب

جاتلاں(نمائندہ عدالت)جاتلاں میں تحریک انصاف اور ن لیگ کا آمنا سامنا، تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا، لیگی امیدوار اسمبلی ڈی ایس پی مرزا زاہد کو کھری کھری سناتے ہوئے پولیس رکاوٹوں کو توڑ کر کارنر میٹنگ پہنچ گئے، علاقہ میں بد امنی پھیلنے کا خدشہ،ایڈیشنل ایس پی مرزا زاہد کی ...

مزید پڑھیں »

سابق DGہیلتھ اور خواجہ سلیم بھی ن لیگ میں شامل، چوہدری سعید کی حمایت کا اعلان

سابق DGہیلتھ اور خواجہ سلیم بھی ن لیگ میں شامل، چوہدری سعید کی حمایت کا اعلان

میرپور ( نامہ نگار) وزیر اعظم آزاد کشمیر صدر پی پی پی آزاد کشمیر کو وزیر اعظم کے آبائی ضلع میرپور میں بڑا جھٹکا ، پی پی پی آزاد کشمیر کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن خواجہ محمد سلیم نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی پی سے 40 سالہ رفاقت توڑ ...

مزید پڑھیں »

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں، سابق صدرِ ریاست راجہ ذوالقرنین کے تا یا زاد بھائی راجہ ولید خان طارق فاروق کے قافلہ میں شامل

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں، سابق صدرِ ریاست راجہ ذوالقرنین کے تا یا زاد بھائی راجہ ولید خان طارق فاروق کے قافلہ میں شامل

جاتلاں(نامہ نگار)) چوہدری طارق فاروق نے یوسی کسگمہ سے سابق صدرِ ریاست راجہ ذوالقرنین کے تا یا زاد بھائی راجہ ولید خان کو مسلم لیگ (ن)میں شامل کر لیا حلقہ کی سیاست میں بڑا ڈرون اٹیک کسگمہ راجگان نے راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں(ن)لیگ پر اعتماد کر دیا، ...

مزید پڑھیں »

جنرل راحیل شریف مقتدر حلقے ،وفاقی وزراء کو آزاد کشمیر میں خانہ جنگی جیسے حالات پیدا کرنے سے روکیں:چوہدری مجید کا مطالبہ

جنرل راحیل شریف مقتدر حلقے ،وفاقی وزراء کو آزاد کشمیر میں خانہ جنگی جیسے حالات پیدا کرنے سے روکیں:چوہدری مجید کا مطالبہ

اسلام گڑھ (نامہ نگار) وزیراعظم آزاد کشمیرچودھری عبدالمجید کا اسلام گڑھ مہاجر کالونی کے اندر کامیاب سیاسی اجتماع ۔کانولی نمبر ایک ،دو ،تین ،طارق آباد کی عوام نے چودھری عبدالمجید کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا کارنر میٹنگ میں عوام کا جم غفیر امڈآیا ۔جلسہ گاہ آمدپر چودھری عبدالمجید ...

مزید پڑھیں »

ڈڈیال پولیس کا کھڑاک،بدنام زمانہ منشیات فروش مشتاق جانی 140بوتل انگلش شراب سمیت گرفتار

ڈڈیال پولیس کا کھڑاک،بدنام زمانہ منشیات فروش مشتاق جانی 140بوتل انگلش شراب سمیت گرفتار

ڈڈیال(نمائندہ عدالت) ڈڈیال پولیس کی کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش مشتاق جانی اعلیٰ کوالٹی کی140بوتل انگلش شراب سمیت گرفتار، تھانے پہنچا دیا گیا مقدمہ درج مزید تفصیلات شروع تفصیلات کے مطابق ڈڈیال پولیس نے اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش مشتاق جانی کو140بوتل اعلیٰ کوالٹی شراب ...

مزید پڑھیں »

خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، مہاجر کالونی میں میٹنگ کرتا ہوں جس میں جرات ہے روک کر دکھائے:ظفر معروف

خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، مہاجر کالونی میں میٹنگ کرتا ہوں جس میں جرات ہے روک کر دکھائے:ظفر معروف

منگلا(نمائندہ خصوصی) مسلم کانفرنس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے کچھ لوگوں کو منگلا کی سیاست ہضم نہیں ہوتی جو لوگ منگلا میں میرا اور میرے کارکنوں کا راستہ روک کر ہراساں کرتے ہیں میں ان کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ میری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے میں چاہتا ...

مزید پڑھیں »

چوہدری رخسار نے چوہدری ارشد کی کمر توڑ دی،ممتاز قانوندان محمد یونس آڑوی شیروں کے قافلے میں شامل

چوہدری رخسار نے چوہدری ارشد کی کمر توڑ دی،ممتاز قانوندان محمد یونس آڑوی شیروں کے قافلے میں شامل

کھڑی شریف (نمائندہ عدالت)حلقہ ایل اے چار کھڑی شریف میں پی ٹی آئی کی آخر ی امید بھی دم توڑ گئی ۔ ممتاز قانوندان محمد یونس آڑوی مسلم لیگ ن میں شامل ، کارنرمیٹنگ جلسہ کا روپ دار گئی چیچیاں سے آڑوئی گروپ کی شمولیت سے ن لیگ کی کامیابی ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت قائم ہوتے ہی کھڑی شریف کو بڑا ترقیاتی پیکیج دیں گے:بیرسٹر سلطان کا اعلان

آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت قائم ہوتے ہی کھڑی شریف کو بڑا ترقیاتی پیکیج دیں گے:بیرسٹر سلطان کا اعلان

کھڑی شریف( نمائندہ عدالت)سابق وزیراعظم آزادکشمیر صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ آزادکشمیر میں پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرئے گی اور مضبوط حکومت بنائے گی،آزادکشمیر کے باشعور عوام ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے گٹھ جوڑ کو ختم کر کے ...

مزید پڑھیں »

سیاسی کھلاڑی کو اب کی بار گلی محلوں میں دوڑا دوڑا کر سیاسی موت مار یں گے:چوہدری سعید

سیاسی کھلاڑی کو اب کی بار گلی محلوں میں دوڑا دوڑا کر سیاسی موت مار یں گے:چوہدری سعید

میرپور(نمائندہ عدالت ) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے مرکزی راہنما اور حلقہ ایل اے تھری میرپور کے امیدوار اسمبلی چودھری محمد سعید نے کہا ہے کہ ہر انتخابات میں نیا لبادہ اوڑھ کر سیاسی کھلاڑی کو اب کی بار میرپور کے عوام نے گلی محلوں مین دوڑا دوڑا کر ...

مزید پڑھیں »

افضل مرزا بھی PTIمیں شامل،آزاد کشمیر کو اقتصادی طور پر خود کفیل بنائیں گے:بیرسٹر سلطان

افضل مرزا بھی PTIمیں شامل،آزاد کشمیر کو اقتصادی طور پر خود کفیل بنائیں گے:بیرسٹر سلطان

میرپور(نامہ نگار)میرپورتعلیمی بورڈ کے سابق چئیرمین و حلقہ 3 میرپورشہر سے پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار اسمبلی مرزا افضل نے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔اس بات کا اعلان انھوں نے آج یہاں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top