Category Archives: میرپور

Feed Subscription

کھڑی شریف :منشیات فروش 2کلو چرس سمیت گرفتار

کھڑی شریف :منشیات فروش 2کلو چرس سمیت گرفتار

کھڑی شریف (عدالت نیوز)عید پر اڑنے والے جہازوں کا ایندھن پکڑا گیا ،ملزم مرزا شوکت عرف شوکی ساکنہ چھابڑیاں دتاں گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ افضلپور کے ایس ایچ او چوہدری عمران نے ہمراہ نفری تصور منیر ،عنصر مٹھو ،مرزا شفیق اور قاصد منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ...

مزید پڑھیں »

بیرسٹر عمران نے برطانیہ کے انتخابات میں تمام ریکارڈ توڑ دیئے

بیرسٹر عمران نے برطانیہ کے انتخابات میں تمام ریکارڈ توڑ دیئے

بریڈ فورڈ (عدالت نیوز)میرپور آزادکشمیر کے نواحی گاؤں پوٹھی سے تعلق رکھنے والے نوجوان بیرسٹر عمران چوہدری نے نئی تاریخ رقم کر دی ،برطانیہ کے انتخابات میں 20،000کی لیڈ سے کامیابی حاصل کرکے دوسری مرتبہ ممبر پارلیمنٹ منتخب ہو گئے ۔یاد رہے بیرسٹر عمران چوہدری کا اعزاز ہے کہ انہوں ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیرسکول ٹیچرز آرگنائزیشن غیر رجسٹرڈ نکلی

آزادکشمیرسکول ٹیچرز آرگنائزیشن غیر رجسٹرڈ نکلی

میرپور (سٹاف رپورٹر )آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے آزاد کشمیر سکول ٹیچرز آرگنائزیشن کی رجسٹریشن کے حوالہ سے تصدیق جاری کرتے ہوئے غیر رجسٹرڈ قرار دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق ارشاد احمد مرزا آزاد کشمیر سکولز ٹیچرز آرگنائزیشن آزاد پینل کے ضلعی امیدوار نے سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

شکل مومناں ،کرتوت کافراں ۔مشتاق قادری منہ کالا کرتے ہوئے گرفتار

شکل مومناں ،کرتوت کافراں ۔مشتاق قادری منہ کالا کرتے ہوئے گرفتار

میرپور(کرائم رپورٹر)شکل مومناں ،کرتوت کافراں ۔۔۔۔انجمن تاجراں کے مرکزی رہنما مشتاق قادری عوامی کلاتھ ہاؤس چوک شہیداں والے مظفرآباد کی 17سالہ دوشیزہ (الف)کے ساتھ مبینہ طورپر رنگ ریلیاں مناتے ہوئے گرفتار ،پولیس تھانہ تھوتھال نے سیکٹر F/3میں واقع مکان پر چھاپہ مار کر رنگ میں بھنگ ڈال دیا ،مشتاق قادری ...

مزید پڑھیں »

شراب کی بوتلیں پکڑی گئی ،منشیاتی بھی گرفتار

شراب کی بوتلیں پکڑی گئی ،منشیاتی بھی گرفتار

میرپور (چوہدری فیصل گلزار سے)پولیس بیٹ نمبر 1بن خرماں کا منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ ،دوران چیکنگ الگ الگ کارروائیوں میں 2منشیات فروش41بوتل شراب سمیت گرفتار ،موٹر سائیکلیں بھی ضبط کرلی گئی ،ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق پولیس بیٹ نمبر 1 ...

مزید پڑھیں »

ڈڈیال:نوشہرہ کے رہائشی شخص کی ڈیم سے لاش برآمد

ڈڈیال:نوشہرہ کے رہائشی شخص کی ڈیم سے لاش برآمد

ڈڈیال (عدالت نیوز)ڈڈیال منگلا ڈیم سے ذکا اللہ ولد سلیمان خان ساکن نوشہرہ کی لاش برآمد ،پولیس ذرائع کے مطابق ڈیم سے ملنے والی لاش پر گولیوں کے نشانات ہیں جس سے قتل کا شبہ ظاہر ہورہاہے ۔تفصیلا ت کے مطابق ڈڈیال پولیس کے مطابق منگلاڈیم سے نوشہرہ کے رہائشی ...

مزید پڑھیں »

کھڑی شریف گھریلو حالات سے تنگ ،ماں بیٹی نے نہر میں چھلانگ لگا دی

کھڑی شریف گھریلو حالات سے تنگ ،ماں بیٹی نے نہر میں چھلانگ لگا دی

کھڑی شریف (عدالت نیوز )گھریلو حالات سے تنگ خاتون نے بچی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی ،موقع پرموجود افراد نے نہر میں چھلانگ لگا کر خاتون اور بچی کی جان بچا لی ۔پولیس تھانہ افضل پور نے تفتیش شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق گھریلو حالات تنگ موضع کڑیاں والا ...

مزید پڑھیں »

کھڑی شریف نہر اپر جہلم سے نوجوان کی لاش برآمد

کھڑی شریف نہر اپر جہلم سے نوجوان کی لاش برآمد

کھڑی شریف (عدالت نیوز )نہر اپر جہلم پل ڈب کے مقام سے جہلم کے رہائشی شخص کی لاش برآمد ،پولیس تھانہ افضل پور نے موقع پر پہنچ کر لاش کو DHQہسپتال پہنچایا جہاں لاش کو ورثاء کے حوالہ کردیاگیا تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ افضل پور کو اطلاع ملی کی ...

مزید پڑھیں »

میرپوریوں کا احتجاج رنگ لے آیا،حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے،MDA ٹیکس وصولی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیاگیا

میرپوریوں کا احتجاج رنگ لے آیا،حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے،MDA ٹیکس وصولی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیاگیا

میرپور ( پ ر )بورڈکے حالیہ اِجلاس مورخہ 21-03-2017 میں ترقیاتی اخراجات اور دوسرے مرمتی اخراجات کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر بحث لائی گئیں اور فیصلہ جات کیے گئے جن پر عوامی رائے مختلف آئی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے ان پر کچھ تحفظات کا اِظہار کیا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

ضلع میرپور میں مردم شماری اور خانہ شماری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

ضلع میرپور میں مردم شماری اور خانہ شماری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

میرپور (چوہدری فیصل گلزار سے)ضلع میرپور میں مردم شماری اور خانہ شماری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ۔ پاک آرمی کے برگیڈئیر محمد فیصل اور کمشنر میرپور ڈویژن نے ڈی سی ہاؤس کے باہر خانہ شماری کے سلسلہ میں باقاعدہ نمبر لگا کر ضلع میرپور میں افتتاح کیا ۔ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top