Category Archives: میرپور

Feed Subscription

چوہدری اشرف نے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا ،پیپلز پارٹی نہ چھوڑنے کا اعلان، چوہدری مجید نے لیگی امیدوار کو سپورٹ کیا ،اشرف کا الزام

چوہدری اشرف نے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا ،پیپلز پارٹی نہ چھوڑنے کا اعلان، چوہدری مجید نے لیگی امیدوار کو سپورٹ کیا ،اشرف کا الزام

میرپور(نمائندہ عدالت) پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے تھری میرپور چودھری محمد اشرف نے الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔ صدر جماعت و وزیر اعظم چودھری عبدالمجید کی غلط پالیسوں اور میرپور سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کرنے پر الیکشن سے بائیکاٹ ...

مزید پڑھیں »

شیر دھاڑنا بھول گیا،چوہدری ارشد کی منگلامیں شاندار بیٹنگ،رخسار کی وکٹیں گرا دیں

شیر دھاڑنا بھول گیا،چوہدری ارشد کی منگلامیں شاندار بیٹنگ،رخسار کی وکٹیں گرا دیں

کھڑی شریف( نمائندہ عدالت)چوہدری ارشد حسین کی باکمال بیٹنگ،چوہدری رخسار کی وکٹیں گرادیں،شیر کے منہ میں ہڈی پھنس گئی،شہردھاڑنا بھول گیا ،منگلا ہملٹ دھڑاں،منگلا ہملٹ قاسم نگر اور محلہ قاضیاں منگلاہملٹ سے چوہدری رخسار کوکلین بولڈکردیا، گھسیٹ پور اعوان سے چوہدری رخسار کو گھسیٹ کر نکال پھینکا جبکہ موضع آرائیاں ...

مزید پڑھیں »

شکست کا خوف، بچی کچھی ساکھ بچانے کیلئے چوہدری اشرف الیکشن سے راہ فرار کی تگ و دو میں،آج رات بڑا اعلان متوقع

شکست کا خوف، بچی کچھی ساکھ بچانے کیلئے چوہدری اشرف الیکشن سے راہ فرار کی تگ و دو میں،آج رات بڑا اعلان متوقع

میرپور(نمائندہ عدالت)چوہدری اشرف شکست کے خوف سے بوکھلا گئے،اپنی کمزور سیاسی پوزیشن دیکھنے کیلئے الیکشن کا بائیکاٹ کرنے کیلئے پر تولنے لگے،ذرائع کے مطابق چوہدری اشرف الیکشن میں اپنی کمزور پوزیشن دیکھ کر بوکھلا اٹھے،الیکشن سے فرار ہونے کیلئے حلے بہانے کرنے لگے، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چوہدری ...

مزید پڑھیں »

نذیر انقلابی کو ٹکٹ چودھری عبدالمجید کے کہنے پر دیا گیا،فاروق حیدر نے مجید کے کہنے پر چکسواری کا دورہ کیا:ظفر انور کا انکشاف

نذیر انقلابی کو ٹکٹ چودھری عبدالمجید کے کہنے پر دیا گیا،فاروق حیدر نے مجید کے کہنے پر چکسواری کا دورہ کیا:ظفر انور کا انکشاف

چکسواری (سپیشل رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے سونامی نے پیپلزپاپرٹی کا صفایا کر دیا۔سونامی کے سامنے پیپلز اپرٹی تنکوں کی طرح بہہ رہی ہے۔ہر روز ظفر انور پیپلز پارٹی کی وکٹیں گرارہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر اور حلقہ ایل اے ٹو اسلام گڑھ چکسواری سے نامزد امیدوار ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کی کال پر آج ریاست بھر میں مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی ریلیاں نکالی جائیں گی

وزیر اعظم کی کال پر آج ریاست بھر میں مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی ریلیاں نکالی جائیں گی

میرپور(کے این آئی)وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجید نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے کشمیریوں کی منظم نسل کشی پر بھارتی حکمرانوں کے خلاف یوم سیاہ کی کال دیدی۔ 15 جولائی آزادکشمیراور دنیابھرمیں آباد کشمیری عوام بھارت کے خلاف احتجاجی جلسے جلوس منعقد کریں گے اور اقوام عالم کی توجہ ...

مزید پڑھیں »

21جولائی کو بے گھر سیاسی مسافرکے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دیں گے:چوہدری سعید

21جولائی کو بے گھر سیاسی مسافرکے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دیں گے:چوہدری سعید

میرپور (نامہ نگار) مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما اور حلقہ ایل اے تھری میرپور سے امیدوار اسمبلی چوہدری محمد سعید نے کہا ہے کہ ن لیگ کے مخالفین آزاد خطہ کی تعمیر وترقی کے راستے اپنی بد معاشی اور غنڈہ گردی سے روکنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ...

مزید پڑھیں »

شیر بانگ دوارہ میں داخل،سلطان محمود دیکھو ن لیگ بنگ دوارہ میں داخل ہو گئی، تمہارا بھائی اپنا پولنگ بھی ہارجائے گا:چوہدری رخسار

شیر بانگ دوارہ میں داخل،سلطان محمود دیکھو ن لیگ بنگ دوارہ میں داخل ہو گئی، تمہارا بھائی اپنا پولنگ بھی ہارجائے گا:چوہدری رخسار

کھڑی شریف (نامہ نگار)سلطان محمود کے حلقہ چار میں کمپین کرنے کے باوجود بیرسٹر سلطان کا رڈ بھی ناکام پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گرتی جار رہی ہیں ۔ سلطان محمود دیکھو ن لیگ بنگ دورہ میں داخل ہو گی ہے اورانشاء اللہ تمہارا بھائی اپنا پولنگ بھی ہارجائے ...

مزید پڑھیں »

نواز لیگ پاکستانی ایٹمی پروگرام کا سودا کر نے پر تلی ہے، ممتاز قادری کو شہید کر نے والوں کو ووٹ کسی بھی صورت نہیں دیں گے :سردار عتیق

نواز لیگ پاکستانی ایٹمی پروگرام کا سودا کر نے پر تلی ہے، ممتاز قادری کو شہید کر نے والوں کو ووٹ کسی بھی صورت نہیں دیں گے :سردار عتیق

میرپور،کسگمہ(نمائندہ عدالت)قائد کشمیر صدر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس وسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ ممتاز قادری کو شہید کر نے والوں کو ووٹ کسی بھی صورت نہیں دیں گے جبکہ نواز لیگ پاکستانی ایٹمی پروگرام کا سودا کر نے پر تلی ہوئی ہے ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر میں 30 ہزار فوجی جوان تعینات ، امیدواران اپنے ووٹرز سپورٹرز کوبھی ضابطہ اخلاق کا پابند بنائیں:چوہدری منیر،برگیڈیئر فیصل

آزادکشمیر میں 30 ہزار فوجی جوان تعینات ، امیدواران اپنے ووٹرز سپورٹرز کوبھی ضابطہ اخلاق کا پابند بنائیں:چوہدری منیر،برگیڈیئر فیصل

میرپور(کے این آئی)ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر ضلع میرپورچوہدری محمدمنیراور پاک آرمی کے برگیڈیئر محمدفیصل نے کہاہے کہ آزادکشمیرمیں 21 جولائی کوآزادانہ ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد فوج کی نگرانی میں ہورہے ہیں۔ سارے آزادکشمیر میں 30 ہزار فوج کے جوان تعینات کردیئے گئے ۔ امیدواران خود بھی اور اپنے ...

مزید پڑھیں »

سابق ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مقصود آسی و دیگر چوہدری سعید کے قافلے میں شامل

سابق ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مقصود آسی و دیگر چوہدری سعید کے قافلے میں شامل

میرپور (نمائندہ خصوصی) سابق ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مقصود حسین آسی نے انصاری برادری کے متفقہ فیصلے کی روشنی میں 21 جولائی کو ہونیوالے انتخابات کے لیے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حلقہ ایل اے تھری میرپور چوہدری محمد سعید کی حمایت کا اعلان کر دیا۔جبکہ پی ٹی آئی میرپور ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top