Category Archives: میرپور

Feed Subscription

تیاریاں مکمل، سنٹرل جیل میں کل قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دی جائے گی،جلاد سنٹرل جیل پہنچ گیا

تیاریاں مکمل، سنٹرل جیل میں کل قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دی جائے گی،جلاد سنٹرل جیل پہنچ گیا

میرپور(راجہ شفاقت)سنٹرل جیل میں کل علی الصبح قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دی جائے گی، انتظامات مکمل،جلاد میرپور پہنچ گیا، آخری ملاقاتیں بھی کرا دی گئیں،تفصیلات کے مطابق محمد یعقوب ولد راج محمد ساکن تتہ پانی نے امام مسجد محمد جاوید کو نماز فجر کے بعد چھریوں کے وار ...

مزید پڑھیں »

میرپور میں ڈکیتی کی ایک اور واردات،ڈاکو بیسٹ وے کرنسی ایکس چینج میں کام کرنے والے نوجوان سے25لاکھ لوٹ کر فرار

میرپور میں ڈکیتی کی ایک اور واردات،ڈاکو بیسٹ وے کرنسی ایکس چینج میں کام کرنے والے نوجوان سے25لاکھ لوٹ کر فرار

میرپور(نمائندہ عدالت)میرپور میں ڈکتیوں نے علی الصبح سائیں جھالا سرکارؒ کے دربار کے قریب بیسٹ وے کرنسی ایکس چینج میں کام کرنے والے نوجوان کو روک کر پچیس لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

MUSTنے حریت رہنما سید علی گیلانی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کر دی،پابندی کی وجہ سے ڈگری بذریعہ ڈاک ارسال کی جائے گی

MUSTنے حریت رہنما سید علی گیلانی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کر دی،پابندی کی وجہ سے ڈگری بذریعہ ڈاک ارسال کی جائے گی

اسلام آباد ( کے این آئی)صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان کی خصوصی ہدایت پر بزرگ حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کو میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مسٹ نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کر دی ہے ۔ ڈاکٹریٹ کی یہ اعزازی ڈگری سید علی ...

مزید پڑھیں »

مون سون کی پہلی موسلا دھار بارش نے آزاد کشمیر بھر میں تباہی مچا دی،نظام زندگی مفلوج ،پانی گھروں میں داخل،درجنوں ہلاکتیں

مون سون کی پہلی موسلا دھار بارش نے آزاد کشمیر بھر میں تباہی مچا دی،نظام زندگی مفلوج ،پانی گھروں میں داخل،درجنوں ہلاکتیں

چڑہوئی،چکسواری،میرپور ،مظفرآباد (نمائندگان عدالت )بلدیہ حکام کی کارکردگی ٹُھس، نکاسی آب نہ ہونے کے باعث آزاد کشمیر بھر میں بارش کے پانی نے تباہی مچا دی، ایڈمنسٹریٹرز تعمیراتی کام کے لاکھوں ڈکار کر چلتے بنے، عوام اور تاجروں کا کوئی پُر سان حال نہیں ، آزاد کشمیرمیں تباہ کن بارشوں ...

مزید پڑھیں »

نہر اپر جہلم نے ساہنگ کے مقام پر خاتون کی نعش اگل دی، ورثاء کی تلاش جاری

نہر اپر جہلم نے ساہنگ کے مقام پر خاتون کی نعش اگل دی، ورثاء کی تلاش جاری

کھڑی شریف(نمائندہ عدالت)نہر اپر جہلم نے خاتون کی لاش اگل دی، عوام علاقہ نے پولیس کی مدد سے لاش باہر نکال لی، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد ڈی ایچ کیو میرپور منتقل کر دیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ساہنگ پل کھڑی شریف ...

مزید پڑھیں »

نذیر انقلابی کا چوہدری مجید پر پیسے دیکر رزلٹ تبدیل کروانے کا الزام،ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ

نذیر انقلابی کا چوہدری مجید پر پیسے دیکر رزلٹ تبدیل کروانے کا الزام،ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ

اسلام گڑھ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی رہنما و سابق امیدوا ر اسمبلی محمد نذیر انقلابی نے کہا ہے کہ ہم الیکشن جیت چکے تھے مجید نے ریٹرنگ آفیسر اور پرپرائڈینگ آفیسر کو خرید کر رزلٹ کو تبدیل کروایا ۔حلقہ نمبر2کی تاریخ رہی ہے کہ یہاں 9بجے تک ...

مزید پڑھیں »

شکست تسلیم اور چوہدری مجید کو مبارک پیش کرتا ہوں،عوام کا خلوص نہیں بھول سکتا:ظفر انور

شکست تسلیم اور چوہدری مجید کو مبارک پیش کرتا ہوں،عوام کا خلوص نہیں بھول سکتا:ظفر انور

چکسواری (سپیشل رپورٹر)چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر چودھری ظفر انور نے کہا ہے کہ میں اپنی ہار تسلیم کرتا ہوں۔الیکشن بہت صاف و شفاف ہوئے ہیں۔میں چودھری عبدالمجید کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے ...

مزید پڑھیں »

کوئی مائی کا لعل ہمیں آزاد کشمیر کے اندر تعمیروترقی کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے سے نہیں روک سکتا:چوہدری رخسار

کوئی مائی کا لعل ہمیں آزاد کشمیر کے اندر تعمیروترقی کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے سے نہیں روک سکتا:چوہدری رخسار

کھڑی شریف( نمائندہ عدالت)مسلم لیگ ن کی بھاری اکثریت سے کامیابی عوام کی امنگوں کے مطابق ہے عوام نے اعتماد کا اظہار کیا اس پر پوری قوم بالخصوص اپنے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کر کے مجھے بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے انتخابات میں گلگت بلتستان کی تاریخ دہرای ،24جولائی کو لائحہ عمل مرتب کرینگے:چوہدری مجید

وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے انتخابات میں گلگت بلتستان کی تاریخ دہرای ،24جولائی کو لائحہ عمل مرتب کرینگے:چوہدری مجید

میرپور(کے این آئی)وزیر اعظم آزادکشمیر و صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا کہ وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے انتخابات میں گلگت بلتستان کی تاریخ دہرای ہے ہر انتخابی حلقہ میں تیس تیس کروڑ روپے خرچ کر کے عوام کی رائے کو خریدا گیا اور سائنٹفک طریقے سے ...

مزید پڑھیں »

سرکاری ملازمین کی جانب سے بیلٹ پیپرز کی فوٹو کاپیاں کروانے کی شکایات،DCنے دوکانیں بند رکھنے کا حکم دیدیا

سرکاری ملازمین کی جانب سے بیلٹ پیپرز کی فوٹو کاپیاں کروانے کی شکایات،DCنے دوکانیں بند رکھنے کا حکم دیدیا

میرپور(کے این آئی)ڈپٹی کمشنرچوہدری امجداقبال نے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران سرکاری ملازمین کی پولنگ ؍ ووٹنگ کے دوران انتخابی میٹریل بیلٹ پیپرز کی فوٹوکاپیاں کروانے کی شکایت کے خلاف 21 جولائی کوہونے والے انتخابات کے موقع پرفوٹو اسٹیٹ کی دوکانیں مکمل طورپربند رہیں گی۔ڈپٹی کمشنرنے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top