Category Archives: میرپور

Feed Subscription

منگلا ڈیم کی مچھلی کا لالچ یا ماضی کی کوئی رنجش،دوستوں میں خونی لڑائی نوجوان کی نعش منگلا ڈیم سے برآمد،ملزمان گرفتار تفتیش جاری

منگلا ڈیم کی مچھلی کا لالچ یا ماضی کی کوئی رنجش،دوستوں میں خونی لڑائی نوجوان کی نعش منگلا ڈیم سے برآمد،ملزمان گرفتار تفتیش جاری

اسلام گڑھ (نمائندہ خصوصی)منگلا ڈیم کی مچھلی کا لالچ یا ماضی کی کوئی چپکلش ،دوستوں میں خونی لڑائی ۔بنگڑیلہ کا رہائشی بشارت عرف راجو کی نعش منگلا ڈیم سے برآمد ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔عمران ،عدنان ،پسران ،محمد مہربان ،ادیب اقوام راجپوت ،عمران ولد رفیق قوم مغل ساکن ...

مزید پڑھیں »

میرپور کو وزارت دینا خزانے پر بوجھ بن سکتا تھا،نیلم کا ریونیو میرپور سے زیادہ ہے:سپیکر آزادکشمیراسمبلی

میرپور کو وزارت دینا خزانے پر بوجھ بن سکتا تھا،نیلم کا ریونیو میرپور سے زیادہ ہے:سپیکر آزادکشمیراسمبلی

میرپور+کوٹلی(بیورو رپورٹ)آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کے سپیکرشاہ غلام قادرنے کہاہے کہ آزادکشمیرمیں39لیگی ممبران ہیں سب وزیرتونہیں بنیں گے البتہ آہستہ آہستہ کابینہ میں اضافہ ہوگامگرکابینہ مختصرہی ہوگی کام نہ کرنے والے وزیرکابینہ سے فارغ بھی ہوتے جائیں گے،میرپور کو وزارت دینا خزانے پر بوجھ بن سکتا تھا،نیلم کا ریونیو میرپور سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

چکسواری میں بیٹے کے اغواء کا ڈراپ سین،خود ساختہ مغوی منڈی بہاؤالدین سے گرفتار

چکسواری میں بیٹے کے اغواء کا ڈراپ سین،خود ساختہ مغوی منڈی بہاؤالدین سے گرفتار

میرپور(کرائم رپورٹر)اٹھائیس دن قبل رچایا گیا بیٹے کے اغواء کے ڈرامے کا ڈراپ سین، چکسواری پولیس نے خود ساختہ مغوی کو اسکے سسر کے گھر واقع منڈی بہاوالدین سے گرفتار کر کے حوالات بند کردیا، تفصیلات کے مطابق اٹھائی دن قبل چکسواری کے رہائشی طارق بھٹی نامی شخص نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

تھانہ نیو سٹی پولیس نے بن خرماں سے منشیات سمگلر ماں بیٹی کو ہیروئن سمیت دھر لیا

تھانہ نیو سٹی پولیس نے بن خرماں سے منشیات سمگلر ماں بیٹی کو ہیروئن سمیت دھر لیا

میرپور(نمائندہ عدالت)ایس ایچ او تھانہ نیو سٹی راجہ الیاس نے ہمراہ محمد یاسین،مرزا احسان و دیگر نفری کے بن خرماں میں چھاپہ مار کر منشیات فروش ماں بیٹی کو 125گرام ہیروئن سمیت گرفتار کر لیا،لیڈی سمگلرز نعمت بی بی زوجہ محمد بوٹااور بیٹی نازیہ عرف گوشی کیخلاف امتناع منشیات ایکٹ ...

مزید پڑھیں »

سیکٹر بی تھری کا 22سالہ نوجوان پر اسرار طور پر لاپتہ،ورثاء پر غشی کے دورے

سیکٹر بی تھری کا 22سالہ نوجوان پر اسرار طور پر لاپتہ،ورثاء پر غشی کے دورے

میرپور (سٹی رپورٹر)سیکٹر بی تھری کا نوجوان پر اسرار طور پر لاپتہ ،ورثاء پر غشی کے دورے ، تھانہ تھوتھال میں رپورٹر درج ،نگران ایس ایس پی کے امتحانات کا نہ ختم ہونے والا تسلسل جاری ، تفصیلات کے مطابق سیکٹر بی تھری کا رہائشی 22سالا نوجوان حمزہ شہزاد اسحاق ...

مزید پڑھیں »

PTIنے ادارہ ترقیات میرپور کے گھیراؤ کی دھمکی دے دی،ذمہ دار حکومت ہو گی:سٹی صدرمیرپور

PTIنے ادارہ ترقیات میرپور کے گھیراؤ کی دھمکی دے دی،ذمہ دار حکومت ہو گی:سٹی صدرمیرپور

میرپور(نامہ نگار) کشمیر تحریک انصاف میرپور نے ایم ڈی اے کے گھیراؤ کی دھمکی دیدی، کرپٹ کلرک ،اوورسئیر،اسٹیٹ افیسرادارہ ترقیات کیلئے بدنما داغ بن چکے ہیں ، اہلیان میرپور بالخصوص تارکین وطن کی جائدادیں غیر محفوظ ہو چکی ہیں، پلاٹ مافیا کی ملی بھگت سے آئے روز کرپٹ عملہ کر ...

مزید پڑھیں »

منڈی مویشیاں کے علاوہ دیگر مقامات پرجانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد،خلاف ورزی پرقانونی کارروائی ہو گی

منڈی مویشیاں کے علاوہ دیگر مقامات پرجانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد،خلاف ورزی پرقانونی کارروائی ہو گی

میرپور(کے این آئی)اسسٹنٹ کمشنرراجہ قیصر اورنگزیب نے سب ڈویژن میرپور کی حدود میں قائم منڈی مویشیاں کے علاوہ دیگر مقامات پرجانوروں کی خرید وفروخت پردفعہ 144 کے تحت پابندی لگادی گئی ہے۔ یہ پابندی کانگووائرس کے پھیلنے کے خطرے کے باعث لگائی گئی ہے۔ ضلع کی حدود میں لانے جانے ...

مزید پڑھیں »

PIA کی فلائٹ مانچسٹر جانے والے 26کشمیری مسافروں کو ایئر پورٹ پر چھوڑ کر رفو چکر ہو گئی،مسافر رل گئے

PIA کی فلائٹ مانچسٹر جانے والے 26کشمیری مسافروں کو ایئر پورٹ پر چھوڑ کر رفو چکر ہو گئی،مسافر رل گئے

اسلام گڑھ (نمائندہ خصوصی ) پی آئی اے کی فلائیٹ پی کے 702مانچسٹر کے 26مسافر ایئر پورٹ انتظامیہ کے امتیازی رویے کا شکار ہوگئے ۔مسافر 30اگست کی فلائٹ سے 1:30بجے مانچسٹر کے لئے روانہ ہوئے تھے 11بجے ایئر پورٹ میں داخل ہوئے پارکنگ میں پھنس گئے ڈیڑھ گھنٹہ قبل ایئر ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیربھرمیں ہیلتھ سروسز کومثالی بنائیں گے،عوام کوسہولیات کی فراہمی میں غفلت اورکوتاہی برداشت نہیں کرینگے:وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی

آزادکشمیربھرمیں ہیلتھ سروسز کومثالی بنائیں گے،عوام کوسہولیات کی فراہمی میں غفلت اورکوتاہی برداشت نہیں کرینگے:وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی

میرپور(کے این آئی)آزادکشمیرکے وزیرصحت عامہ ، خزانہ ، منصوبہ بندی وترقیات ڈاکٹرمحمدنجیب نقی نے کہاہے کہ آزادکشمیربھرمیں ہیلتھ سروسز کومثالی بنائیں گے۔ ڈاکٹراور شعبہ صحت عامہ سے تعلق رکھنے والے افراد دکھی انسانیت کی خدمت کافریضہ سرانجام دے رہے ہیں اس میں غفلت اورکوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ سرکاری ...

مزید پڑھیں »

جاتلاں میں تعینات ٹریفک پولیس بدمعاش بن گئی، نوجوان کو جاتلاں ہیڈ چیک پوسٹ کے کمرے میں بند کر دیا،ورثاء کی مداخلت پر ٹریفک پولیس آنکھیں دکھانے لگی

جاتلاں میں تعینات ٹریفک پولیس بدمعاش بن گئی، نوجوان کو جاتلاں ہیڈ چیک پوسٹ کے کمرے میں بند کر دیا،ورثاء کی مداخلت پر ٹریفک پولیس آنکھیں دکھانے لگی

جاتلاں(نامہ نگار)ٹریفک پولیس جاتلاں کی جانب سے عوام کے ساتھ ناروا سلوک معمول بن گیا اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے مقامی لوگوں کو ہراساں کرنے کی شکایات بھی منظرِ عام پر آنے لگیں گذشتہ روز جبی کے رہائشی نوجوانوں کو جاتلاں ہیڈ چیک پوسٹ کے کمرے میں بند کر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top