Category Archives: میرپور

Feed Subscription

دو نمبر گاڑی فروخت کرنے والا ملزم پرچہ درج ہونے پر بوکھلا گیا ۔ فرض شناس پولیس آفیسرز کیخلاف من گھڑت راگ الاپنا شروع کر دیا

دو نمبر گاڑی فروخت کرنے والا ملزم پرچہ درج ہونے پر بوکھلا گیا ۔ فرض شناس پولیس آفیسرز کیخلاف من گھڑت راگ الاپنا شروع کر دیا

میرپور(جنرل رپورٹر)دو نمبر گاڑی فروخت کرنے والا ملزم پرچہ درج ہونے پر بوکھلا گیا ۔ فرض شناس پولیس آفیسرز کیخلاف من گھڑت راگ الاپنا شروع کر دیا ۔ مبینہ طورپر برطانیہ میں منشیات بھیجنے میں بھی ملوث۔ تفصیلات کے مطابق محمد اشرف ولد غلام علی سکنہ ساہنگ تحصیل و ضلع ...

مزید پڑھیں »

نادرہ آفس جانے والا کھڑی شریف کے رہائشی کا نامعلوم افراد موٹر سائیکل لے اڑے

نادرہ آفس جانے والا کھڑی شریف کے رہائشی کا نامعلوم افراد موٹر سائیکل لے اڑے

میرپور(نمائندہ عدالت)نادرہ آفس میرپور میں جانے والا کھڑی شریف کے رہائشی کا نامعلوم افراد موٹر سائیکل لے اڑے، شہری سر پکڑ کر بیٹھ گیا ،تفصیلات کے مطابق کھڑی شریف کا رہائشی محمد نوید کسی کام سے نادرا آفس میرپور گیا تو اپنا موٹر سائیکل وہاں قائم واٹر فلٹریشن پلانٹ پر ...

مزید پڑھیں »

کسی کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں،چھتروہ بوائز ہائی سکول کے صدر معلم کی سب کے سامنے بے عزتی کرنے پر DEOمعافی مانگیں:چوہدری محمد امین

کسی کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں،چھتروہ بوائز ہائی سکول کے صدر معلم کی سب کے سامنے بے عزتی کرنے پر DEOمعافی مانگیں:چوہدری محمد امین

ڈڈیال( بیورورپورٹ)چھتروہ بوائز ہائی سکول کے صدر معلم کے ساتھ ہونے والی زیادتی کی پرزور مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد امین تحصیل صدر ٹیچرزآرگنائزیشن آزادکشمیر نے اساتذہ کے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ اگر کوئی معلم اپنے فرائض منصبی سے ...

مزید پڑھیں »

لین دین کا تنازعہ ،جعلی چیک دینے والے اشتہاری ملزم سمیت دو افراد گرفتار ،حوالات بند،مزید تفتیش جاری

لین دین کا تنازعہ ،جعلی چیک دینے والے اشتہاری ملزم سمیت دو افراد گرفتار ،حوالات بند،مزید تفتیش جاری

چکسواری(کرائم رپورٹر)چکسواری لین دین کے تنازھے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میرپور سے ضمانت منسوخ ہونے پر جعلی چیک دینے پر اشتہاری ملزم سمیت دو گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق چکسواری کے معروف تاجر چوہدری خالد تھوک مرچنٹ والے جن کا قاضی رئیس اور کشمیر خان سے لین دین کا ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نیو سٹی میرپور نے رائیونڈ مارچ کیلئے بلا فورس بنا ڈالی،ٹیم ہاتھوں میں بلے پکڑے رائیونڈ مارچ کے شرکاء کی حفاظت کرے گی

پی ٹی آئی نیو سٹی میرپور نے رائیونڈ مارچ کیلئے بلا فورس بنا ڈالی،ٹیم ہاتھوں میں بلے پکڑے رائیونڈ مارچ کے شرکاء کی حفاظت کرے گی

میرپور( نمائندہ عدالت)پاکستان تحریک انصاف نیو سٹی میرپور نے رائیونڈ مارچ کے لئے مسلم لیگ (ن) کی ڈنڈا فورس کے مقابلے میں اپنی بلا فورس بنا ڈالی ہے ۔ نیو سٹیمیں تحریک انصاف کے صدر محمد شفیق بیگکی قیادت میں نوجوانوں پر مشتمل ٹیم ہاتھوں میں بلے پکڑے رائیونڈ مارچ ...

مزید پڑھیں »

چیئرٹی پروگرام میں شرکت،لارڈ نذیر اور ریحام خان 25ستمبر کو چکسواری کا دورہ کریں گے

چیئرٹی پروگرام میں شرکت،لارڈ نذیر اور ریحام خان 25ستمبر کو چکسواری کا دورہ کریں گے

چکسواری(سپیشل رپورٹر)لارڈ نذیر احمد اور ریحام خان 25ستمبر کو چکسواری کا دورہ کریں گے ، چکسواری میں نادار اور مستحق بچوں کی تعلیم و صحت کے حوالے سے ایک چیئرٹی پروگرام ترتیت دیا گیا ہے ، پروگرام میں شرکت کیلئے لارڈ نذیر احمد اور ریحام خان چکسواری آئیں گے، پروگرام ...

مزید پڑھیں »

DCمیرپور نے ضلع بھر میں بھارتی ٹی وی چینلز چلانے پر پابندی عائد کر دی

DCمیرپور نے ضلع بھر میں بھارتی ٹی وی چینلز چلانے پر پابندی عائد کر دی

میرپور(کے این آئی)نیشنل ایکشن پلان کی ریجنل کمیٹی کے چیئرمین و کمشنرمیرپورڈویژن کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی کمشنر انصر یعقوب نے ضلع میرپور کی حدود میں قائم کیبل آپریٹر زکے نیٹ ورک پر انڈین فلمیں ، کارٹون ، ڈرامے ، گانے براہ راست ہندی ڈبنگ کے ساتھ سی ڈی چینلز ...

مزید پڑھیں »

ایس ایچ او چکسواری پولیس کا کھڑاک،ملزم84بوتل اعلیٰ کوالٹی شراب سمیت گرفتار ،مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری

ایس ایچ او چکسواری پولیس کا کھڑاک،ملزم84بوتل اعلیٰ کوالٹی شراب سمیت گرفتار ،مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری

چکسواری(سپیشل رپورٹر)پولیس تھانہ چکسواری کے ایس ایچ او کا کھڑاک 84 بوتل اعلیٰ کوالٹی کی شراب سمیت ملزم گرفتار۔ پرچہ درج ملزم حوالات بند۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہدایت پر منشات فروشوں کے خلاف ایس ایچ او تھانہ چکسواری چوہدری مہدی خان ...

مزید پڑھیں »

چکسواری پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش 200گرام ہیروئن سمیت گرفتار،مقدمہ درج تفتیش جاری

چکسواری پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش 200گرام ہیروئن سمیت گرفتار،مقدمہ درج تفتیش جاری

چکسواری(کرائم رپورٹر)چکسواری پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش 200گرائم ہیروئن سمیت گرفتار،مقدمہ درج مزید تفتیش جاری،تفصیلات کے مطابق تھانہ چکسواری کے ایس ایچ او چوہدری مہدی خان نے ہمراہ نفری ڈی ایف سی امجد شاہ،ماجدخان کے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد وسیم ولد نبی خان قوم پٹھان ساکن افغانستان حال ...

مزید پڑھیں »

ناڑ اور کجلانی کے جنگل میں شیر کی آمد،قربانی کے30بکرے بکریوں سمیت ہلاک،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

ناڑ اور کجلانی کے جنگل میں شیر کی آمد،قربانی کے30بکرے بکریوں سمیت ہلاک،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

چکسواری ( سپیشل رپورٹر)ناڑ اور کجلانی کے جنگل میں شیر کی آمد جنگل سے شیر نے 30 قیمتی بکر یوں کو ہلاک کر دیا ان 30 بکریوں میں قربانی کے بکرے بھی شامل تھے ۔ جس وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ جنگل کے نزدیک آبادی کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top