Category Archives: میرپور

Feed Subscription

ڈڈیال پولیس کی کارروائی80سالہ بابا اکرم پچاس گرام ہیروئن سمیت گرفتار مقدمہ درج

ڈڈیال پولیس کی کارروائی80سالہ بابا اکرم پچاس گرام ہیروئن سمیت گرفتار مقدمہ درج

ڈڈیال(کرائم رپورٹر)ڈڈیال پولیس نے ایس ایس پی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او مہربان چوہدری نے بمعہ نفری کارروائی کرتے ہوئے80سالہ اکرم ولد کالو سے پچاس گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا مقدمہ درج ،مزید تفتیش جاری،عوام علاقہ کا منشیات فروشوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن ...

مزید پڑھیں »

ٹیچرز آرگنائزیشن ڈڈیال کا ہنگامی اجلاس،حکومت سے DEOمیرپور کو عہدے سے فارغ کرنے کا مطالبہ

ٹیچرز آرگنائزیشن ڈڈیال کا ہنگامی اجلاس،حکومت سے DEOمیرپور کو عہدے سے فارغ کرنے کا مطالبہ

ڈڈیال( بیورورپورٹ)اساتذہ تحصیل ڈڈیال کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت چوہدری محمد امین تحصیل صدر ٹیچرز آرگنائزیشن آزادکشمیر ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا اس اجلاس میں بطور خاص سابق صدر ٹیچرز آرگنائزیشن آزادکشمیر چوہدری عبدالخالق نے شرکت کی شرکائے اجلاس نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راجہ راشد تراب کے حالیہ ...

مزید پڑھیں »

انتظامیہ ڈڈیال صرف حدود بلدیہ تک محدود، صرف15ہزار شہریوں کی چیکنگ،85ہزار لاوارث

انتظامیہ ڈڈیال صرف حدود بلدیہ تک محدود، صرف15ہزار شہریوں کی چیکنگ،85ہزار لاوارث

ڈڈیال( بیورورپورٹ)’’انتظامیہ ڈڈیال صرف حدود بلدیہ تک محدود ‘‘’’ شہر کی15ہزار کے قریب آبادی کے لیے چھاپے و چیکنگ جبکہ شہر کے گردو نواح میں کم و بیش85ہزار افراد لاوارث ‘‘تفصیلات کے مطابق انتظامیہ ڈڈیال عدالتوں، سرکاری دفاتر، اڈے ،شاپنگ سینٹرز اور شہر میں آمدورفت میں ان ایکشن دکھائی دیتی ...

مزید پڑھیں »

بن خرماں سے19سالہ لڑکی اغواء،2اغواء کار بھائی گرفتار،تیسرا فرار،والدہ بھی ملوث

بن خرماں سے19سالہ لڑکی اغواء،2اغواء کار بھائی گرفتار،تیسرا فرار،والدہ بھی ملوث

میرپور(نمائندہ خصوصی)بن خرماں سے 19سالہ لڑکی کا اغواء،تھانہ نیو سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے اٖغواء کار کے دو بھائیوں کو گرفتار کر لیا، ملزمان کی والدہ بھی ملوث، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محمد فاروق ولد محمد شریف قوم مغل ساکن بن خرماں کی بچی مسماۃ کائنات فاروق ...

مزید پڑھیں »

بھڑکے میں چھاپہ،بھاری مقدار میں گردا چرس برآمد، پورا خاندان گرفتارکر لیاگیا

بھڑکے میں چھاپہ،بھاری مقدار میں گردا چرس برآمد، پورا خاندان گرفتارکر لیاگیا

میرپور(ماجد چوہدری)تھانہ سٹی پولیس کا بھڑکے میں چھاپہ،منشیات فروش گرفتار،ملزم کی نشاندہی پر ملزم کے گھر پر چھاپہ،گھر سے دو خواتین اور دو مردوں کو ایک کلو چرس سمیت گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج،مزید کارروائی جاری، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او ...

مزید پڑھیں »

کم عمر ڈرائیور نے ہال روڈ پر دو راہگیروں کو کچل دیا،گاڑی گہری کھائی میں جا گری،نوجوان شدید زخمی

کم عمر ڈرائیور نے ہال روڈ پر دو راہگیروں کو کچل دیا،گاڑی گہری کھائی میں جا گری،نوجوان شدید زخمی

میرپور (ساجد نذیر سے )تیز رفتاری کا شاخسانہ ،کم عمر ڈرائیور نے ہال روڈ پر تیز رفتاری کے باعث دو راہگیروں کو کچلنے کے بعد گاڑی 10فٹ گہری کھائی میں جاگرائی ۔پولیس تھانہ تھوتھال نے مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہال روڈ پر گاڑی نمبر DGO-9384جس میں ...

مزید پڑھیں »

سیکٹر D/1بند کمرے سے چھمب جوڑیاں کے رہائشی معمر شخص کی لاش برآمد،پولیس نے تفتیش کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دی

سیکٹر D/1بند کمرے سے چھمب جوڑیاں کے رہائشی معمر شخص کی لاش برآمد،پولیس نے تفتیش کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دی

میرپور (جنرل رپورٹر)سیکٹر D/1بند کمرے سے چھمب جوڑیاں کے رہائشی معمر شخص کی لاش برآمد ،پولیس تھانہ سٹی نے ابتدائی تفتیش کے بعد لاش ورثاء کے حوالہ کردی ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سیکٹر ڈی ون میں بند کمرے سے چھمب جوڑیاں کے گاؤں بالے والی کے رہائشی 70سالہ سائیں ...

مزید پڑھیں »

چوہدری سعید کی وزیر اعظم سے ملاقات،مسائل سے آگاہ کیا،راجہ فاروق حیدر کی میرپور کو بین الاقوامی نوعیت کاشہر بنانے کی یقین دہانی

چوہدری سعید کی وزیر اعظم سے ملاقات،مسائل سے آگاہ کیا،راجہ فاروق حیدر کی میرپور کو بین الاقوامی نوعیت کاشہر بنانے کی یقین دہانی

میرپور(کے این آئی)آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرکے وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان سے یہاں کشمیرہاؤس میں ممبرقانون ساز اسمبلی چوہدری محمد سعید نے ملاقات کی۔ ممبراسمبلی نے اس موقع پر وزیراعظم آزادکشمیرکو میرپورشہرکے جملہ معاملات ومسائل سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے اس موقع پرکہاکہ میرپور تارکین وطن اور متاثرین منگلاڈیم ...

مزید پڑھیں »

ذاتی رنجش کا شاہسانہ،بااثر افراد نے نوجوان کو برہنہ کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈال،ویڈیو بھی بنا لی،ایک ملزم گرفتار

ذاتی رنجش کا شاہسانہ،بااثر افراد نے نوجوان کو برہنہ کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈال،ویڈیو بھی بنا لی،ایک ملزم گرفتار

کھڑی شریف افضل پور(نمائندہ عدالت)بااثر ملزمان نے محکمہ تعلیم کے ملازم کو گھر بلا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،برہنہ حالت میں تشدد کر کے ویڈیو بھی بنا لی،رات گئے تک تشدد کرنے کے بعد ملازم کو رسیوں کے ساتھ کرسی سے باندھ دیا ،تھانہ افضل پور نے مقدمہ درج ...

مزید پڑھیں »

جام اظہر ایوب اور راجہ عدنان کیس میں سیشن کورٹ میرپور نے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری علی شان سونی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

جام اظہر ایوب اور راجہ عدنان کیس میں سیشن کورٹ میرپور نے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری علی شان سونی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

میرپور(نمائندہ عدالت) سیاسی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی،ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری علی شان سونی کے وارنٹ گرفتاری جاری ،تفصیلات کے مطابق جام اظہر ایوب اور راجہ عدنان کیس میں دس کروڑ رپے فراڈ برائے تاوان کیس میں سیشن کورٹ میرپور نے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری علی شان سونی سمیت دو ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top