Category Archives: میرپور

Feed Subscription

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی انتہا،وزیر اعظم نواز شریف کی کال پر پاکستان ،آزاد کشمیر سمیت پوری دنیا میں یوم سیاہ منایا گیا

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی انتہا،وزیر اعظم نواز شریف کی کال پر پاکستان ،آزاد کشمیر سمیت پوری دنیا میں یوم سیاہ منایا گیا

میرپور(نامہ نگار)پورے ملک کی طرح آج یہاں میرپورمیں بھی یوم سیاہ انتہائی جوش وجذبے کے ساتھ منایاگیا جس میں سیاسی راہنماؤں اور کارکنان ، سماجی ومذہبی تنظیموں کے عہدیداران و اہلکاران ، صحافیوں، سرکاری ملازمین کی تنظیموں کے نمائندوں اور ملازمین کے علاوہ عوام علاقہ میرپوراور انجمن تاجراں نے بھاری ...

مزید پڑھیں »

عوام گھروں سے نکلیں،بلے پر مہر لگا کر تحریک انصاف کو کامیاب کروائیں:بیرسٹر سلطان

عوام گھروں سے نکلیں،بلے پر مہر لگا کر تحریک انصاف کو کامیاب کروائیں:بیرسٹر سلطان

میرپور(نمائندہ عدالت) آزادکشمیرکے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آج ریاست کے اندر عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں ۔آج کے دن لوگوں سے میری اپیل ہے کہ وہ اپنا قیمتی ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے گھروں سے باہر نکلیں ...

مزید پڑھیں »

جمعیت علماء جموں و کشمیر کے صدر پیر عتیق نے بھی ن لیگ کی حمایت کا اعلان کر دیا

جمعیت علماء جموں و کشمیر کے صدر پیر عتیق نے بھی ن لیگ کی حمایت کا اعلان کر دیا

میرپور(کے این آئی)جمعیت علماء جموں وکشمیرنے پاکستان مسلم لیگ ن کی مکمل حمایت کا علان کردیا ،کارکنان و عوام اہلسنت آج اپنے ووٹ کا استعمال میاں محمد نواز شریف کے نامزد امیدواران کے حق میں کریں اس بات کا اعلان جمعیت علماء جموں وکشمیر کے صدرو آستانہ عالیہ فیض پور ...

مزید پڑھیں »

چوہدری حق نواز ن لیگ میں شامل،مفاداتی ٹولے کے انجام کا وقت قریب ہے:چوہدری سعید

چوہدری حق نواز ن لیگ میں شامل،مفاداتی ٹولے کے انجام کا وقت قریب ہے:چوہدری سعید

میرپور (نامہ نگار) میرپور شہر سے پی ٹی آئی سمیت دیگر پارٹیوں کے سرکردہ لوگوں کی حمایت حاصل کرنے میں ن لیگ کے امیدوار نے میدان ما ر لیا۔آخری 7 دنوں میں 7 خوشخبریاں دینے کے دعوے کو سچ ثابت کر کے مخالف امیدوار کے مقابلے میں برتری حاصل کر ...

مزید پڑھیں »

الیکشن 2016نے ایک اور گھر کاچراغ گل کردیا،ریلی میں شریک لیگی نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

الیکشن 2016نے ایک اور گھر کاچراغ گل کردیا،ریلی میں شریک لیگی نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

اسلام گڑھ(نمائندہ خصوصی)الیکشن 2016نے ایک اور گھر کاچراغ گل کردیا ۔مسلم لیگ ن کے جلسہ عام کے سلسلہ میں نکالی جانے والی ریلی میں موٹر سائیکل پر لگے جھنڈے نے بجلی کی تاروں کو چھو لیا۔موٹرسائیکل سوار محمدشاہد رحمانی موقع پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ۔جنید راؤف ...

مزید پڑھیں »

پنیامPTI کامضبوط قلعہ بن گیا،آج کا جلسہ مخالفین کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا:ظفر انور

پنیامPTI کامضبوط قلعہ بن گیا،آج کا جلسہ مخالفین کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا:ظفر انور

چکسواری (سپیشل رپورٹر)حلقہ چکسواری کی یونین کونسل پنیام تحریک انصاف کامضبوط قلعہ بن گئی تحریک انصاف کی کارنرمیٹنگ جلسہ عام میں تبدیل اہلیان پنیام نے تحریک انصاف کے امیدوارچودھری ظفرانورکے حق میں فیصلہ دے دیاتحریک انصاف کے چیف آرگنائزرو نامزد اُمیدوار حلقہ چکسواری چوہدری ظفر انورنے کہا ہے کہ اہلیان ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی آزادکشمیر نے میرپور شہر سے پارٹی کے نئے نامزد امیدوار مرزا محمد افضل کو ٹکٹ جاری کر دیا

پیپلز پارٹی آزادکشمیر نے میرپور شہر سے پارٹی کے نئے نامزد امیدوار مرزا محمد افضل کو ٹکٹ جاری کر دیا

میرپور (کے این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر نے میرپور شہر سے پارٹی کے نئے نامزد امیدوار مرزا محمد افضل کو ٹکٹ جاری کر دیا جس سے جیالوں میں نیا ولولہ و جوش پیدا ہو گیا۔ جیالے گھروں سے باہر نکل آئے، شہر جئے بھٹو جئے بے نظیر کے نعر ...

مزید پڑھیں »

حلقہ کھڑی کے مختلف علاقوں میں شیر کا شکار جاری،ارشد کے قریبی ساتھیوں نے ساتھ چھوڑ دیا،رخسار کی حمایت کا اعلان

حلقہ کھڑی کے مختلف علاقوں میں شیر کا شکار جاری،ارشد کے قریبی ساتھیوں نے ساتھ چھوڑ دیا،رخسار کی حمایت کا اعلان

کھڑی شریف(نامہ نگار) ڈھل محمود ، رائے پور، مومبر، مغلاں ، گوریاں ، کھرکھویاں ، ڈھوڈیاں ، گورسیاں میں چوہدری رخساراحمد کے سیاسی بمباری جاری پی ٹی آئی کے مورچے تباہ ارشد کو انتہائی پریشان کن صورتحال کا سامنا ، قریبی دوستوں نے جواب دیدیا ۔انگلینڈ سے وزیراعظم پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

بیرسٹر اور عتیق نامعلوم منزل کے مسافر ،دونوں صرف اقتدار چاہتے ہیں،انوار جیسے لوٹے کو کبھی قبول نہیں کرینگے: فاروق حیدر

بیرسٹر اور عتیق نامعلوم منزل کے مسافر ،دونوں صرف اقتدار چاہتے ہیں،انوار جیسے لوٹے کو کبھی قبول نہیں کرینگے: فاروق حیدر

جاتلاں(بیورورپورٹ )سابق وزیر اعظم ، قائد حزب اختلاف اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان اور عتیق خان نامعلوم منزل کے مسافر ہیں،وہ صرف اقتدار چاہتے ہیں اسرائیل کو تسلیم کرنے اور مودی کو شیر کا بچہ کہنے والا ...

مزید پڑھیں »

ممتاز قادری کے قاتلوں کو ووٹ دینے والے کافر ہونگے:بیرسٹر سلطان نے مفتی نہ ہونے کے باوجود فتویٰ جاری کر دیا

ممتاز قادری کے قاتلوں کو ووٹ دینے والے کافر ہونگے:بیرسٹر سلطان نے مفتی نہ ہونے کے باوجود فتویٰ جاری کر دیا

منگلا(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کو ووٹ دینے والے کافر ہیں کیونکہ یہ ممتاز قادری کے قاتل ہیں پی ٹی آئی جیت چکی 21جولائی کے بعد میں وزیراعظم ہونگے ۔ ان خیالات سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے منگلا ہملٹ دھڑاں میں راجہ منظور حسین مرحوم کے گھر میں منعقدہ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top