Category Archives: میرپور

Feed Subscription

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر چکسواری پولیس کا چھاپہ، ایک اور خطرناک ملزم گرفتار کر لیا پہلے سے50سے زائد مقدمات درج ہیں

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر چکسواری پولیس کا چھاپہ، ایک اور خطرناک ملزم گرفتار کر لیا پہلے سے50سے زائد مقدمات درج ہیں

چکسواری(کرائم رپورٹر)آدھا کلو منشیات کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر چکسواری پولیس نے محمد رفیق عرف فیقی ولد محمد خان قوم راجپوت ساکن امب ڈڈیال کو گرفتار کر لیا،مذکورہ ملزم کیخلاف 50سے زائد مقدمات پہلے سے ہی درج ہیں  

مزید پڑھیں »

گھریلو ناچاقی اور فاقی کشی کی بنیاد پر خود کو پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والا نوجوان عمران چار دن بعد داعی اجل کو لبیک کہہ گیا

گھریلو ناچاقی اور فاقی کشی کی بنیاد پر خود کو پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والا نوجوان عمران چار دن بعد داعی اجل کو لبیک کہہ گیا

ڈڈیال(نمائندہ عدالت)گھریلو ناچاقی اور فاقی کشی کی بنیاد پر خود کو پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والا نوجوان عمران موت و حیات کی کشمکش کے بعد ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں دم توڑ گیا ،تفصیل کے مطابق گزشتہ چار روز قبل محمد عمران ولد محمد لطیف ساکن ڈڈیال نے گھریلو ...

مزید پڑھیں »

تھوتھال پولیس کی کارروائی ایک سال سے نوسر باز اشتہاری مجرم محمود ولد مالک گرفتار

تھوتھال پولیس کی کارروائی ایک سال سے نوسر باز اشتہاری مجرم محمود ولد مالک گرفتار

میرپور(نمائندہ عدالت)تھوتھال پولیس کی کارروائی ایک سال سے نوسر باز اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق تھانہ تھوتھال کے یس ایچ او ملک رضوان آصف تفتیشی سردار توصیف آسی ابرار اور جاوید نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم محمود ولد مالک ساکن کھاڑک کو فٹبال چوک سے گرفتار کر ...

مزید پڑھیں »

منگلا ڈیم میں ہر قسم کی مچھلی کے شکار پر پابندی عائد

منگلا ڈیم میں ہر قسم کی مچھلی کے شکار پر پابندی عائد

میرپور(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ میرپورانصریعقوب نے منگلاڈیم سے مچھلی نکاسی کے ٹھیکہ جو بوجہ عدم ادائیگی اقساط منسوخ ہواہے پر تاحکم ثانی منگلاڈیم سے ہرقسم کی مچھلی کے شکارپرزیردفعہ 144 پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس پابندی کے تحت منگلاڈیم سے آئندہ مچھلی ٹھیکہ دینے تک مچھلی کے شکارپرہرقسم کی پابندی ...

مزید پڑھیں »

برقیات نادہندگان کیخلاف تگڑا کریک ڈاؤن،درجنوں کنکشن منقطع

برقیات نادہندگان کیخلاف تگڑا کریک ڈاؤن،درجنوں کنکشن منقطع

میرپور(سٹاف رپورٹر)مہتمم برقیات میرپورضیاد اکبر،نائب مہتمم برقیات جاتلاں اعجاز احمدجرال کی ہدایات پر برقیات نادہندگان اور بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن،درجنوں کنکشن منقطع،مزید چھاپے جاری، عوامی و سماجی حلقوں کا خراج تحسین، تفصیلات کے مطابق ایکسئین برقیات میرپور ضیاد اکبر اور نائب مہتمم برقیات جاتلاں اعجاز احمدجرال کی خصوصی ہدایات ...

مزید پڑھیں »

خالق آباد میں فحاشی کے اڈے پرچھاپہ،مرد اور خاتون رنگے ہاتھوں گرفتار

خالق آباد میں فحاشی کے اڈے پرچھاپہ،مرد اور خاتون رنگے ہاتھوں گرفتار

میرپور(کرائم رپورٹر)سی آئی اے پولیس کا خالق آباد میں فحاشی کے اڈے پرچھاپہ، عیاشی کیلئے لائی گئی خاتون ،مرد سمیت غیر اخلاقی حالت میں گرفتار،مقدمہ درج،مزید کارروائی جاری، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انچارج CIAعمار ڈار،ندیم مغل،سہیل حفیظ،ناظم، چوہدری آصف،ڈی ایف سی نعیم و دیگر نے مخبر کی اطلاع پر ...

مزید پڑھیں »

65لاکھ کا فراڈ،جعلی چیک دینے پر ن لیگ کے رہنماء اعجاز دلاور کیخلاف مقدمہ درج،گرفتار کیلئے چھاپے

65لاکھ کا فراڈ،جعلی چیک دینے پر ن لیگ کے رہنماء اعجاز دلاور کیخلاف مقدمہ درج،گرفتار کیلئے چھاپے

میرپور (نمائندہ عدالت)مسلم لیگ ن کے رہنما اعجاز دلاور کے خلاف 65لاکھ روپے فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا تھانہ سٹی میرپور میں شہری محمد رفیق کی درخواست پر 65لاکھ کا چیک ڈس آنر ہونے کی بنا پر جرم زیر دفعہ 489Fکا پرچہ درج کیا گیا ملزم اعجاز دلاور ...

مزید پڑھیں »

تھوتھال پولیس نے خطرناک ڈکیت کو گرفتار کر لیا، اہم انکشافات متوقع

تھوتھال پولیس نے خطرناک ڈکیت کو گرفتار کر لیا، اہم انکشافات متوقع

میرپور(عماد گل)تھوتھال پولیس نے خطرناک ڈکیت کو گرفتار کر لیا، ملزم کیخلاف مزید کارروائی شروع، اہم انکشافات متوقع، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ تھوتھال ملک رضوان،آئی ایچ سی انور ندیم،آئی ایچ سی محمد توفیق ،ڈی ایف سی کامران صدیق،کانسٹیبل قمر اقبال نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ...

مزید پڑھیں »

انتظامیہ ، پولیس اورحساس اداروں کامیرپورشہرکے مختلف سیکٹروں میں غیررجسٹرافغان مہاجرین کے انخلاء کے خلاف گرینڈ آپریشن درجنوں گرفتار

انتظامیہ ، پولیس اورحساس اداروں کامیرپورشہرکے مختلف سیکٹروں میں غیررجسٹرافغان مہاجرین کے انخلاء کے خلاف گرینڈ آپریشن درجنوں گرفتار

میرپور(کے این آئی)نیشنل ایکشن پلان کی ریجنل کمیٹی کے فیصلہ جات پرعملدرآمد کرتے ہوئے انتظامیہ ، پولیس اورحساس اداروں کامیرپورشہرکے مختلف سیکٹروں میں غیررجسٹرافغان مہاجرین کے انخلاء کے خلاف گرینڈ آپریشن درجنوں کوگرفتارکرلیاگیا۔حساس اداروں کی طرف سے دی گئی معلومات پرضلع بھر کے تمام تھانوں کی حدود میں گرینڈ اپریشن ...

مزید پڑھیں »

ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم کو قائمقام صدر کی طرف سے بہترین کاکردگی پر دو لاکھ کیش انعام اور صدارتی پولیس میڈل سے نوازا گیا

ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم کو قائمقام صدر کی طرف سے بہترین کاکردگی پر دو لاکھ کیش انعام اور صدارتی پولیس میڈل سے نوازا گیا

میرپور(نمائندہ عدالت)قائمقام صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے بہترین کاکردگی دکھانے پر آزاد کشمیر پولیس کے ہونہار آفیسر ایس ایس پی ضلع میرپور راجہ عرفان سلیم کو صدارت پولیس میڈل اور دو لاکھ روپے کیش انعام دیا دونوں انعامات دارلحکومت مظفرآباد میں منعقد ہونے والی تقریب میں دئیے گئے،یاد ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top