Category Archives: میرپور

Feed Subscription

وزیر اعظم کا کل بھارتی مظالم کیخلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان ،عام تعطیل ہو گی ،تمام اضلاع سے عوا م گھروں سے نکلیں گے

وزیر اعظم کا کل بھارتی مظالم کیخلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان ،عام تعطیل ہو گی ،تمام اضلاع سے عوا م گھروں سے نکلیں گے

میرپور(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کل (جمعہ) کو مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی تازہ لہر کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس روز ریاست گیر احتجاجی مظاہرے ہوں گے ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر الیکشن،17جولائی کو میرپور میں فوج تعینات ہو گی،کچہری میں کنڑول روم قائم ،ہرحلقہ کی کمان لیفٹیننٹ کرنل کے ذمہ ہوگی

آزادکشمیر الیکشن،17جولائی کو میرپور میں فوج تعینات ہو گی،کچہری میں کنڑول روم قائم ،ہرحلقہ کی کمان لیفٹیننٹ کرنل کے ذمہ ہوگی

میرپور (کے این آئی)ضلع میرپورمیں عام انتخابات کو آزادانہ، منصفانہ، پرامن بنانے اور ضلع بھرمیں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کوحتمی شکل دینے کے لیے پاک آرمی کے 2700 جوان ڈیوٹی پرمامور ہونگے جبکہ ضلع کچہری میں کنٹرول روم قائم کیاجائے گا۔حساس پولنگ اسٹیشنوں پرپاک آرمی کے 6 جوان ، ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن تمام برادریوں کا گلدستہ ،شکست دینے کے خواب دیکھنے والے خود مٹی میں مل جائیں گے :چوہدری رخسار

مسلم لیگ ن تمام برادریوں کا گلدستہ ،شکست دینے کے خواب دیکھنے والے خود مٹی میں مل جائیں گے :چوہدری رخسار

کھڑی شریف (نمائندہ عدالت) امیدوار اسمبلی حلقہ چار کھڑی شریف و نائب صدر مسلم لیگ ن چوہدری رخسار کی تباہ کن انتخابی مہم جاری ،موہن پور سے سینکڑوں افراد نے شیر کھڑی چوہدری رخسار کی حمایت کر دی ہے ۔چوہدری منور ،چوہدری صغیر ،چوہدری رمضان ،چوہدری میر کاظم ،شاہد چوہدری ...

مزید پڑھیں »

چوہدری مجید دور حاضر کا یزید،مقبوضہ کشمیر کی طرح آزاد کشمیر میں قتل کروا رہا ہے: آصف کرمانی

چوہدری مجید دور حاضر کا یزید،مقبوضہ کشمیر کی طرح آزاد کشمیر میں قتل کروا رہا ہے: آصف کرمانی

اسلام گڑھ(نامہ نگار) وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور آصف کرمانی نے کہا ہے کہ چوھدری مجید دور حاضر کا یزید ہے۔ ایک طرف مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھا رہی ہیں اور انہیں شہید کررہی ہیں تو ...

مزید پڑھیں »

فریال اور زرداری کی جوتیاں پالش کر کے وزیر اعظم بننے وا لا مجید عوام کا خیر خواہ نہیں: نذیر انقلابی

فریال اور زرداری کی جوتیاں پالش کر کے وزیر اعظم بننے وا لا مجید عوام کا خیر خواہ نہیں: نذیر انقلابی

اسلام گڑھ(نمائندہ خصوصی)حلقہ نمبر2اسلام گڑھ میں چکسواری میں چودھری مجید بہت بڑی غلاظت ہے 21جولائی حلقہ نمبر2کو غلاظت سے پاک کردیں گے فریال تالپور اور آصف زرداری کی جوتیاں پالش کرکے وزیر اعظم بننے والا عوام کی خاک خدمت کرے گا اگر عبدالمجید نے عوام کی خدمت کی ہوتی تو ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر میں قتل و غارت گری کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں:چوہدری مجید کا الزام

آزاد کشمیر میں قتل و غارت گری کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں:چوہدری مجید کا الزام

چکسواری؍اسلام گڑھ(کے این آئی)وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجیدنے کہاکہ آزادکشمیرمیں قتل وغارت کے ذمہ داروفاقی وزراء کرام ہیں جنھوں نے آزادکشمیرمیں بے مقصد سیاسی یلغار شروع کررکھی ہے۔ ہم نے پانچ سالوں میں اخوت بھائی چارے اور رواداری کی سیاست کی۔ اپوزیشن کو ساتھ لے کرچلے۔ آزادکشمیر کو تحریک آزادی کا صحیح ...

مزید پڑھیں »

الیکشن سے 3روز قبل تمام پولنگ اسٹیشن کے ارد گرد فوج تعینات کر دی جائے:بیرسٹر سلطان کا نیا مطالبہ

الیکشن سے 3روز قبل تمام پولنگ اسٹیشن کے ارد گرد فوج تعینات کر دی جائے:بیرسٹر سلطان کا نیا مطالبہ

میرپور، ساہنگ(نامہ نگار) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ،برطانیہ،یورپ،مشرق وسطیٰ سمیت دُنیا بھر سے آئے ہوئے اورسیز کشمیریوں کو تحریک انصاف کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں آزاد کشمیر آنے پر خوش آمدید کہتا ہوں۔اورسیز ...

مزید پڑھیں »

رخسار کے قافلے میں شیروں کا اضافہ،پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار دینے میں کوتاہی نہیں ہوگی:چوہدری رخسار

رخسار کے قافلے میں شیروں کا اضافہ،پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار دینے میں کوتاہی نہیں ہوگی:چوہدری رخسار

کھڑی شریف (نامہ نگار)چترپڑی محلہ راجگان ، محلہ نومال ،قاسم نگراور جاتلاں (جوڑیاں) سے لوگوں کی بڑی تعداد نے چوہدری رخساراحمد کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ۔ یونین کونسل نواں گراں ، سموال شریف کے بعد کھڑی خاص میں بھی چوہدری رخسار احمد کی سیاسی پوزیشن انتہائی مضبوط ...

مزید پڑھیں »

بیرسٹرسلطان کی قیادت میں پی ٹی آئی خطہ آزادکشمیر میں مضبوط حکومت بنائے گی :چوہدری ارشد

بیرسٹرسلطان کی قیادت میں پی ٹی آئی خطہ آزادکشمیر میں مضبوط حکومت بنائے گی :چوہدری ارشد

کھڑی شریف( نمائندہ عدالت)آزادکشمیر کے سابق وزیر برقیات وممبر اسمبلی حلقہ 4 کھڑی شریف چوہدری ارشد حسین نے کہا کہ اپنی عوام کو جھوٹے کرپٹ اور نوسرباز کے رحم کرم پر نہیں چھوڑ سکتا،قائد کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کی قیادت میں پی ٹی آئی خطہ آزادکشمیر میں مضبوط حکومت بنائے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top