Category Archives: میرپور

Feed Subscription

میرپور میں پارکنگ کے مسائل کے حل کیلئے پلان تشکیل ،تاجر اپنی گاڑیاں روڈ پرکھڑی نہیں کر سکیں گے،شہریوں پر بھی پابندیاں

میرپور میں پارکنگ کے مسائل کے حل کیلئے پلان تشکیل ،تاجر اپنی گاڑیاں روڈ پرکھڑی نہیں کر سکیں گے،شہریوں پر بھی پابندیاں

میرپور (کے این آئی)ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راجہ محمد فاروق اکرم خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ساجد پلازہ، چوک شہیداں ، پیرے شاہ غازی مارکیٹ ، برقیات دفتر تک کوئی تاجر روڈ سائیڈ پر اپنی گاڑی کھڑی نہیں کریں گے جبکہ گاہکوں کو ...

مزید پڑھیں »

CIAکا برٹش سنوکر پر چھاپہ،بدنام زمانہ جواری میر قاسم سمیت6قمار باز گرفتار،33ہزار کی رقم ضبط

CIAکا برٹش سنوکر پر چھاپہ،بدنام زمانہ جواری میر قاسم سمیت6قمار باز گرفتار،33ہزار کی رقم ضبط

میرپور(کرائم رپورٹر)سی آئی اے پولیس کا پرانی چونگی پر واقع برٹش سنوکر کلب پر چھاپہ، 6جواری گرفتار،33ہزار روپے کی رقم ضبط،مقدمہ درج،مزید کارروائی جاری،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انچارج سی آئی اے سٹاف خواجہ عمار ڈار ، نذاکت جٹ ، سہیل ، ندیم ، لالہ امین ، ندیم احمد نے ...

مزید پڑھیں »

دو نمبر گاڑی فروخت کرنے والا ملزم پرچہ درج ہونے پر بوکھلا گیا ۔ فرض شناس پولیس آفیسرز کیخلاف من گھڑت راگ الاپنا شروع کر دیا

دو نمبر گاڑی فروخت کرنے والا ملزم پرچہ درج ہونے پر بوکھلا گیا ۔ فرض شناس پولیس آفیسرز کیخلاف من گھڑت راگ الاپنا شروع کر دیا

میرپور(جنرل رپورٹر)دو نمبر گاڑی فروخت کرنے والا ملزم پرچہ درج ہونے پر بوکھلا گیا ۔ فرض شناس پولیس آفیسرز کیخلاف من گھڑت راگ الاپنا شروع کر دیا ۔ مبینہ طورپر برطانیہ میں منشیات بھیجنے میں بھی ملوث۔ تفصیلات کے مطابق محمد اشرف ولد غلام علی سکنہ ساہنگ تحصیل و ضلع ...

مزید پڑھیں »

نادرہ آفس جانے والا کھڑی شریف کے رہائشی کا نامعلوم افراد موٹر سائیکل لے اڑے

نادرہ آفس جانے والا کھڑی شریف کے رہائشی کا نامعلوم افراد موٹر سائیکل لے اڑے

میرپور(نمائندہ عدالت)نادرہ آفس میرپور میں جانے والا کھڑی شریف کے رہائشی کا نامعلوم افراد موٹر سائیکل لے اڑے، شہری سر پکڑ کر بیٹھ گیا ،تفصیلات کے مطابق کھڑی شریف کا رہائشی محمد نوید کسی کام سے نادرا آفس میرپور گیا تو اپنا موٹر سائیکل وہاں قائم واٹر فلٹریشن پلانٹ پر ...

مزید پڑھیں »

کسی کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں،چھتروہ بوائز ہائی سکول کے صدر معلم کی سب کے سامنے بے عزتی کرنے پر DEOمعافی مانگیں:چوہدری محمد امین

کسی کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں،چھتروہ بوائز ہائی سکول کے صدر معلم کی سب کے سامنے بے عزتی کرنے پر DEOمعافی مانگیں:چوہدری محمد امین

ڈڈیال( بیورورپورٹ)چھتروہ بوائز ہائی سکول کے صدر معلم کے ساتھ ہونے والی زیادتی کی پرزور مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد امین تحصیل صدر ٹیچرزآرگنائزیشن آزادکشمیر نے اساتذہ کے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ اگر کوئی معلم اپنے فرائض منصبی سے ...

مزید پڑھیں »

لین دین کا تنازعہ ،جعلی چیک دینے والے اشتہاری ملزم سمیت دو افراد گرفتار ،حوالات بند،مزید تفتیش جاری

لین دین کا تنازعہ ،جعلی چیک دینے والے اشتہاری ملزم سمیت دو افراد گرفتار ،حوالات بند،مزید تفتیش جاری

چکسواری(کرائم رپورٹر)چکسواری لین دین کے تنازھے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میرپور سے ضمانت منسوخ ہونے پر جعلی چیک دینے پر اشتہاری ملزم سمیت دو گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق چکسواری کے معروف تاجر چوہدری خالد تھوک مرچنٹ والے جن کا قاضی رئیس اور کشمیر خان سے لین دین کا ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نیو سٹی میرپور نے رائیونڈ مارچ کیلئے بلا فورس بنا ڈالی،ٹیم ہاتھوں میں بلے پکڑے رائیونڈ مارچ کے شرکاء کی حفاظت کرے گی

پی ٹی آئی نیو سٹی میرپور نے رائیونڈ مارچ کیلئے بلا فورس بنا ڈالی،ٹیم ہاتھوں میں بلے پکڑے رائیونڈ مارچ کے شرکاء کی حفاظت کرے گی

میرپور( نمائندہ عدالت)پاکستان تحریک انصاف نیو سٹی میرپور نے رائیونڈ مارچ کے لئے مسلم لیگ (ن) کی ڈنڈا فورس کے مقابلے میں اپنی بلا فورس بنا ڈالی ہے ۔ نیو سٹیمیں تحریک انصاف کے صدر محمد شفیق بیگکی قیادت میں نوجوانوں پر مشتمل ٹیم ہاتھوں میں بلے پکڑے رائیونڈ مارچ ...

مزید پڑھیں »

چیئرٹی پروگرام میں شرکت،لارڈ نذیر اور ریحام خان 25ستمبر کو چکسواری کا دورہ کریں گے

چیئرٹی پروگرام میں شرکت،لارڈ نذیر اور ریحام خان 25ستمبر کو چکسواری کا دورہ کریں گے

چکسواری(سپیشل رپورٹر)لارڈ نذیر احمد اور ریحام خان 25ستمبر کو چکسواری کا دورہ کریں گے ، چکسواری میں نادار اور مستحق بچوں کی تعلیم و صحت کے حوالے سے ایک چیئرٹی پروگرام ترتیت دیا گیا ہے ، پروگرام میں شرکت کیلئے لارڈ نذیر احمد اور ریحام خان چکسواری آئیں گے، پروگرام ...

مزید پڑھیں »

DCمیرپور نے ضلع بھر میں بھارتی ٹی وی چینلز چلانے پر پابندی عائد کر دی

DCمیرپور نے ضلع بھر میں بھارتی ٹی وی چینلز چلانے پر پابندی عائد کر دی

میرپور(کے این آئی)نیشنل ایکشن پلان کی ریجنل کمیٹی کے چیئرمین و کمشنرمیرپورڈویژن کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی کمشنر انصر یعقوب نے ضلع میرپور کی حدود میں قائم کیبل آپریٹر زکے نیٹ ورک پر انڈین فلمیں ، کارٹون ، ڈرامے ، گانے براہ راست ہندی ڈبنگ کے ساتھ سی ڈی چینلز ...

مزید پڑھیں »

ایس ایچ او چکسواری پولیس کا کھڑاک،ملزم84بوتل اعلیٰ کوالٹی شراب سمیت گرفتار ،مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری

ایس ایچ او چکسواری پولیس کا کھڑاک،ملزم84بوتل اعلیٰ کوالٹی شراب سمیت گرفتار ،مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری

چکسواری(سپیشل رپورٹر)پولیس تھانہ چکسواری کے ایس ایچ او کا کھڑاک 84 بوتل اعلیٰ کوالٹی کی شراب سمیت ملزم گرفتار۔ پرچہ درج ملزم حوالات بند۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہدایت پر منشات فروشوں کے خلاف ایس ایچ او تھانہ چکسواری چوہدری مہدی خان ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top